یہ تصویر ان قبائیلوں کی ہیں جس نے پاکستان کی شہ رگ کشمیر کو بچانے کے لیے اس وقت اپنی زندگی صرف اور صرف پاکستان کے لیے داو پر لگائی تھی جب پاکستان کی فوج بھی لڑنے کے لیے شش و پنج میں تھی. اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے غیرت مند پختوں نے اپنے ملک و آبرو کے لیے کیسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا اور ہر محاز پر فوج کے شانہ بشانہ ملک و قوم کا دفاع کیا لیکن آج وھی قوم کے ساتھ اس وقت عجیب وغریب تماشہ پورے ملک میں برپا ہے.
قارئین پختونوں میں ہونے والی خون ریزی کو دیکھ کر یقین نہیں ہوتا کہ آیا ہم انسان بھی کہلانے کے لائق ہیں یا نہیں الیکڑانک میڈیا سے لیکر سوشل میڈیا تک سب لوگ پشتوں نسل کشی پر خاموش ہیں. یہ صرف پہلا واقعہ نہیں کے باڑہ میں بے گناہ افراد کو شہید کیا گیا بلکہ رمضان المبارک ہو یا عید ، ہر روز سینکڑوں انسانوں کو وزیر ستان میں موت کے گھاٹ اتار کر نجانے کون سی سیاست کی جارہی ہے. اس پر طرفہ تماشہ یہ ہے کہ کیا حکومت اور کیا اپوزیشن کوئی بھی پوائنٹ سکورنگ سے بڑھ کر پختون عوام کے حق کی بات نہیں کررہا.
آج اس تصویر اور آجکل پختونوں کا حالت دیکھ کر تو بہت سارے سوال ذھن پر بجھ سا بن گیا ہیں کہ :
آج اسلامی جمہوریہ پاکستان کی آذادی ہو یا ١٩٦٥ کی جنگ پختون عوام کی قربانیوں کو بلا کر کیوں ان کے خون کی ساتھ ہولی کھیلی جا رہی ہیں ؟؟؟
جو قوم سب سے زیادہ دھرتی کی وفادار ہے وہ آج کیوں اس حالت میں ہے جس کو خود جناح صاحب نے کشمیر کے جہاد پر روانہ کیا وہ آج اس حالت میں کن کی وجہ سے ہیں ؟؟؟
اخیر کیا وجہ ہے کہ افواج پاکستان کو ایک سازش کے تحت پاکستان کے اپنے ہی قبائلی سے لڑوا جا رہا ہیں ؟؟؟
آخرہمارے معزز راہنماﺅں اور بےوقوفی کی حد تک سادہ لوح قوم یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ دشمن کا کام تو یہی ہے کہ وہ ہمیں تقسیم درتقسیم کے عمل سے گزار کر اس حد کمزور کردے کہ ہم اپنا دفاع کرنے کے بھی قابل نہ رہیں یہی وجہ ہیں کہ آج پختون قوم کو ختم کیا جا رہا ہیں. شاید ہی کویی سمجھ سکیں.
--
--
میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :
https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
Linkedn:
http://www.linkedin.com/profile/view
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment