Wednesday, January 2, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ایک ایسے چور کی کہانی جس کی قسمت مین حلال تھا مگر ۔۔۔



ایک ایسے چور کی کہانی جس کی قسمت مین 


حلال

تھا مگر  ۔۔۔



-----------------------------------------------------------------------------


ایک صاحب سفر میں تھے۔کہ راستے میں نماز کاوقت ہو گیا ایک آبادی میں داخل ھوئے اور نماز کے 

لئے مسجد کا پتا کیا تو قریب ہی مسجد مل گئی




جب نماز کے لئے مسجد میں جانے لگے تو خیال آیا کہ اپنی سواری یعنی گھوڑا کس کے حوالے کروں 

کہیں ایسا نہ ھو کہ میری غیر موجودگی میں کوئی میری سواری اور اس پر لگی بیش قیمت زین (جو 


کہ گھوڑے کی کمر پر باندھتے ھیں) چوری کر لے.



ابھی وہ اسی شش و پنجمیں تھے کہ ان کی نظر ایک نوجوان پر پڑی جو ان کی ہی طرف دیکھ رہا تھا 


لڑکے کو اشارہ کر کے بلایا اور کہا کہ بیٹا میں مسافر ھوں نماز کا وقت ھو رہا ھے کیا میرے نماز ادا 


کرنے تک تم میرے سامان اور سواری کی حفاظت کر سکتے ھو ؟


لڑکے نے کہا ! کیوں نہیں آپ بے فکر ھو کر نماز کے لئے جائیں میں آپ کے سامان کے پاس کھڑا 


ھوں. وہ صاحب بہت خوش ھوئے اور نماز کے لئے مسجد میں چلے گئے.... جب نماز پڑھ کر باہر آئے 




تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ۔۔۔۔۔ نا صرف وہ لڑکا غائب تھا بلکہ گھوڑے کی زین بھی غائب تھی


خیر صبر کر کے بازار کا رخ کیا کہ نئی زین خرید لوں....ایک دکان پر رکے تو دیکھا کہ ان کی وہی زین 


اس دکاندار کی دکان میں لٹکی ھوئی ھے



انھوں نے دکاندار سے کہا کہ یہ زین تمھارے پاس کہاں سے آئی؟



اس نے جواب دیا کہ ابھی ایک لڑکا 2 درہم میں بیچ کر گیا ھے


ان صاحب نے اپنا ماتھا پیٹ لیا اور بولے ۔۔۔۔۔



۔ارے اللہ کے بندے تھوڑا صبر کر لیتا تو یہ 2 درہم حرام نہ 


ھوتے

دکاندار نے پوچھا تو بتایا کہ میں نے نماز میں ہی سوچ لیا تھا کہ نماز پڑھ کر اس لڑکے کو 2 درہم 


دوںگا مگر افسوس ۔۔۔۔۔

جلد بازی کی وجہ سے اس نے اپنی کمائی حرام کر لی ۔۔۔۔۔۔


اگر صبر کر لیتا تو یہی 2 درہم اسے 


ملتے مگر جائز طریقے سے ملتے !

ہمیشہ یاد رکھو !!!



انسان کو رزق اتنا ہی ملتا ھے جو اللہ نے نصیب میں لکھ دیا



حرام یا حلال طریقہ سےحاصل کرنا ہمارے اختیار میں ھے ..

--

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan



Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli



Twitter:     tanolishoaib



Skype:    tanolishoaib



Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view


?id=60781943&trk=tab_pro



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment