Wednesday, February 13, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ویلنٹائن ڈے خرافات



ویلنٹائن ڈے کے خرافات هماری نوجوان نسل کو تباه کرنے کا ایک خوبصورت منصوبہ هے
ہم محبت کے خلاف نہیں، ایسی محبت کے خلاف ہیں، جو کمرشل ہو، جو بازاروں اور پارکوں میں نظر آئے، یہ محبت نہیں ہے، یہ مغرب جیسی آزادی کی طرف پہلا قدم ہے۔

اس کے بعد کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ہی جو مغرب میں ہوتا ہے۔ اس سے اگلا قدم جنسی آزادی اس کے بعد خاندانی رشتے ختم ۔۔۔۔۔۔۔ طلاقیں عام ۔۔۔۔۔۔۔ کسی کے بیٹے کی پرورش 

کوئی اور کرے گا، ماں باپ کے لیے بہترین جگہ " اولڈ ھومز" ہونگے، جن کا ویسے

رواج ابھی سے شروع ہوچکا ہے ۔۔

جن لوگوں کے پیچھے ہم چل رہے ہیں، یہ تو ساری زندگی ایک " 

بندے" یا "بندی"

 کے لیے محبت کے جذبات نہیں رکھتے،

 ہر ویلنٹائن ڈے پر ان کو محبوبہ یا محبوب کا نیا

 
ماڈل مل جاتا ہے، پرانے کسی اور کے ساتھ ، جذباتی وابستگی رکھ لیتے ہیں۔

یہ ہمارے معاشرے کو تباہ کرنے کا منصوبہ ہے، کیونکہ مغرب کا خیال ہے

 کہ پاکستان میں جب تک لوگ، تہذیب کے پابند رہیں گے،

 یہاں سے ہمیشہ انتہا پسند اٹھتے رہیں 

گے جو مغرب کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ ہم بہت پیچھے ہیں،

وہاں تو ہم جنس پرستی بھی عام ہوگئ ہے،

 یعنی ایک ہی جنس کے لوگ ایک دوسرے سے شادی 

کرسکتے ہیں ۔۔۔

یہ سب آہستہ آہستہ ہوگا ابھی ہم صرف ابتدائ مرحلے میں ہیں، ابھی ہم 

کو اوپر کی ملائی نظر آرہی ہے،


 جب ہم زوال کا شکار ہونگے تو ہمیں پھر پتا چلے گا، جس کو ہم 


"پھول'' سمجھے تھے وہ تو گوبر نکلا ، مگر تب تک دیر ہوجائے گی۔
-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan



Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli



Twitter:     tanolishoaib



Skype:    tanolishoaib



Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view


?id=60781943&trk=tab_pro



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment