▀••▄•• کیوں آخر کیوں ••▄••▀
ریمنڈ ڈیوس کو جب پکڑا گیا تو پورا امریکہ اس کو بچانے کے لیے میدان میں کود پڑا۔ امریکہ کیسے کمال طریقے سے اس کو بچا کر لے گیا، خون بہا کے بہانے، پاکستان کا دشمن ھی اڑا کر لے گیا۔
کیا ھم میں سے کوئی پاکستانی کسی اور ملک میں کوئی دھنگا فساد کرتا پکڑا جائے تو کیا ، پاکستانی حکومت ھم کو بچانے آتی ھے؟ بلکہ وہ یہاں بیٹھی ھی کہہ دیتی ھے یہ پاکستانی نہیں ھے، افغانی ھے، جعلی ویزے پر باھر گیا ھے۔ یہ تو ان کی بات ھے جو دوسرے ممالک میں چھوٹا موٹا جرم کرتے ھوئے پکڑے جاتے ہھں، تو کہتے ھیں کہ سارے پاکستانی دھشت گرد ھیں۔
کیا امریکی سارے معصوم ھیں؟ جنھوں نے تقریبا آدھی دنیا کو گندا کیا ھوا ھے، کیا اسرائیلی معصوم ھیں جن کے کے ھاتھ معصوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ھیں، کیا بھارتی سب معصوم ھیں، جہاں آئے دن مذھب کے نام پر سینکڑوں لوگوں کو زندہ جلا دیا جاتا ھے، آئے دن جنسی زیادتی کے کیس ھوتے ھیں، ھر ملک میں جرائم ھوتے ھیں اور ھر ملک کے کچھ باشندوں کی زھنیت تخریبی ھوتی ھے۔
مگر سارا ملبہ ھم پاکستانیوں پہ کیوں گرتا ھے، آپ کو تاریخ یاد ھو گی کہ جب افغانی ، روس کے خلاف جہاد کر رھے تھے ، تو پاکستانی آرمی اور امریکہ ان کو سپورٹ کر رھا تھا، افغانی مجاھدین، واشنگٹن میں جاکر ان امریکیوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے ، ان کو مجاھدین کہا جاتا تھا، آج وہ ھی وقت کے دھشتگرد ھو گئے، جو امریکہ کے خلاف لڑے وہ دھشت گرد ھے، جو روس کے خلاف لڑا وہ مجاھد تھا۔
کیوں آخر کیوں اور آخر کب تک یہ سلسلہ چلتا رھے گا ؟؟؟؟
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment