V.Nice Solution plz think about it.
میری پگڑی کا رنگ میری جنت جہنم کا فیصلہ نہیں کرے گا، میرے ہاتھ کا کڑا قبر کی منزل آسان نہیں کروائے گا۔میری داڑھی کی لمبائی ، میرا رفع یدین [نماز میں ہاتھ اوپر اٹھانا] ، قبر کے تین سوالات میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہوگا جس سے میرا فرقہ میرا مسلک ظاہر ہوتا ہو ، وہاں تو صرف یہ ہوگا ، تیرا رب کون، تیرا دین کیا ، تیرا نبی کون ہے۔ ان سوالات میں کوئی فقہی اختلاف؟نہیں نا ؟
بس اتنا بتا دیں ساری زندگی جو ہم لوگوں کو نفرت کے انجکشن لگائے جاتے ہیں ، اس مسجد میں نہیں جانا ، کڑا ہاتھ میں نہیں پہنا ، عمامہ سفید ہونا چاہئے یا سبز، چپل کیسی ہو ، چادر کیسی ہو۔ کالے کپڑے پہنے تو'شعیہ' کا ٹیگ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہیں یا علیہ اسلام، ایک کا مطلب اللہ آپ سے راضی اور دوسرے کا مطلب آپ پر سلامتی ہو ۔ تو سیدھا سا سوال ہے ۔۔ جس سے اللہ راضی اس پر تو سلامتی ہی سلامتی ۔
اس طرح کے چھوٹے چھوٹے اختلافات کو قتل عام میں تبدیل کرنے والے لوگو ں سے پوچھتا ہوں۔
'جاپان پر ایٹم بم گرانے والا پائلٹ آخری عمر میں پاگل ہو کر مر گیا تھا یہ کہتا کہتا کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے میں نجانے کتنی انسانیات قتل کردیں'۔ وہ کافر کر ہماری تعلیمات دہراتا مر گیا اور ہم مسلمان ہو کر'حلوہ خور جمعراتیوں' [علما کرام کو بدنام کرنے والے سو کالڈ اسلام کے تاجر] کی تعلیمات دہراتے ہوئے روز کتنی انسانیت کو شیعہ سنی بریلیوی کا ٹیگ لگا کر مار دتے ہیں ۔
یہ کیا ظلم ہے ۔۔۔ ایک طرف تبلیغی اجتماع میں دھماکا اور دوسری طرف کوئٹہ میں اہل تشیع کی کلنگ کوئی بھی آسانی سے یہ بات جان سکتا ہے کہ یہ ڈوریں کہاں سے ہل رہی ہیں کون کیا چاہ رہا ہے ۔
لانگ مارچ، الیکشن کی نزدیکی ، ملک میں انارکی اور انتشار ۔ لیکن سلام ہے تمام مسالک کے علما کرام کو جنہوں نے اس نازک وقت میں یہ جتا اور بتا دیا کہ ہمارے گھر کے اختلافات اپنی جگہ لیکن کوئی تیسرا اگر آئےگا ہمیں لڑانے تو ہم ایک ہیں چاہے پگڑی کا رنگ کوئی بھی ہو ، ڈاڑھی کی لمبائی کچھ بھی ہر نازک موقعے پر ہمارے خون کا رنگ اور ہم ایک ہیں۔
آخر میں یہ کہنا ہے ۔
اگر حضرت حسین کی قربانی اور حضر ت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے پیار کا جذبہ شیعیت ہے تو ہاں میں شیعہ ہوں۔اگرپیغمبر اسلام سے عقیدت بریلویت ہے تو میں بریلوی ہوں۔
اگر سنت پر سختی اور عمل کرنا اور رفع یدین کرنا احادیث پڑھنا اور سمجھنا پھر عمل کرنا اہل حدیث ہونا ہے تو ہاں میں اہل حدیث ہوں۔
اگر پیغمبراسلام کے لائے ہوئے دین کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا دیوبندی ہونا ہے تو ہاں میں دیوبندی ہوں۔
اگر میں ان تمام شخصیات اور ان کے دین کا انکاری ہوں تو میں کافر،اگر میں ان کا اقرار کرتا ہوں ان سب کا احترام کرتا ہوں اپنے ایمان کا حصہ سمجھتا ہوں سب کی دل سے عزت کرتا ہوں تو نہ میں شیعہ ہوں نہ سنی نہ بریلوی نہ اہل حدیث میں صرف اور صرف محمدی ہوں ۔۔
--
میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :
https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
Linkedn:
http://www.linkedin.com/profile/view
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Pakistan Zindabad!
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment