Thursday, January 24, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ”مختصر مگر مفید“

بادشاہ کےجوتے

کہتے ہیں کسی بڑے ملک کے بادشاہ نے رعایا کی خبر گیری کیلئے مملکت کے طول و عرض کا دورہ کیا۔ اس لمبے سفر سے  واپسی پر بادشاہ کے پیر کچے پکےر استوں اور سنگلاخ چٹانوں پر چل چل کر متورم اور زخمی ہو گئے تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا  کہ مملکت کے جن راستوں سے میں گزرا ہوں ان پر چمڑہ چڑھا دیا جائے۔ ایک وزیر نے ڈرتے ڈرتے کہا؛ بادشاہ سلامت، بجائے اس کے کہ ہم ایسا کام کرنا شروع کریں جو ممکن نہیں ہے کیوں ناں ہم ایک چمڑے کا ٹکڑا آپ کے قدموں کے نیچے لگانے کا انتظام کریں جس سے آپ کو چلتے ہوئے راحت ملا کرے۔ اور کہتے ہیں یہاں سے جوتے پہننے کا رواج پڑا.

اس دنیا میں ہنسی خوشی رہنے بسنے کیلئے سارے جہان کو اپنے انداز میں تبدیل کرنے کی کوشش کرنا فضول ہوگا، کیوں ناں جس قدر ممکن ہو ہم اپنے آپ کو ہی تبدیل کرکے ہنسی خوشی رہنے کا راز پا لیں۔

******

اندھا اور اس کی اپیل

کسی عمارت کےسامنے ایک اندھا اپنی ٹوپی کو سامنے رکھے بھیک مانگ رہا تھا، ساتھ ہی اس نے ایک تختی لگا رکھی تھی جس پر لکھا تھا "میں اندھا ہوں میری مدد کیجیئے"۔ اعلانات اور انکی اہمیت جاننے والے ایک شخص کا ادھر سے گزر ہوا جس نے دیکھا کہ اندھا تو قابل رحم ہے مگر اسکی ٹوپی میں چند سکوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ اندھے سے پوچھے بغیر اس نے تختی اٹھائی اور پہلے والی عبارت مٹا کر ایک نئی عبارت لکھدی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ٹوپی میں سکے اور نوٹ گرنا شروع ہو گئے۔ اندھے نے محسوس کیا کہ کچھ تبدیل ضرور آئی ہے اور شاید آئی بھی اس تختی کی عبارت سے ہے جس پر اس نے کچھ لکھا جانا محسوس کیا تھا۔ ایک پیسے ڈالنے والے سے اس نے پوچھا اس تختی پر کیا لکھا ہے؟ اس نے بتایا کہ لکھا ہے؛ ہم بہار کے موسم میں رہ رہے ہیں مگر میں اس بہار کی لائی ہوئی خوبصورتی کو دیکھنے سے محروم ہوں۔

جب نتائج آپ کی توقع کے مطابق نا ہوں تو مختلف وسائل کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہوتا۔

 ******

عقاب کی کہانی

کہتے ہیں ایک پہاڑ کی چوٹی پر لگےد رخت پر ایک عقاب نے اپنا گھونسلہ بنا رکھا تھا جس میں اس کے دیئے ہوئے چار انڈے پڑے تھے کہ زلزلے کے جھٹکوں سے ایک انڈا نیچے گرا جہاں ایک مرغی کا ٹھکانہ تھا۔ مرغی نے عقاب کے انڈے کو اپنا انڈا سمجھا اور سینے کیلئے اپنے نیچے رکھ لیا۔ ایک دن اس انڈے میں سے ایک پیارا سا ننھا منا عقاب پیدا ہوا جس نے اپنے آپ کو مرغی کا چوزہ  سمجھتے ہوئے پرورش پائی  اور مرغی سمجھ کر بڑھا بڑا ہوا۔ ایک دن باقی مرغیوں کےساتھ کھیلتے ہوئے اس نے آسمان کی بلندیوں پر کچھ عقاب اڑتے دیکھے۔ اس کا بہت دل چاہا کہ کاش وہ بھی ایسے اڑ سکتا! جب اس نے اپنی اس خواہش کا اظہار دوسری مرغیوں سے کیا تو انہوں نے اس کا تمسخر اڑایا اور قہقہے لگاتے ہوئے کہا تم ایک مرغی ہو اور تمہارا کام عقابوں کی طرح اڑنا نہیں۔ کہتے ہیں اس کے بعد اس عقاب نے اڑنے کی حسرت دل میں دبائے ایک لمبی عمر پائی اور مرغیوں کی طرح جیتا رہا اور مرغیوں کی طرح ہی مرا۔

 منفی سوچوں کو دل میں بسا کر رہنا ان سوچوں کا غلام بن کر رہنے کے مترادف ہوتا ہے۔ اگر آپ عقاب تھے اور آپ کے خواب آسمان کی بلندیوں میں اڑنے کے تھے تو پھر اپنے خوابوں کو عملی جامہ دیجیئے، کسی مرغی کی بات پر دھیان نا دیجیئے کیونکہ انہوں نے تمہیں بھی اپنے ساتھ ہی پستیوں میں ڈالے رکھنا ہے۔ اپنے شخصی احترام کو بلند رکھنا اور اپنی نظروں کو اپنی منزل پر مرکوز رکھتے ہوئے پرعزم اور بلند حوصلے کے ساتھ آگے بڑھنا ہی تمہاری کامیابی کا راستہ ہوگا۔ جب معاملات آگے نا بڑھ رہے ہوں تو اپنی روزمرہ کی عادتوں سے ہٹ کر کچھ کرنا بھی کامیابیوں کو آسان بناتا ہے۔ اور پھر یہ بھی تو ذہن میں رکھنا ہوگا کہ

إن الله لا يغير ما بقوم حتى يغيروا  ما  بأنفسهم

خدا  نے  آج  تک  اس  قوم کی  حالت نہیں  بدلی

نا ہو خیال جس کو آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

******

--
...

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :

https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view

?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ”اسلام اور دہشت گردی“

"اسلام اور دہشت گردی"

بییر ووجل کوبلنز ابو حمزہ (ان کے نام کا اردو تلفظ یوں بھی ہو سکتا ہے: پِیئررے فَوگل کَوبلَینتس)  (انگریزی نام: Pierre Vogel Koblenz) ایک مشہور جرمن مبلغ اسلام اور سابقہ پروفیشنل باکسر ہیں۔  20 جولائی 1978  کو جرمنی میں پیدا ہوئے۔ اپنی تعلیم برلن میں مکمل کی۔ سن 2001 میں اسلام قبول کیا اور اسلامی  تعلیمات یہاں جرمنی میں ہی حاصل کیں۔ اس کے بعد کچھ سالوں کیلئے ام القریٰ  مکہ میں عربی زبان اور قرآن شریف کی تعلیمات حاصل کرنے چلے گئے۔  2006 میں مکہ سے واپس برلن آ گئے اور یہاں کی مقامی مسجد النور  میں اسلام کی تعلیم دینا شروع کی۔ اس کے بعد کئی یونیورسٹیوں اور عیسائی کمیونٹی کو لیکچرز دیئے۔

بییر ووجل نے اپنی باکسنگ کے کیریئر کے دوران چھیاسٹھ غیر رسمی مقابلے لڑے جبکہ  22 سال کی عمر میں باقاعدگی سے ساؤیر لینڈ کلب  سے منسلک ہو کر 7  رسمی مقابلے لڑے جن میں  سے چھ میں ناقابل شکست رہے۔

اپنی عمر کے چودھویں سال سے  ہی کتاب مقدس انجیل کو پڑھ کر اپنے پادری سے انجیل اور عیسائیت سے متعلق عجیب و غریب سوال کرتے تھے۔ حتیٰ کہ ایک بار پادری نے ان سے یہ تک کہدیا کہ ہاں یہ انجیل مقدس تحریف شدہ کتاب ہے۔  کچھ سالوں کے بعد بییر نے ایک مشنری سے سوال کیا  کہ ہمارے اصل اہداف کیا ہیں تو مشنری نے کہا اسلام کا خاتمہ ہمارا اصل ہدف اور مشن ہے۔ اس دن کے بعد بییر ووجر نے اسلام کے متعلق پوچھنا اور جاننا شروع کیااور  قرآن  مجید کو سورۃ الفاتحہ سے لیکر سورۃ الناس تک مکمل پڑھا۔ قرآن مجید میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی صفات پڑھ کر بییر ووجل نہایت حیران رہ گئے کیونکہ وہ تو اپنی کتاب المقدس میں کچھ یوں پڑھتے آئے تھے اللہ تعالیٰ نے یعقوب (علیہ السلام) کےساتھ کشتی لڑی اور یعقوب (علیہ السلام) کو شکست دیدی۔  

قرآن کو  مکمل پڑھتے ہی   بییر ووجل نے اسلام قبول کرلیا۔ آجکل وہ جرمنی میں اسلام کی تعلیمات پر لیکچرز پیش کرتے ہیں اور ہر لیکچر کے اختتام پر بیسیوں لوگ حلقہ اسلام میں داخل ہوتے ہیں۔  بییر ووجل نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام صلاح الدین بییر ووجل رکھا اور جرمنی میں رہ کر اسلام کو تبلیغ و اشاعت کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانا پسند کیا۔ آپ کے ہاتھ پر آج تک تین ہزار سے زیادہ لوگ مشرف باسلام ہو چکے ہیں۔ عرب آپ کےلئے  فاتح جرمنی (فاتح المانیا) کا لقب استعمال کرتے ہیں۔ آپ نے مراکش کی ایک مسلمان خاتون سے شادی کی اور تین بچوں کےباپ  ہیں۔

ایک بار ان سے ایک پریس کانفرنس میں اسلام اور دہشت گردی کا  آپس میں تعلق سے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے نہایت دانائی کےساتھ جواب دیتے ہوئے کہا:

پہلی جنگ عظیم کی آگ کس نے بھڑکائی؟ کیا مسلمانوں نے؟

دوسری جنگ عظیم کس نے شروع کی؟ کیا مسلمانوں نے؟

کس نے آسٹریلیا کے دو کروڑ اصلی باشندوں کو موت کے گھاٹ اتارا؟ کیا مسلمانوں نے؟

ہیروشیما اور ناگاساکی کو نیست و نابود کرنے کیلئے ایٹم بم کس نے گرائے؟ کیا مسلمانوں نے؟

شمالی امریکا میں دس کروڑ سے زیادہ ریڈ انذینز کو کس نے ہلاک کیا؟ کیا مسلمانوں نے؟

جنوبی امریکہ میں پانچ کروڑ سے زیادہ ریڈ انڈینز کو کس نے مارا؟ کیا مسلمانوں نے؟

کون اٹھارہ کروڑ سے زیادہ سیاہ فاموں کو ان کے ملکوں سے غلام بنا کر لایا جن میں سے ستتر فیصد افریقی جانوروں کی طرح لائے جانے کی وجہ سے راستے میں ہی مر گئے اور ان کی لاشوں کو بحر اوقیانوس میں پھینک دیا گیا؟ کیا مسلمانوں نے؟

نہیں، یہ سب کچھ مسلمانوں نے نہیں کیا۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ: دہشت گردی کو اسلام کےساتھ جوڑنے سے قبل ہمیں دہشت گردی کے معنی اور  مفہوم کو اچھی طرح سمجھنا ہوگا۔ کیونکہ جب بھی کوئی غیر مسلم غلط کام کرتا ہےتو اسے محض ایک جرم سمجھا جاتا ہے لیکن اگر وہی غلط کام کسی مسلمان سے سرزد ہوجائے تو اسے فورا دہشت گردی کہہ دیا جاتا ہے! ضروری ہے ان چیزوں کو ناپنے کیلئے دو مختلف پیمانے نا رکھے جائیں اور سچ جاننے کی کوشش کی جائے کہ اصلی دہشت گرد کون ہیں۔ 

--

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :

https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view

?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
Wednesday, January 23, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاک وطن کے وفادار سپاہیو !!

پاک وطن کے وفادار سپاہیو !!

کیا تم پہ لکھوں
تمہیں کیسے سراہؤں

کیسے اپنے جذبات بتاؤں
کہ تمہاری عظمت کے سامنے

الفاظ سارے چھوٹے ہیں لگتے
پھر بھی مجھے کہنا ہے تم سے

پاک وطن کے وفادار سپاہیو
میرے الفاظ تمہارے لئے ہیں

میرے جذبات تمارے لئے ہیں
میرا یقین میرا بھروسہ ہو تم

میری دعائیں تمہارے لئے ہیں
میرے وطن کے شیر دل جوانو

-- 

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :

https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view

?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ میں محمدی ہوں ***

V.Nice Solution plz think about it.

میری پگڑی کا رنگ میری جنت جہنم کا فیصلہ نہیں کرے گا، میرے ہاتھ کا  کڑا  قبر کی منزل آسان نہیں کروائے گا۔میری داڑھی کی لمبائی ،  میرا رفع یدین [نماز میں ہاتھ اوپر اٹھانا] ، قبر کے تین سوالات میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہوگا جس سے میرا فرقہ میرا مسلک ظاہر ہوتا ہو ، وہاں تو صرف یہ ہوگا ، تیرا رب کون،   تیرا دین کیا ، تیرا نبی کون ہے۔ ان سوالات میں کوئی فقہی اختلاف؟نہیں   نا ؟

 بس اتنا بتا دیں ساری زندگی جو ہم لوگوں کو نفرت کے انجکشن لگائے جاتے ہیں ، اس مسجد میں نہیں جانا ، کڑا ہاتھ میں نہیں پہنا ، عمامہ سفید ہونا چاہئے یا سبز، چپل کیسی ہو ، چادر کیسی ہو۔ کالے کپڑے پہنے تو'شعیہ' کا ٹیگ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہیں یا علیہ اسلام، ایک کا مطلب اللہ آپ سے راضی اور دوسرے کا مطلب آپ پر سلامتی ہو ۔ تو سیدھا سا سوال ہے ۔۔ جس سے اللہ راضی اس پر تو سلامتی ہی سلامتی ۔

اس طرح کے چھوٹے چھوٹے اختلافات کو قتل عام میں تبدیل کرنے والے لوگو ں سے  پوچھتا ہوں۔

'جاپان پر ایٹم بم گرانے والا پائلٹ  آخری عمر میں پاگل ہو کر مر گیا تھا یہ کہتا کہتا کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے میں نجانے کتنی انسانیات قتل کردیں'۔ وہ کافر کر ہماری تعلیمات دہراتا مر گیا اور ہم مسلمان ہو کر'حلوہ خور جمعراتیوں' [علما کرام کو بدنام کرنے والے سو کالڈ اسلام کے تاجر] کی تعلیمات دہراتے ہوئے روز کتنی انسانیت کو شیعہ سنی بریلیوی کا ٹیگ لگا کر مار دتے ہیں ۔

یہ کیا ظلم ہے ۔۔۔ ایک طرف تبلیغی اجتماع میں دھماکا اور دوسری طرف کوئٹہ  میں اہل تشیع  کی کلنگ کوئی بھی آسانی سے یہ بات جان سکتا ہے  کہ یہ ڈوریں کہاں سے ہل رہی ہیں  کون کیا چاہ رہا ہے ۔

 لانگ مارچ، الیکشن کی نزدیکی ، ملک میں انارکی اور انتشار ۔  لیکن سلام ہے تمام مسالک کے  علما کرام کو  جنہوں نے اس نازک وقت میں یہ جتا اور بتا دیا کہ ہمارے گھر کے اختلافات اپنی جگہ لیکن کوئی تیسرا اگر آئےگا  ہمیں لڑانے تو ہم ایک ہیں چاہے پگڑی کا رنگ کوئی بھی ہو ، ڈاڑھی کی لمبائی کچھ بھی ہر نازک موقعے پر ہمارے خون کا رنگ اور ہم ایک ہیں۔

آخر میں  یہ کہنا ہے ۔

اگر حضرت حسین کی قربانی  اور حضر ت علی رضی اللہ تعالی عنہ  سے پیار  کا جذبہ شیعیت ہے تو ہاں میں شیعہ ہوں۔اگرپیغمبر اسلام سے عقیدت بریلویت ہے تو میں بریلوی ہوں۔
اگر سنت پر سختی اور عمل کرنا اور رفع یدین کرنا احادیث پڑھنا اور سمجھنا پھر عمل کرنا اہل حدیث ہونا ہے تو ہاں میں اہل حدیث ہوں۔
اگر پیغمبراسلام کے لائے ہوئے  دین کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا دیوبندی ہونا  ہے تو ہاں میں دیوبندی ہوں۔
اگر میں ان تمام شخصیات اور ان کے دین کا انکاری ہوں تو میں کافر،اگر میں ان کا اقرار کرتا ہوں ان سب کا احترام کرتا ہوں اپنے ایمان کا حصہ سمجھتا ہوں سب کی دل سے عزت کرتا ہوں تو نہ میں شیعہ ہوں نہ سنی نہ بریلوی نہ اہل حدیث میں صرف اور صرف محمدی ہوں ۔۔

--

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :

https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view

?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Tuesday, January 22, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ انتہا پسند ہندور دہشت گرد

بی جے پی اور آر ایس ایس کی جانب سے انتہا پسند ہندوﺅں کو عسکری تربیت دینے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے بالآخر سچ اگل دیا،

سمجھوتہ ایکسپریس، مکہ مسجد بم دھماکہ، مالی گاﺅں میں دھماکہ شیوسینا اور بی جے پی کا کارنامہ ہے اور دہشت گردی کی ایسی کارروائیوں کا الزام بعد میں پاکستان پر لگا دیا جاتا ہے بھارت میں بی جے پی اور آر ایس ایس انتہا پسند عناصر کی ٹریننگ کر رہی ہے، یہ دونوں انتہا پسند تنظیمیں لوگوں کو بھرتی کررہی ہیں اور ملک میں ہندو دہشت گردی کے کیمپ چلا رہی ہے۔ بھارت میں ہندو انتہا پسندی بڑھانے کے کیمپس موجود ہیں جن میں انتہا پسندی کی تربیت دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ 

بھارتی وزیر داخلہ نے جس محفل میں ہندو انتہاءپسندی پھیلنے کی بات کی اس میں وزیراعظم منموہن سنگھ اور حکمران جماعت کانگرس کے رہنما راہول گاندھی بھی موجود تھے۔ بھارتی وزیر داخلہ درحقیقت تو یہ الزام اپنی اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی پر لگا رہے ہیں لیکن اسی الزام میں یہ اعتراف چھپا ہے کہ بھارت میں انتہا پسندی کے کیمپس موجود ہیں، جو ہندو انتہا پسندی کو فروغ دے رہے ہیں۔

یہ انکشاف انہوں نے بھارتی شہر جے پور میں کانگرس کے اجلاس سے خطاب میں کیا۔ تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کے کیمپوں میں ہندو انتہا پسندوں کو تربیت دی جا رہی ہے ۔ بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس قوم پر ستی کی بنیاد پر عوام کو تقسیم کررہی ہے ان جماعتوں کے ٹریننگ کیمپ ہندو ٹیرارزم بڑھانے کا کام کررہے ہیں اس پر بھی ہماری کڑی نظر ہے۔ دہشت گردی کی تمام کارروائیاں بی جے پی اور آر ایس ایس کی جانب سے کی جاتی ہیں جس کے بعد الزام مسلمانوں پر لگا دیا جاتا ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ ان حملوں کے بعد بھارتی میڈیا کو بھی منہ کی کھانا پڑی ہے۔تحقیقات کے درمیان میں ہمارے پاس یہ رپورٹس آگئی ہیں کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے ٹریننگ کیمپ بھارت میں دہشت گردی کو بڑھانے کا کام کر رہے ہیں۔ 

بی جے پی ہندوﺅں کو جذباتی طور پر تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے جبکہ بھارتی وزیر داخلہ کے بیان کے بعد بی جے پی نے وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سشیل کمار شندے کے انکشاف پر اپوزیشن نے ہنگامہ کھڑا کردیا کانگرس اور بی جے پی میں نئی محاذ آرائی شروع ہوگئی ہے۔ ان کا بیان بھارتی اپوزیشن کیلئے کڑوی گولی ثابت ہو رہا ہے اور وہ اسے تسلیم کرنے سے انکاری ہے کبھی اس سے صاف انکار اور کبھی پاکستان سے نتھی کیا جا رہا ہے،

-- 

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :

https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view

?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

Monday, January 21, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Fallow or Add Me On Facebook...

Fallow or Add Me On Facebook...

My Skype 

tanolishoaib

Yahoo Messanger

shoaib.tanolii

Twiter

tanolishoaib

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ امن کیسے قائم ہوگا

ایک دفعہ ایک بادشاه نے ایک کمہار کے گدھوں کو ایک قطار میں چلتے دیکھا۔ کمہار کو بلایا اور پوچھا یہ کس طرح سیدھے چلتے ہیں۔ کمہار نے کہا جو لائن توڑتا ہے اس کو سزا دیتا ہوں۔ بادشاہ بولا 

میرے ملک میں امن و امان ٹھیک کر سکتے ہو۔ کمہار نے حامی بھر لی اور بادشاہ کےساتھ چل پڑا۔

دارالحکومت پہنچتے ہی عدالت لگا لی' چور کا مقدمہ آیا تو چور کو ہاتھ کاٹنے کی سزا دی۔ جلاد نے وزیراعظم کی طرف اشارہ کیا کہ چور کو انکی سرپرستی حاصل ہے۔ کمہار نے پھر حکم دیا چور کا ہاتھ کاٹا جائے۔ وزیراعظم سمجھا شاید جج کو پیغام کی صحیح سمجھ نہیں آئی۔ وہ آگے بڑھا۔ کمہار کے کان میں کہا کہ یہ اپنا آدمی ہے۔ کمہار نے بطور جج فیصلے کا اعلان کیا چور کا ہاتھ کاٹا جائے اور وزیراعظم کی زبان کاٹ دی جائے بادشاہ نے فیصلہ پر عمل کرایا۔ آگ و خون کی لپیٹ میں آئے ہوئے ملک میں ایک فیصلہ سے ہی مکمل امن قائم ہو گیا۔

اگر گنہگار کی سفارش کرنےوالی زبان کاٹ دی گئی۔

اگر اپنوں کی سرپرستی چھوڑ دی گئی۔

اگر مخالفین کو پھنسانے کی سیاسی چالیں بند کر دی گئیں

تو گولیاں بھی بند ہو جائیں گی اور قتل و غارت بھی رک جائےگا، امن بھی قائم ہو جائےگا

--

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

M Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :

https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view

?id=60781943&trk=tab_pro

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ شاباش پاکستان

شاباش پاکستان

Photo