Saturday, April 6, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ گوادر پراجیکٹ امریکہ کی موت ہے



گوادر پراجیکٹ امریکہ کی موت ہے جس کے لیے وہ پاکستان پر جنگ بھی مسلط کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

امریکی معیشت اس حد تک تباہ ہوچکی ہے کہ وہ چین سے قرض لینے پر مجبور ہے امریکہ چین سے بانڈز کی شکل میں قرض لیتا ہے جس پر وہ سود دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اندازہ ہے کہ اگر امریکہ پر چین اپنے قرضے بند کر دے تو صرف دو یا تین ہفتوں میں امریکی معیشت ڈوب جائے گی ۔۔۔۔!

اب تک امریکہ چین کا تین ہزار بلین ڈالر کا مقروض ہو چکا ہے یا رہے کہ پاکستان پر ٹوٹل قرضوں کا حجم 70 بلین ڈالر ہے۔۔۔۔۔۔۔!

لیکن چین امریکہ کو قرضے دینے پر مجبور ہے وجہ یہ ہے کہ چین میں تیل نہیں ہے اور جن بحری راستوں سے چین اپنے ملک میں تیل سپلائی کرتا ہے وہ امریکہ اور انڈیا کنٹرول کر رہے ہیں ۔۔۔۔ چین کو اپنی تیز رفتار بڑھتی ہوئی معیشت کے لیے تیل کی سخت ضرورت ہے۔۔۔۔اگر ان راستوں کی ناکہ بندی کر کے چین کو تیل کی ترسیل روک دی جائے تو چینیی معیشت دھڑام سے نیچے آگرے گی۔۔۔۔۔!



گوادر کو اگر آپ نقشے میں دیکھیں تو یہ ان خلیجی ممالک کے بلکل سامنے آتا ہے جہاں سے چین اپنی تیل کی ضروریات پوری کر سکتا ہے اس طرح چین امریکہ اور انڈیا کو بائی پاس کر لے گا نیز یہاں سے پاکستان اور چین مل کر انڈیا اور جاپان سمیت اس خطے کی ساری تجارت کو کنٹرول کر لیں گے کیونکہ کھلے سمندر میں 200 کلومیٹر تک کا علاقہ پاکستان کا ہے اور یہ علاقہ دنیا کی ساری آبادی کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

چین کو یہ روٹ مل جائے تو وہ کسی بھی وقت امریکہ کو قرض دینا بند کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔!




اس خطرے کو محسوس کر کے ایک بار امریکہ افغانستان میں شاہراہ ریشم کے قریب میزائلز بھی فٹ کرنے کا پروگرام بنا چکا تھا جس پر پرویز مشرف نے فوراً اعلان کیا تھا کہ چونکہ پاکستان میں بجلی کی کمی ہے لہذا پاکستان ترکمانستان سے بجلی درآمد کرے گا بجلی کی وہ ٹرانسمیشن لائن امریکہ کی ممکنہ میزائل سسٹم کے اڈے کے قریب سے گزرنی تھی ساتھ ہی اعلان کیا کہ چونکہ افغانستان کے حالات محفوظ نہیں لہذا پاکستان اپنی لائن کی حٖفاظت کے لئے وہاں پاک فوج تعینات کرے گا امریکہ اس چال کو سمجھ گیا اور اپنا منصوبہ موءخر کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!



اس پراجیکٹ کو شروع کرنا بلاشبہ مشرف حکومت کا کارنامہ تھا جس سے بعد میں آنے والی جمہوری حکومت نے مجرمانہ غفلت برتی اور پانچ سال بعد دوبارہ اسکو شروع کرنے کا اعلان کیا محض چند سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے۔۔۔۔۔۔۔لیکن بحرحال اس پراجیکٹ کو مکمل کیا جانا چاہیے۔۔۔۔۔۔!




یہاں نواز شریف اور ان جیسے دوسرے سیاسی لیڈروں کی گوادر پراجیکٹ کی مخالفت سے انکی حب الوطنی ،امریکہ سے وفاداری اور انکے سیاسی شعور کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

Muhammad Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan


Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli


Twitter:     tanolishoaib


Skype:    tanolishoaib



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment