Friday, May 30, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ "بھوک کے خلاف جنگ، ایٹم بم کے سنگ"

تیس لاکھ آدمی بیت اللہ کا پردہ پکڑ کر روتے ھیں 29ویں رمضان کو۔ امام کعبہ ایک گھنٹہ دعا کرا کر رو رو کر ہلکان ھو جاتا ھے۔ پیچھے تیس لاکھ آدمی رو رو کر آمین کہتے ھیں۔ پھر بھی آسمان کے دروازے نہیں کھلتے۔ اللہ کو تو کوئی ایک پکارے تو عرش میں ھلچل شروع ھو جاتی ھے، آسمان کے دروازے کھڑکھڑانے لگتے ھیں۔۔۔۔
ساری رات ننگے ناچ اور فوٹو دیکھتی نسل،
تجارت سود پہ ھو،
اولادیں ماں باپ کی نافرمان ہوں،
راتوں کو شراب و زنا ہو،
بازراوں میں تجارت کی نام پر جوا، سود و سٹہ ھوں،
ھر ایک چیز میں ملاوٹ ھو،
ظلم و بربریت کا بازار گرم ھو،
دھوکہ دھی عام ھو،
جھوٹ کا بول بالا ھو،
مظلوم کی آہیں آسمان تک پہنچتی ھوں اور اسکی داد رسی کرنے والا کوئی نہ ھو،
لڑکیاں بے حجاب ھوں،
لڑکی کو پیار کے نام پر پھنسانا اعزاز ھو،
اپنی عزت اعلی اور دوسرے کی عزت کو ادنی جس معاشرے کا روز کا معمول ھو،
قتل و غارت عام ھوں،
حکومت کے نام پر فرعونیت ھو اور افسر شاہی کے نام پر خیانت اور بددیانیتی ھو ،
تو ھماری دعائیں کیسے قبول ھوں گی۔۔۔
"بھوک کے خلاف جنگ، ایٹم بم کے سنگ"پاکستانی قوم آج "بھوک" کے عالمی دن کے موقع پر اپنا "یوم تکبیر" ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے.زرد رنگت، ویران آنکھوں، مدقوق چہروں اور کمزور جسموں کے ساتھ خط غربت سے نیچے جانوروں سے بھی بدتر زندگی ڈھونے والے "نادرا" کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ ہولڈر" تیرہ نصیب پاکستانی آج بھی بھوک اور غربت پر "تکبیر" پھرنے کے منتظر. یوم تکبیر ذندہ باد


--


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #     +92-300-2591223


Facebook    www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:       tanolishoaib

Skype:        tanolishoaib




ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment