Tuesday, March 12, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ بیرون ملک پاکستانی



اس میں کوئی شک نہیں کہ لاکھوں پاکستانی بیرونی ممالک میں مقیم ہیں جو ہر سال ملک کے لئے اربوں روپے کا زرمبادلہ کماتے ہیں۔ اس میں گلف ممالک میں محنت مزدوری کرنے والے محنت کش 
بھی شامل ہیں اور یورپی ممالک اور امریکہ میں موجود تاجر، بزنس مین اور اعلیٰ عہدوں پر فائز ڈاکٹر، انجینئر، اکاؤنٹنٹ، وکیل اور طالب علم بھی۔ یہ سب لوگ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے اور ان کی روزمرہ ضروریات کو پوری کرنے کے لئے دیار غیر کاسفر کرتے ہیں اور ایک ایک پیسہ جوڑ کر واپس وطن بھیجتے ہیں۔ ایسے میں روپے پیسے کی قدر ایک بیرون ملک رہنے والا شخص ہی کر سکتا ہے کہ کس طرح یخ بستہ موسم میں لوگ وہاں محنت مشقت کرتے ہیں یا ایک طالب علم مہنگی فیسیں ادا کر کے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس لئے ان لوگوں کے لئے یکدم ٹیلی فون کالز میں 6 گنا اضافہ بہت زیادتی تھی کیونکہ ان لوگوں کے پاس پاکستان میں موجود اپنے رشتہ داروں اور پیاروں سے رابطہ کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں۔ اس لئے کوشش کرنی چاہئے کہ کالز کو سستا رکھا جائے تاکہ پردیس میں رہنے والے پاکستانی بآسانی پاکستان میں دوست احباب سے گفت و شنید کر سکیں۔
دوسرے ممالک میں ہمارے ہائی کمیشن اور سفارتخانوں کو بھی چاہئے کہ اپنے ہم وطنوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں کیونکہ عمومی طو رپر دیکھا گیا ہے کہ دیار غیر میں ہمارے سفارتخانوں کے عملے کا پاکستانی افراد سے رویہ بہت منفی ہوتا ہے جس میں تضحیک اور تذلیل کے کئی پہلو نکلتے ہیں۔ ہماری وزارت خارجہ کو اس حوالے سے بھی کوئی ٹھوس حکمت عملی اپنانی چاہئے۔
-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

Muhammad Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan


Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli


Twitter:     tanolishoaib


Skype:    tanolishoaib



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment