Thursday, February 14, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Sindh Govt Crime....


کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف موثر کاروائی نہ کرنا۔۔۵ سال تک بغیر اپوزیشن کے حکومت کا ہونا 

اور بھتہ خوری،دہشت گردی کے خلاف نئی قانون سازی نہ کرنا۔کراچی پولیس میں میرٹ پر بھرتی نہ 

کرنا۔

شہر میں اسلحہ کا ڈھیر لگ جانا اور حکومت کا کوئی ایکشن نہ لینا۔۔

کسی بھی نہ اہل وزراء کے خلاف کاروائی نہ کرنا۔عوام کی جان اور مال کی حفاظت نہ کرنا۔۵ سال 

تک مستقل وعدے کرنا اور کوئی ایک بھی وعدہ پورا نہ کرنا۔سول سروس ایکٹ راتوں رات پاس ہونا۔

صدر کے حق میں قرارداد راتوں رات پاس ہونا۔پر شہریوں کے حق میں قانون سازی5سال میں ایک بھی 

نہ کرنا۔قبضہ مافیا کے خلاف کوئی کاروائی نہ کرنا اور نہ کوئی قانون سازی کرنا۔رحمن ملک نے ایک 

سال پہلے کہا تھا کہ ۳ دن میں بھتہ خوری کے خلاف قانون لا رہے ہیں۔ پر اب تک نہ لا سکے۔کراچی

 میں امن کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ ہو سکا۔کراچی میں لوٹ مار اور لوگوں کے قتل 

عام کی ویڈیوز تک موجود ہیں پر قاتل پھر بھی آزاد۔


علماء کے قتل کی ویڈیوز تو روز میڈیا دکھا رہا ہے پر اْن کی شناخت کیوں عوام سے چھپائی جا رہی

 ہے۔۔


کراچی کی عوام کو دیکھنا ہوگا کہ کون غنڈوں، بدمعاشوں، بھتہ خوروں اور معصوم شہریوں کے قاتلوں

 کو بچا رہا ہے۔ کون ہے جو ان کے خلاف کاروائی نہیں کر رہا ہے۔کون ہے جو ان کے خلاف نئی قانون

 
سازی نہیں کر رہا ہے۔ کیوں حکومت ان کے خلاف قانون سازی کا وعدہ کر کے اْس وعدے کو پورا نہیں 

کر رہی ہے۔یا تو ان سب عوام کے پیچھے یہ خود ہیں۔یا پھر یہ نہ اہل ترین لوگ ہیں۔۔

دونوں صورتوں میں کیا ان کے پاس حقِ حکومت باقی رہ گیا ہے ؟کیا آپ چاہیں گے کہ یہ دوبارہ 

حکومت میں آکر عوام کی ایسی خدمت کریں۔فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ کیا آپ دوبارہ اپنے ہی

 قاتلوں کو اپنا حکمران بناتے ہیں یا کسی بہتر کا انتخاب کرتے ہیں۔


یاد رکھیں کہ جو 15سال سے حکومت میں رہ کر بھی یہ کہتے ہیں کہ اختیار ہمارے پاس نہیں تھا۔

 ایسے لوگوں کو چننے کا کیا فائدہ جو حکومت کے سارے مزے بھی لیتے رہیں اور پھر کہیں کہ اختیار

 ہمارے پاس نہیں تھا۔عوام کا ہی اختیار ہے کہ وہ اپنے قاتل منتخب کرتی ہے یا منصف۔۔۔

-- 
...



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan



Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli



Twitter:     tanolishoaib



Skype:    tanolishoaib



Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view


?id=60781943&trk=tab_pro



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment