ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺳﺎﺋﻨﺴﺰ ﺍﻭﺭ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎﻟﺞ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺑﮭﭩﻮ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﺷﺮﻡ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﮕﺮ ﻧﮩﯽ ﺍﺗﯽ۔ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﮔﻮﺍﺭ
ﻟﮕﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ۔ ﺷﺎﯾﺪ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻣﻠﮏ ﭘﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺮ
ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﯾﮧ ﺍﺳﯽ ﻗﺎﺋﺪﺍﻋﻈﻢ ﮐﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ
پاکستان میں کوئ فرقہ واریت کو ہوا دے نہ دے، پاکستانی بکاءو میڈیا اس کو ہوا دے رہا ہے۔
سارے میڈیا میں یہ ہی باتیں چل
رہی ہیں کہ عرب ممالک پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں۔
ان خطرناک تبصروں سے عام عوام ہی متاثر ہونگے، یہ اینکر تو بند کمروں میں دبک کر بیٹھ جاتے ہیں۔
امریکہ نے جو پاکستان پہ جو جنگ مسلط کررکھی ہے اس میں کتنے ہی لوگ مارے گئے،
جن کی کی شناخت نہ ہوسکی، اب خاص مقصد کے لیے شناخت کی جارہی ہے۔
میڈیا زر خرید غلام ہے، جو پروپیگنڈا سے ، سچ کو جھوٹ، اور
جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔۔
قومی اسمبلی میں پمز اسپتال کانام''شہید ذوالفقارعلی بھٹو'' رکھنے کا بل منطور۔اب اقتدار کی شاخ
پر چڑھ ہی بیٹھے ہیں تو آسمان کانام بھی بھٹورکھ لیجئے اضافی فائدہ یہ کہ کوئی تھوکنے کی
گستاخی بھی کرے تو منہ کوآئے گا۔ ہرشے کوبھٹوکانام دینے کاسلسلہ جاری رہاتوبازار میں ایک
مکالمہ: دوکلوبھٹودے دیں، چاردرجن بھٹوپیک، تین بھٹو فرائی، دوبھٹوخمیری اورایک سادہ،ایک آلووالا اور
ایک قیمے والابھٹو بھی کردیں
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :
https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
Linkedn:
http://www.linkedin.com/profile/view
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment