Saturday, February 16, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کوئٹہ میں دھماکے





دیکھو اسے یار یہ تمھارا گڈو، پپو، منو، تمھارا دانش، رامش، رمیز، 




تمھارا بھانجا، بھتیجا، 




نواسہ ، پوتا، بیٹا تو نہیں دیکھو غور سے تمھارا بیٹا ایسا ہی ہے نا ؟؟؟




پوری رات گزر گئی ایک پل کے لیے نیند نہیں آئی میں نے کوئٹہ میں 





ہونے والے دھماکے کی 





فوٹیج دیکھ لیں تھیں جانے کیا قیامت گزری ہوگی وہاں میں تو ایک 




معصوم پھول سے بچے 




کو زخمی دیکھ کر رات بھر نہ سو سکا اور اب تک نیند آنکھوں سے 




غائب ہے جب آنکھ بند 




کرتا ہوں وہی معصوم چہرہ نگاہوں کے سامنے آجاتا ہے جو بس ایک 




سوال کرتا ہے میرا کیا 




قصور ہے اور تم کیا کر رہے ہو کیا کررہے ہو کیا لکھ رہے ہو غزل 




ہے تم پر نوحہ لکھو نوحہ 


علی تاصف سنا نوحہ لکھو



ذہن ایک بار پھر ماؤف ہو کے رہ گیا ہے کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا 




کہا جائے کس سے کہا 




جائے، حکومت ؟؟ وہ تو نام کو بھی کہیں موجود نہیں، قانون نافظ 




کرنے والے ادارے ؟؟؟ یہ 





ادارے بے بس نظر آتے ہیں پولیس تو مکمل طور پر ناکام ہو چکی 




ہے اور امن و امان بحال 




کرنا پولیس کے بس سے باہر کی چیز نظر آتا ہے، فوج ؟؟؟ مگر یہ 




ادارہ خاموش ہے پُراسرار 




خاموشی ، مگر کیوں؟؟؟ اب تو ملک کی بقا و سالمیت کا مسئلہ ہے کیا 



جب پانی سر سے 




اُونچا ہو جائے گا پھر ان اداروں کو ہوش آئے گا جب یہ چند عدد 




دہشت گرد کالعدم تنظیمیں 




اس ملک میں مسلکی فساد کروانے میں کامیاب ہو جائیں گی تب ؟؟؟ 




عدلیہ دل کرتا ہے کہ 




ایک قہقہہ عدلیہ کے نام پر لگاؤں کہ جسے ایک قتل تو نظر آتا ہے 





مگر 100 ، 100، 70، 70 




لاشیں ایک ساتھ، نظر نہیں آتیں، تنگ آمد بجنگ آمد اور یہ صورتحال 



کسی طور اچھی نہ 




ہوگی مگر عدلیہ، حکومتی، اور قانون نافظ کرنے والے اداروں کی 




مکمل خاموشی یہ بھی 




کروا کے چھوڑے گی، معصوم بچے کو زخمی حالت میں دیکھ کر 




مجھے اپنا بھتیجا بے طرح 




یاد آیا بالکل میرے بھتیجے کی طرح کا معصوم میری ہی طرح ہر 




کسی کو اپنے اپنے بچے یاد 




آئیں ہوں گے یہ پھول سے بچے تو فرشتے ہیں نہ شعیہ نہ سنی نہ 



پنجابی نہ مہاجر نہ 



سندھی جانے ذہن کی رو کہاں سے کہاں بھٹکتی جا رہی ہے کہا نا ذہن 




ماؤف ہو کر رہ گیا 



ہے خدا کے لیے اس ملک کو بچا لو بچا لو اس ملک کو خدا کے لیے 



خدا کے لیے 


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب مجھ میں تاب نہیں کہ اب ہم میں تاب نہیں اے خدا 




اے خدا مالک ِ ارض و 




سما رحم کر رحم کر اپنی مخلوق پر






http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan



Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli



Twitter:     tanolishoaib



Skype:    tanolishoaib



Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view


?id=60781943&trk=tab_pro



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment