Sunday, November 29, 2015

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ قوم پرستی ایک لعنت ہے



قوم پرستی ایک لعنت ہے ایک ذلالت ہے ، اس گناہ میں مبتلا لوگ انبیاء کرام کو خاطر میں نہیں لائے آلِ رسول 

صلی اللّہ علیہ وسلم کو نہیں چھوڑا سلطنت ِعثمانیہ کو تباہ کیا عربوں کو ٹکڑے کیا بنگلہ دیش جدا ہوا یہ قوم پرست 

بہت سخت دل ہوتے ہیں یہ جب گفتگو کرتے ہیں طنز کرتے ہیں ان کے چہرے پر نرمی نہیں ہوتی ۔ یہ نااہل ہوتے 

ہیں اپنی جیت کو یا اپنی پذیرائی کو اپنی صلاحیتوں کا مرہونِ منت سمجھتے ہیں حالانکہ یہ قوم پرستی کے سستے 

نعرے کی بدولت کامیابی حاصل کرتے ہیں ، یہ سب سے زیادہ میرٹ کا قتل کرتے ہیں جس ادارے میں ہوتے ہیں 

اس کو دیمک کی طرح چاٹ جاتے ہیں یہ اپنی قوم کو صرف دوسری قوم سے ڈراتے ہیں قوم پرست جب دوسری 

قوم سے لڑتے ہیں تو آپس میں ایک دوسرے کے کمزور لوگوں کو قتل کرتے ہیں ، یہ ہمیشہ ظلم ظلم کرتے پائے 

جائیں گے ہمیشہ محرومی کا رونا روئیں گے یہ ناشکرے ہوتے ہیں اور اپنے جرائم کو اپنی جھوٹی مظلومیت میں 


چھپاتے ہیں ۔ ان کا ساتھ دینے والے دنیا اور آخرت دونوں میں گھاٹا پاتے ہیں 


حدیثِ پاک ہے "جس نے عصبیت کی طرف بلایا وہ ہم میں سے نہیں "



اب آپ بتائیں آپ کس میں سے ہیں ؟


مہاجر ، پنجابی ، پٹھان ، بلوچی ، کشمیری ، عربی ، ایرانی ، ترکش یا مسلم ؟
-- 


Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
✔ Get a Signature like this: Click Here!

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment