******** کیلاش**********
سکندر اعظم هزاروں سال پہلے اس علاقے سے گزره.اسکی فوج کے بیمار اور لاغر لوگ جو سفر کے قابل نہیں تهے
وه اس چترال کی ویلی میں آباد هو گئے..آج بهی ان لوگوں نے آپنا کلچر قائم رکها..عرف عام میں اسکوں کافرستان کہا جاتا تها.
.جبکہ اسکا نیا نام نورستان هے.. کیلاش لوگوں کا کوئ مذہب نہیں. وه آپنے هزاروں سال پرانے کلچرل کے مطابق
زندگی گزارتے.جب کوئ مر جاتا هے تو اسکی میت پر ڈول بجائے جاتے خوشیاں منائ جاتی هیں..کہ اسکی
اس مجبور دنیا سے جان چهوٹی...اور جب کوئ پیدا هوتا هے تو اس کے ارگرد جمع هو کر بین کرتے ہیں.
.کہ یہ کیو غم بهری دنیا میں آگیا.... بمبهوریٹ 1 اور 2 پر مشتمل ویلیز کو کافرستان موجوده نورستان کہا جاتا هے
...ان لوگوں کی خاص بات کہ یہ آپنی عورتوں کو انکے خاص ایام میں ایک مخصوص گهر جو کہ یونان
گورنمنٹ نے بنا کر دیا هے اس میں 7 دن کے لئے چهوڑ آتے ہیں. ..غسل کے بعد واپس آتی هیں.
دوران ایام کوئ بهئ شخص انکو چهو تک نہیں سکتا..یہ هی روایت بچے کی پیدائش کے 40 دن تک
دورائ جاتی هے..پہلے مردے کو اسکے سازوسامان کے ساتھ تابوت میں بند کر کہ دریا کے کنارے
هزاروں سال پرانے چنار کے درختوں کے نیچے رکھ آتے تهے..لیکن بعد میں انکا سامان چوری هونے
کی وجہ سے اب وه گهڑا کر کے اسکے اندر دفن کر دیتے هیں. .نئ اور خوش آئند بات یہ هے کہ اسلام
اب آہستہ آہستہ اس خطے میں داخل هو رها هے اور لوگ مسلمان هو رهے هیں.... اور کلچر بهی آہستہ
آہستہ تبدیل هو رها ...یہ خطہ سیاحت کے آعتبار سے دنیا کا سب سے امیر جانا جاتا هے...بدقسمتی سے
9/11 کے بعد جہاں پاکستان کے باقی علاقوں میں سیاحت کو نقصان پہنچا وهاں یہ علاقہ بهی متاثر هوا...پاکستان
دنیا کا ایک عجوبہ هے اگر هم اس ملک میں امن اور انصاف لانے میں کامیاب هو جائیں. .تو سیاحت کی مد
میں هم اربوں ڈالر سالانہ کما سکتے....دنیا میں 4 موسم ایک وقت میں صرف همارے پاس...قراقرم ..
هندوکش ..همالیہ همارے پاس..دنیا کی سوائے ماونٹ ایورسٹ کے سارے بلند و بالا پہاڑ همارے پاس ...
انڈس جیسا دریا....ٹیکسلا..مونجوڈوڑوں ..هڑپہ اور انڈس سویلائزیشن همارے پاس ...الله کی ساری نعمتیں
همارے پاس ...بس صرف امن اور انصاف چاهیئے اس ملک کو ترقی سے کوئ روک نہیں سکتا......
پاکستان کے امیر لوگوں سے گزارش هے کہ وه پاکستان کے ان علاقوں کو دیکهنے آئیں
. ...سوئٹزرلینڈ اور فرانس لندن کو بهول جائے گئے....."
--
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Cell # +92-300-2591223
Facebook www.facebook.com/2mtanoli
Twitter: tanolishoaib
Skype: tanolishoaib
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment