Saturday, July 27, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ شیر آیا شیر آیا ۔۔۔۔!!


شیر آیا شیر آیا ۔۔۔ آپ کو ایک قصہ سناتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔!!

کراچی سے دو لڑکے سٹوڈنٹس ویزے پر لندن گئے جہاں مبینہ طور پر انہوں نے عمران فاروق کو قتل کر دیا جو انکا اصل ٹاسک تھا اور پھر اپنی تعلیمی مدت پوری کیے بغیر فوراً ہی انکی واپسی ہوئی ۔۔۔۔۔!!

ابھی وہ راستے ہی میں تھے کہ پاکستانی ایجنسیوں نے ایک کال ٹریس کی جس میں کہا جارہا تھا کہ " طوطے واپس آرہے ہیں دونوں کو اڑا دو"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

ایجنسیوں نے فوری کاروائی کی اور ان لڑکوں کو ائر پورٹ سے ہی گرفتار کر کے اپنی حراست میں لے لیا وہ لڑکے آج تک ایجنسیوں کے زیر حراست ہیں ۔۔۔۔۔۔۔!!

عمران فاروق قتل کیس کے لیے لندن حکومت نے ان لڑکوں کا مطالبہ بھی کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ یہ لڑکے بغیر کسی شک و شبے کے اس کیس کو اسکے منطقی انجام تک پینچا دینگے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ حقیقی معنوں میں الطاف حسین کے گلے کا پھندا ہیں !!

نواز شریف کو اپنی مرضی کا صدر بنانے کے لیے سیٹوں کی ضرورت تھی جو ایم کیو ایم پوری کر سکتی تھی ۔۔۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور الطاف حسین میں معاہدہ ہو چکا ہے جس کے مطابق نوازشریف ان لڑکوں کو برطانیہ کے حوالے نہیں کریں گے اور بدلے میں اسکو ایم کیو ایم کا ووٹ ملے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی جب پاکستان کو ایک ظالم نے نجات ملتی نظر آرہی تھی نواز شریف نے عین وقت پر پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا۔۔۔۔۔ اب اگر یہ معاہدہ ہو چکا ہے تب آپ دیکھیے گا کہ نواز شریف کبھی ان لڑکوں کو برطانیہ نہیں بھجوائیں گے ۔۔۔۔ بلکہ اب تو شائد وہ خٖفیہ طور پر برطانیہ سے بھی بات کر چکے ہیں اور برطانیہ نے اس قدر اہم معاملے پر پراسرار خاموشی اختیار کر لی ہے ۔۔۔۔۔۔۔!!!

یہ ہے نواز اور الطاف کے اتحاد کی اصل کہانی ۔۔۔۔۔اب یہ آپ خود طے کر لیں کہ یہ آپ کے چہیتے شیر نے آپ کو پنجا مارا ہے یا دانت گاڑے ہیں ؟؟؟

-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment