Saturday, July 6, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ شاباش پاکستان


ینجرز کی جانب سے منگھوپیر میں کارروائی کے دوران برآمد کیا گیا 

اسلحہ اور وہ دھمکی آمیز خط جس کے آخر میں ''کالعدم تحریک طالبان

 پاکستان ''درج ہے

حالیہ برسوں میں رینجرز کی جانب سے شہرمیں چھاپہ مار کارروائیوں

 میں تیزی آگئی لیکن یہ کارروائیاں اب اصل جرائم پیشہ افراد کے خلاف 

نہیں رہیں بلکہ محض کاغذی کارروائیاں اورشہر میں اپنی موجودگی کا 

جوازبنائے رکھنے کے لیے رہ گئی ہیں۔ گزشتہ روز منگھوپیر میں 

رینجرز کے کئی گھنٹے طویل آپریشن کا بھانڈا پھوٹ گیا جس میں تحریک

 طالبان کی جانب سے ایک خط دکھایا گیالیکن اس خط میں تحریک طالبان

 کو '' کالعدم '' لکھا گیا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ کوئی بھی تنظیم یاادارہ 

جب حکومت وقت کی جانب سے کالعدم قراردیاجائے توکم از کم وہ تنظیم 

خوداپنے آپ کو''کالعدم''نہیں لکھتی۔



جمعے کو رینجرز حکام نے منگھوپیر کے علاقے سلطان آباد میں طویل 

آپریشن کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سامنے آپریشن کے بعد 

حراست میں لیے گئے افراد اوراسلحے کو پیش کیا،اسی دوران ایک خط 

بھی دکھایا گیا جس میں خواتین کو بازاروں میں نکلنے سے منع کیا گیا ، 

اس خط کے بارے میں دعویٰ کیاگیا کہ یہ خط تحریک طالبان کی جانب 

سے ہے لیکن مذکورہ خط پرتحریر شدہ الفاظ '' کالعدم تحریک طالبان 

''رینجرز کا منہ چڑاتے نظر آرہے ہیں۔سوال یہ پیداہوتاہے کہ اگر مذکورہ 

خط واقعی طالبان نے تحریر کیا تھاتوانھوں نے اپنے آپ کوہی ''کالعدم'' 

کیسے لکھ دیا ،اس خط کو میڈیا کے سامنے پیش کیے جانے سے ہی 

رینجرزکی کارروائی کا بھانڈا پھوٹ جاتا ہے اورنہ صرف یہ بلکہ شہر 

بھر میں رینجرز کے چھاپوں پر سوالیہ نشان لگ گیاہے ،شہریوں کا کہنا 

ہے کہ رینجرزشہر قائد میں اپنی موجودگی کا جواز بنائے رکھنے کے 

لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ۔

-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment