Saturday, May 17, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ جیو ایمان کے ساته



ذرا غور کیجئے گا!
جیو نیوز چینل کے مارننگ شو میں جو کچه بهی ہوا اور اس کے بعد جو بهی رد عمل سامنے آیا،وہ امت مسلماں کے جذبات کی کهلی عکاسی تهی،اس بات میں کسی قسم کی دو رائے ہو ہی نہیں سکتی کے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہلبیت کیلئے کوئی تلافی نہیں،اور ایسے لوگوں کو شرعی عدالتوں میں شرعی احکامات کے تحت سزا دینی چائیے، لیکن بات غور طلب ہے!
اس واقعے کہ بعد کچه علماء اکرام فرماتے ہیں کہ شرک کے علاوہ سب کچه معاف کیا جا سکتا ہے، جیسے مفتی نعیم کا جیو پہ بیان، کچه کہتے ہیں کہ ان تمام چینلز کو پہلے سزا دی جائے جنہوں نے اس واقع سے عوام الناس اور امت مسلمہ کو اگاہی دی،،،، خداراہ یہ دوغلی پالیسی چهوڑ دو،،،، اگر کوئی عیسائی قرآن پاک کی بے حرمتی کرے تو اس کے لئے موت کی سزا، اور اللہ تعالی معاف فرمائیں جو صاحب قرآن اور اہلیبیت کا مذاق بنائے ان کی معافی سے سب کچه صاف،، اور جو چینل سچ دکهائے اسے شرعی عدالت میں لے جانا چایئے! واہ اسلام کے ٹهیکیدارو کیا انصاف پہ مبنی فتوے ہیں تمہارے،،،،

جیو چینل اور میر شکیل کے باقی ادارے جس پالیسی پہ کام کر رہے ہیں، وہ کسی سے ڈهکی چهپی نہیں ہے، اگر اس واقعے کے بعد بهی جیو بند نہ کیا گیا تو لعنت ہے ایسی حکومت پہ اور ایسے حکمرانوں پہ اور ایسے اسلامی ٹهیکداروں پہ جو صرف اپنے چند ذاتی مفادات کیلئے شریعیت کو دهاو پہ لگا رہے ہیں،،،،

جیو ایمان کے ساته!!!
--
Photo: ‎ذرا غور کیجئے گا!  جیو نیوز چینل کے مارننگ شو میں جو کچه بهی ہوا اور اس کے بعد جو بهی رد عمل سامنے آیا،وہ امت مسلماں کے جذبات کی کهلی عکاسی تهی،اس بات میں کسی قسم کی دو رائے ہو ہی نہیں سکتی کے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہلبیت کیلئے کوئی تلافی نہیں،اور ایسے لوگوں کو شرعی عدالتوں میں شرعی احکامات کے تحت سزا دینی چائیے، لیکن بات غور طلب ہے!  اس واقعے کہ بعد کچه علماء اکرام فرماتے ہیں کہ شرک کے علاوہ سب کچه معاف کیا جا سکتا ہے، جیسے مفتی نعیم کا جیو پہ بیان، کچه کہتے ہیں کہ ان تمام چینلز کو پہلے سزا دی جائے جنہوں نے اس واقع سے عوام الناس اور امت مسلمہ کو اگاہی دی،،،، خداراہ یہ دوغلی پالیسی چهوڑ دو،،،، اگر کوئی عیسائی قرآن پاک کی بے حرمتی کرے تو اس کے لئے موت کی سزا، اور اللہ تعالی معاف فرمائیں جو صاحب قرآن اور اہلیبیت کا مذاق بنائے ان کی معافی سے سب کچه صاف،، اور جو چینل سچ دکهائے اسے شرعی عدالت میں لے جانا چایئے! واہ اسلام کے ٹهیکیدارو کیا انصاف پہ مبنی فتوے ہیں تمہارے،،،،    جیو چینل اور میر شکیل کے باقی ادارے جس پالیسی پہ کام کر رہے ہیں، وہ کسی سے ڈهکی چهپی نہیں ہے، اگر اس واقعے کے بعد بهی جیو بند نہ کیا گیا تو لعنت ہے ایسی حکومت پہ اور ایسے حکمرانوں پہ اور ایسے اسلامی ٹهیکداروں پہ جو صرف اپنے چند ذاتی مفادات کیلئے شریعیت کو دهاو پہ لگا رہے ہیں،،،،    جیو ایمان کے ساته!!!‎

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #     +92-300-2591223


Facebook    www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:       tanolishoaib

Skype:        tanolishoaib




ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment