فو ن پر بات مختصر کر نے کی عادت
ڈالیں ۔ اس کا تعلق بندے کی عادت کے
ساتھ ہے ۔ کئی عورتوں کو عادت ہو تی
ہے کے بس فون کے اوپر بے مقصد
گفتگو شروع کر دیتی ہیں …اس لئے فو
ن پر مختصر سی با ت کر نے کی
عادت ڈالیں ۔ اور اگر دوسری طرف کو
ئی غیر محرم مرد ہے تو اپنے لہجے
کے اندر سختی رکھیں کہ اگر اس نے دو
فقرے بو لنے ہیں تو دو کی جگہ ایک
فقرہ ہی بول کر فون بند کر دے ۔ اس کا
اللہ نے حکم دیا ہے۔اللہ فر ماتے ہیں ۔
﴿فلا تخضعن بالقول﴾(الاحزاب :۳۲) یعنی
تمہیں غیر محر م سے گفتگو کرنی پڑ
جائے تو اپنے لہجے میں لوچ مت پیدا
کرو
۔ آج کل تو یہ ہو تا ہے کہ اگر
مرد غیر محر م ہے تو ایسی میٹھی بن
کے بات کریں گی کہ جیسے سا
رے جہاں کی مٹھا س اس میں سمٹ آئی
ہو ۔ شریعت میں اس کو حرام کہا
گیا ۔
غیر محرم مرد سے بات ذرا جچے تلے
میں کر ے ۔ ایک اصول سن لیں ۔
ہمیشہ با ت سے بات بڑھتی ہے ۔ یہ فقرہ
یاد رکھ لیں کام آئے گا ۔ "بات
سے بات بڑھتی ہے " پہلے انسان بات کر تا ہے اور بات کر نے کے بعد
ملا قا ت کا دروازہ کھلتا ہے ۔اس کی
دلیل قرآن پاک سے ملتی ہے ۔ ایک
لا کھ پچیس ہزار پیغمبر علیہم السلام آئے
مگر ان میں سے کسی نے اللہ
تعالیٰ کو دیکھنے کی خواہش کا اظہا ر
نہیں کیا ۔دنیا میں صرف حضرت
مو سیٰ علیہ السلام تھے جنہوں نے کہا ﴿
ارنی انطر الیک ﴾(الا
عراف۱۴۳) اے اللہ میں آپ کو دیکھنا چا
ہتا ہوں۔ تو مفسرین نے لکھا کہ
ایک لاک
ھ پچیس ہزار انبیا ء میں سے فقط حضرت موسی علیہ السلام نے
یہ دعا کیوں مانگی کہ اے اللہ ! میں آپ کو دنیا میں دیکھنا چا ہتا ہوں ۔ تو
مفسرین نے لکھا کہ اس لئے کہ وہ کلیم اللہ تھے ۔ اللہ سے گفتگو کر تے
تھے ۔ جب کوئی گفتگو کر تا ہے تو پھر اگلا قدم یہ ہوتا ہے کہ متکلم سے
ملا قات کر نے کو جی چا ہتا ہے ۔ تو یہاں سے معلوم ہوا کہ فون پر جب
آپ بات بڑھا ئیں گی تو پھر اگلا قدم گنا ہ کی طرف جائے گا ۔ اس لئے
پہلے قدم پر ہی
اپنے آپ کو روک لیجئے ۔ جس گناہ کو
انسان چھو ٹا سمجھے وہ بڑے گناہ کا
سبب بنتا ہے ۔ اس لئے اگر کوئی بچی یہ
سمجھتی ہے کہ میں تو کزن سے صرف
فون پر بات کرتی ہوں تو یہ بات ذہن میں
رکھ لیں کہ جس گناہ کو انسان چھو ٹا
سمجھتا ہے وہ گنا ہ بڑے گناہ کا سبب بن
جا تا ہے
--
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :
https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment