Sunday, April 7, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ▀••▄•• افغانستان اور خطے کی موجودہ صورتحال ••▄••▀


▀••▄•• افغانستان اور خطے کی موجودہ صورتحال ••▄••▀


امریکہ جب افغانستان سے چلا جائے گا، تو یہاں عجیب ھی فضاء بن جائے گی، کیونکہ بھارت اس وقت ایسے عناصر کی حوصلہ افزائی کر رھا ھے جو افغانستان سے ٹریننگ لے کر ، پاکستان میں تخریبی کاروائیاں کرتے ھیں، اور نام نہاد پاکستانی طالبان کے نام سے ذمہ داری بھِی قبول کرلیتے ھیں۔

پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں رھے گا سوائے اسکے کہ اس سازش کا منہ توڑ جواب دے، کیونکہ ھر ملک کو اپنا مفاد عزیز ھوتا ھے۔ عجیب سا ماحول بنے گا، اگر اصل افغانی طالبان نے دوبارہ افغانستان کی حکومت کا کنٹرول سنبھال لیا تو امریکہ کو شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ طویل عرصے تک لڑی جانے والی جنگ میں امریکہ کو کوئی خاص فائدہ نہیں ھوا، اب بھی کرزئی کی حکومت چند علاقوں تک محدود ھے۔

یہ ھے اس خطے کی صورت حال ، امریکہ کو پاکستان سے تحفظات ھیں کہ وہ ضمانت دے کہ طالبان دوبارہ افغانستان پہ قبضہ نہیں کریں گے، جبکہ پاکستان اس پوزیشن میں نہیں ھے کہ یہ ضمانت دے سکے۔ اس لیے بھارت کو افغانستان میں کھلی چھوٹ دے دی گئی ھے، کہ وہ پاکستان کو دیوار سے لگائے رکھے۔

پاکستان کا مفاد اسی میں ھے کہ وہ قبائلیوں سے اتحاد کر لے ، ان گروپوں سے مذاکرات کرے جو ڈرون حملوں کی وجہ سے پاکستانی حکومت سے ناراض ھیں، ان کو معاوضہ دے، ان کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے انھیں سہولیات دے۔

اس ساری صورت حال کو دیکھا جائے تو پاکستان کو ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ھے جو کہ نہ صرف چاروں صوبوں کی زنجیر ھو بلکہ قبائلی بھی اس کی بات ماننے کو تیار ھوں !!!





http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment