مجھے پاکستان کی عوام پر پہلے تو شدید غصہ آتا تھا لیکن اب اللہ جانتا ہے اس عوام پر رحم آتا ہے،جنہیں ایک ٹولے کے سیاستدان کئی کئی بار بیوقوف بنائیں اور کئی کئی بار چونا لگاکر بھی انکے آقا و مرشد بنے رہیں ایسی عوام کو ذلت اور رسوائی کے علاوہ ملنا بھی کیا ہے؟کسی دانشور نے کہا تھا ایسے غلام کو آزاد کروانا بڑا مشکل ہے جسے اپنی زنجیروں سے عقیدت اور پیار ہو۔تو پھر اب بھگتو اے پاکستانی قوم کیونکہ تم نے اپنی تقدیر میں ذلت کو خود ہی چنا ہے۔
افسوس ان لوگوں پر کہ پچیس تیس برس سے بار بار دھوکہ کھانے کے باوجود ان منافق سیاستدانوں کی اصلیت کو نہ جان سکے۔
ہمارے وطن عزیز کی مثال بھی اس کنویں کے جیسی ہے جس میں کتا گر گیا تھا اور عوام کا حال بھی ان لوگوں جیسا ہے جنہوں نے کتے کو تو چھوڑ دیا اور چالیس ڈول پانی نکال دیا۔۔۔۔۔۔۔
بھائی جب تک کتے کو کنویں سے نہیں نکالیں گے مسلہ حل نہیں ہو گا...
آخر کب تک یہ چند شاطر سیاستدان اٹھارہ کروڑ عوام کو بے وقوف بناتے رہیں گے۔آخر منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
--
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment