Sunday, January 20, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ یہ بہنیں ہمیں چھوڑ کر چلی کیوں‌جاتی ہیں‌


یہ بہنیں ہمیں چھوڑ کر چلی کیوں‌جاتی ہیں‌


یہ بہن اور بھائی کا رشتہ اللہ میاں نے کیسا بنایا ہے۔ ہم اپنی بہنوں سے لڑتے بھی ہیں اور ان سے پیار بھی بہت کرتے ہیں‌۔



جب ہم قریب ہوتے ہیں تو ہمیں احساس نہیں‌ہوتا لیکن جب یہی بہنیں ہم سے دور ہو جاتی ہیں تو تب 

پتا چلتا ہے کہ ہم کس قدر تنہا ہو
 

گئے ہیں ۔


آج میری بہن کی رخصتی تھی ۔ وہ روتی ہوئی اس گھر سے چلی گئی ، اور میں جو اس کی آنکھہ 

میں ایک آنسو نہیں دیکھہ سکتا تھا ، 


اپنے ہاتھوں اسے ڈولی میں بٹھا آیا ۔ پیار تو سب بہن بھائیوں میں ہوتا ہے لیکن ہم میں شروع سے 

کچھہ زیادہ ہی پیار تھا ۔ وہ جب 6th میں 


پہنچی تو میں اسے سکول چھوڑنے جاتا اور لے کر آتا ، سکول سے واپسی پر وہ جب تک پورے دن 

کی روداد مجھے سنا نہ لیتی اسے چین 

نہیں آتا تھا ۔ ہمارا یہی معمول اس کے ایم اے کر لینے تک برقرار رہا ۔ میں کبھی اس کی سہیلیوں 

سے نہیں‌ملا تھا لیکن سبھی کو ایسے 

جانتا تھا کہ ان کی عادات تک کا مجھے علم ہوتا تھا ، وہ ہر بات میں مجھہ سے مشورہ کیا کرتی ۔


کیا کیا بتائوں ، یادوں کا ایک ہجوم ہے ، اور ایک کے بعد ایک یاد خنجر کی طرح دل پر ایک گہری لکیر 

کھینچتی ہوئی گزر رہی ہے ۔

آج جب وہ جا رہی تھی تو امی ، ابو ، میرا چھوٹا بھائی ، میری بیوی ، باقی خاندان والے ، سبھی رو 

رہے تھے ۔ لیکن میں نہیں‌رویا ، بڑے صبر 

کےساتھہ میں نے اس روتی بلکتی گڑیا کو رخصت کیا ۔ گھر واپس آئے تو بھی میں سب کے ساتھہ 

ہنس بول رہا تھا ، اور جب سب مہمان 

چلے گئے ، میں اپنے کمرے میں اکیلا رہ گیا تو ، ایسے لگا جیسے میری زندگی میرا ساتھہ چھوڑ‌گئی 

ہو ، اسے گڑیوں کا شوق تھا اور اب 

بھی وہ گھر کی ڈیکوریشن کے لیے بہت سی باربی ڈولز اور دیگر ایسی چیزیں لائی تھی ، ہمارے 

کمرے کی سجاوٹ میری بیگم اور وہ مل 

کر کرتی تھیں ، اس کی تصویریں ، اس کی گڑیاں اور اس کا ننھا سا پرس جو اس نے میرے ساتھہ جا 

کر بڑے شوق سے لیا تھا ۔ وہ سبھی 

چیزیں ہمارے کمرے میں موجود ہیں نہیں ہے تو بس وہ ، کل مہندی کا فنکشن تھا میں نے کیمرہ 

چارجنگ کے لیے لگایا ، دو گھنٹے بعد 

دیکھا تو کیمرے کا سوچ نکلا ہوا تھا اور اس کی جگہ موبائل کا چارجر لگا تھا ، میں نے ناراض ہوتے 

ہوے کہا کہ اب مزے کرنا اس بیٹری سے 

صرف 20 منٹ کی ریکارڈنگ ہو سکتی ہے ۔ بولی بھائی میری غلطی ہے ، میں نے اپنا موبائل چارجر 

لگایا تھا ، میرے غصے کو دیکھہ کر اس 

نے وہی کہا جو ہمیشہ کہا کرتی تھی بھائی غلطی ہو گئی، معاف کر دیں ۔ میں حسب معمول ہنس 

دیا ۔ تب تک پتا نہیں کیوں‌میرا دل اس 

حقیقت کو نہیں مانتا تھا کہ کل یہ ہم سے جدا ہو جائے گی ۔

اس وقت سے اب تک چار گھنٹے ہو گئے مجھے روتے ہوے ، آنسو اب بھی میرا کہا نہیں مان رہے بہتے 


چلے جا رہے ہیں ۔ پھر مجھے خیال آیا 

کہ میرا بھی ایک خاندان ہے جہاں میں کھل کر رو سکتا ہوں ، اپنا دکھہ درد بانٹ‌سکتا ہوں ۔

میری آپ سب سے ایک التجا ہے ۔ آپ جو میرے بھائی ، بہنیں ہیں ، وہ آپ کی بھی بہن تھی ۔

اپنی اس بہن کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا کیجئیے ۔

اللہ اسے ہمیشہ سکھی رکھے ۔

اس گھر میں اس پر کوئی پریشانی نہ آئے ۔

اے اللہ اس کا شوہر اور دیگر سسرال والے اس کے حق میں نیک ثابت ہوں ۔

وہ جو معصوم ہے ، اسے دنیا کے چھل فریب کا کوئی پتا نہیں ۔ اللہ اسے اپنی حفظ و امان میں رکھنا ۔

کی بورڈ بار بار دھندلا جاتا ہے ۔ الفاظ غلط لکھے جاتے ہیں اور مٹا کر دوبارہ لکھہ رہا ہوں ۔

ایک روتے ہوے بھائی کی التجا سمجھہ کر اسے دعا دینا مت بھولئیے گا ۔

آپ کا بھائی

-- 


--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan



Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli



Twitter:     tanolishoaib



Skype:    tanolishoaib



Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view


?id=60781943&trk=tab_pro



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment