Wednesday, July 24, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ سیف الله حضرت خالد بن ولید رضی الله عنہ


امیر تیمور شام کو روندتا جا رها تھا اچانک جب حمص کے پاس پہنچا ، 
هیبت طاری هوئی ،کس کی ؟؟ سیف الله حضرت خالد بن ولید رضی الله عنہ کی!!!
پھر بغیر فتح حمص کے آگے بڑھا

تیمور کی آنکھوں میں کئی منظر ھوں گے ، اسے وہ اپنا وہ وقت یاد آگیا جب وہ ایک ٹیلے پر صرف سترہ ساتھیوں سمیت پانچ سو کے لشکر سے جا ٹکرایا تھا
مگر اپنی یہ بہادری بھی اس کو سیف اللہ کہ مقابلے میں چھوٹی لگ رہی تھی جو کہ چند مسلمانوں کو لے کر رومیوں کہ بحر بے کنار سے جا ٹکرائے تھے
اس کی چشم تصور نے دیکھا ھوگا کہ خالد بن ولید اپنی بغل میں مشہور ایرانی پہلوان و سپہ سالار کو دبائے دوڑے جارھے ھیں
ایک "ظالم" نے ایک "بہادر" کو خراج تحسین پیش کیا اور حمص کو بغیر تباہ کیے آگے بڑھ گیا!

لیکن یہ کون بزدل ہیں جو سیف الله کے مزار پر اور اہل بیت کے اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے مزارات پر بمباری کر رهے هیں 
اب نصیریوں کی شکست یقینی ھے انھوں نے سیف اللہ پر حملہ کیا ھے اور تاریخ گواہ ھے سیف اللہ کے خلاف کوئی جماعت کامیاب نہیں ہوئی !

اسلام کے دشمنوں نے اپنی اسلام دشمنی کا ثبوت واشگاف انداز میں پیش کردیا۔
میڈیا تو اس خبر کو جگہ دے گا نہیں۔
ہمارا حق بنتا ہے کہ اس گھٹیا بزدلانہ فعل کے خلاف آواز اُٹھا کر اپنا سماجی اور شرعی حق ادا کریں۔

یا الله کوئی غیبی مدد بھیج جو ان ظالموں کو کفر کردار تک پہنچا دے جو اسلام کے خلاف سازشیں کرنے کے ذمے دار ہیں . آمین الٰھی آمین

-- 


http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment