Friday, July 5, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ڈاکٹر محمد مرسی



مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے وہ اقدامات جس کے سبب 

روشن خیال اور لبرر قوتوں نے انکا تختہ الٹ دیا.



1...... اسرایل کو دهمکی دی تهی کہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 

پر ظلم بند کرو ورنہ حملے کی دهمکی دی تهی اور ازاد فلسطین کی 

حمایت کا اعلان کیا تها.

2...... شراب اور ڈانس کلبوں کی پر پابندی لگائی تهی.

3...... کرپٹ فوجی جرنیلوں کا احتساب کرکے اربوں ڈالر قومی 

خزانے میں واپس جمع کئے تهے.

4...... مغربی ممالک کو مسلمان ممالک پر حملے کی صورت میں 

جنگ کی دهمکی دی تهی.

5...... اللہ تعالی کے احکامات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے 

طریقوں کو قانون بنایا تها.

6...... حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کی گئی گستاخی پر 

سجت موقف اپنایا تها اور اقوام متحدہ میں تقریر کرکے مسلمانوں کی 

نمائیندگی کی تهی.




















  • میں محمد مرسی صاحب کے وہ الفاط کبھی نہیں بھول سکتا ۔۔۔ جو اللہ کے اس شیر نے UNO کے اجلاس میں کھڑے ہو کر کہے تھے ۔۔۔ کہ آقا مصطفے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جو احترام کرے گا ۔۔ مسلمان اس کا احترام کریں گے ۔۔۔ جو گستاخی کرے گا اس کا احترام نہیں کیا جائے گا ۔۔۔ جس پر مغرب کے سارے شیطانی چیلوں کو سانپ سونگھ گیا تھا ۔۔ اور میں اسی دن سے اس بندے سے واہلانہ محبت کرتا ہوں ۔۔۔ کیونکہ یہ میرے آقا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا عاشق ھے ۔۔
    اور یہ الفاظ لکھتے ھوئے میری آنکھیں نم ھورھی ہیں ۔۔۔
    اللہ ان کو استقامت دے آمین..


-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment