Monday, February 25, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ اخلاق

رات کے 12 بجے ایک شخص کے ٹیلیفون کی گھنٹی بجی ۔۔۔۔۔ اس نے کروٹ بدلی اور پھر سو گے ۔۔۔۔ دو بارہ گھنٹی بجنے پر غصے میں اٹھے
۔۔۔۔۔۔ اور ریسیور اٹھایا ۔۔۔۔۔۔
دوسری طرف سے آواز آئی آپ کہاں سے بول رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
آدمی ۔۔۔۔۔۔ غصے سے بولا جھنم سے۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف سےجواب ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہی معلوم کر نا تھا ۔۔۔۔۔ کہ آپ جیسا بد تمیز کہیں جنت میں تو نہیں چلا گیا ۔۔۔۔

یہ تو ایک لطیفے کی بات ہے اگر ہم قرآن وسنت کی طرف دیکھیں تو ہمیں کسی سےملاقات کرنے کے کسی کے گھر جانے کے آداب کی مکمل راہنمائی ملتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آجکل دور جدید ہے ٹیلیفون مو بائل سسٹم ہے۔۔۔۔۔۔ پھر بھی ہمیں کسی کو بلا وجہ تنگ کرنے کی اسلام اجازت نہیں دیتا ۔۔۔۔۔اسلام نے کسی کے گھر جانے والے کو پہلے اجازت لینے کا حکم دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا اصل مقصد لوگوں کو ایذا رسانی سے بچانا ہے ۔۔۔۔
اور حسن معاشرت کے آداب سکھانے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1___کسی شخص کو ایسے وقت فون کر نا جو عادۃ اس کے سونے یا دوسری ضروریات میں یا نماز میں مشغول ہو نے کا وقت ہو تو بلا ضرورت شدیدہ کے جائز نہیں ۔۔۔۔۔کیو نکہ اس میں بھی وہی ایذا رسانی ہے جو کسی کے گھر میں بغیر اجازت داخل ہو نے اور اس کی آذادی میں خلخل ڈالنے سے ہوتی ہے.

2۔۔۔۔۔۔۔جس سے فون پر اکثر بات کر نا ہو تو مناسب یہ ہے کہ اس سے دریافت کر لیا جاے کہ آپ کو فون پر بات کر نے میں کس وقت سہولت ہوتی ہے .

3۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر طویل گفتگو کرنی مطلوب ہو تو پہلے پو چھ لیا جاے میں آپ سے بات کر نا چاھتا ہوں کیا آپ فارغ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ بسا اوقات آدمی اپنے کام میں مصروف ہو تا ہے ۔۔۔ اور کال کر نے والا لمبی بات شروع کر تا ہے جس سے دوسرے بھائی کو تکلیف پہنچتی ہے

4___ کچھ لوگ گھنٹی بجتی رہتی ہے مگر پروا ہ نہیں کرتے نہ فون اٹھاتے ہیں کہ پوچھ لیا جاے کون ہے کیا چاھتا ہے ۔۔۔۔۔۔یہ بھی اسلامی اخلاق کے خلاف عمل ہے .

ان آداب کا خیال رکھا جاے تو کوئی بھی آپ کو نہیں کہے گا کہ میں جھنم سے بول رہا ہوں.

--
...



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan



Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli



Twitter:     tanolishoaib



Skype:    tanolishoaib



Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view


?id=60781943&trk=tab_pro



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment