--
حکومت گرانا کیوں مقصود ہے؟ اور اگر PMLN کی حکومت گر گئ تو نئ حکومت کیا آب زم زم سے دهلی ہوئ ہوگی؟
سیاسی جماعتوں کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ جمہوریت کو مستحکم کریں نہ کہ کمزور -
اگر ایک منتخب حکومت اپنے وعدوں کا پاس نہیں رکهتی اور عوام کے دکهوں کا مداوا نہیں کرتی بلکہ مشکلات میں اضافہ کرتی ہے تو اسے اسمبلی کے اندر اور باہر عوامی احتجاج کے ذریعہ مجبور کیا جائے کہ وہ اپنی اصلاح کرے -
ماضی میں جو بهی اتحاد بنے ان میں سے بیشتر بنے نہیں بلکہ بنوائے گئے ہیں - ان غیر فطری اتحادوں نے کبهی بهی عوام کو ریلیف ( relief) نہیں دیا -
تعجب اس بات پر ہے کہ دوہری شہریت انجن (dual national engine) کے گرد سب جمع ہو رہے ہیں اور اپنا امام تسلیم کر رہے ہیں - آخر یہ کس کے اشارے پر ہو رہا ہے؟
تحریک اس بات پر چلنی چاہئے کہ الیکٹورل پروسیس (electoral process) میں بنیادی تبدیلیاں لائ جائیں - متناسب نمائندگی کے تحت انتخابات کرائے جائیں - سیاستدانوں کو نہیں سیاسی جماعتوں کو مضبوط کیا جائے - وڈیرہ شاہی کو جڑ سے اکهاڑ پهینکا جئے - انوسٹمنت فیکٹر (investment factor) کے راستے بند یا کم از کم محدود کیے جائیں - وغیرہ
کثیر سرمائے کے بلبوتے پر وجود میں آنے والی یہ اسمبلیاں بلاول بختاور حمزہ مریم جیسی قیادتیں تو فراہم کر سکتی ہیں اس سے زیادہ کچه نہیں -
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment