Friday, November 29, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Attractive Pakistani Women Politicians – Top 10

Attractive Pakistani Women Politicians – Top 10

The Pakistani women of today enjoy a better status than most women around the world. They have progressed in various fields of life such as politics, education, economy, services, health and many more. Participation in Pakistani politics by youngs, specially by young charming ladies is new phenomenon. With the emergence of new political forces this trend flourished. We saw a large number of women participate in current election. Here we listed the top ten of most beautiful, glamorous, attractive Pakistani women politicians.

These are top 10 most attractive Pakistani women politicians.

1. Maryam Nawaz

attractive Pakistani women politicians
At top of the list of most attractive Pakistani women politicians is Maryam Nawaz Sharif. This gorgeous lady is daughter of former Prime minister Nawaz Sharif and the former first lady of Pakistan, Kalsom Nawaz. She is active in national politics and is a political central figure in the Pakistan Muslim League (PML-N). No doubt she is the most beautiful woman. She has an admirable attractive personality with innocent look.

2. Ayla Malik

PTI Hot Girls
Ayla Malik is at 2nd position of most attractive Pakistani women politicians. She is young hot, beautiful and very pretty female politician of Pakistan. She is the niece of former president Sardar Farooq Ahmed Khan Leghari and sister of former federal minister Sumaira Malik. She joined the Pakistan Tehreek-e-Insaf ( PTI ) getting inspired by the work and dedication of Imran Khan.

3. Hina Rubani Khar

attractive Pakistani women politicians
No doubt Pakistan's youngest and first woman Foreign Minister Hina Rabbani Khar topped the list of most glamorous women politicians in the world. But she is at 3rd position in our list of attractive Pakistani women politicians. According to a survey conducted by India Today, Hina Rabbani Khar, who was elected member of national assembly from the seat of Pakistan Peoples Party, is famous for wearing attractive and fashionable outfits. Her handbags and dresses remains the focus of the media anywhere.

4. Kashmala Tariq

Hot Kashmala
Kashmala Tariq was a member of the National Assembly of Pakistan from the Women Reserve Constituency for the province of Punjab. She belonged to the Pakistan Muslim League (Quaid-e-Azam). She is also actively involved in women's rights. She is famous for her dressings and outspoken statements.

5. Marvi Memon

attractive Pakistani women politicians
Known for her bold stance on various issues of national interest. former MNA Marvi Memon is among the youngest female legislators who came into public view after getting elected in the 2008 election on reserved seats for women. The daughter of prominent Pakistan Muslim League politician, educator and businessman Nisar Memon, Marvi serving as the central and public figure of the Pakistan Muslim League presided by Nawaz Sharif.

6. Sassui Palijo

attractive Pakistani women politicians
Sassui Palijo also known as Sassi Palijo is a young liberal politician and a columnist in Pakistan. She is Sindhi Pakistani politician who belongs to PPP. She is also famous due to her typical Sindhi beauty and there are many people who are her fans due to her charm.

7. Sumaira Malik

attractive Pakistani women politicians
Sumaira Malik is a Pakistani Famous Politicians and Social Workers and Human Right Activist. She is the daughter of Malik AllahYar Khan and the granddaughter of Amir Mohammad Khan, The Nawab of KalaBagh. Former President of Pakistan Sardar Farooq Khan Leghari is her uncle.

8. Shazia Marri

attractive Pakistani women politicians
Shazia Marri is a Sindhi Baloch Pakistani politician and member of the National Assembly. She also remains provincial Minister for Information and Electric Power of Sindh. Belonging to a family of veteran and influential family of Sindhi politicians, she was elected to provincial assembly of Sindh for first time in 2002 and again in 2008, from the seats reserved for women, representing PPP.

--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Wednesday, November 27, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█

ہم لوگ اسی سائل کو جھڑکی دیتے ہیں جسے ہم کچھ نہیں دیتے۔ ایک تو اسکی مدد نہیں کرتے ، دوسرے اسکی تذلیل کرتے ہیں اور تیسرے اس غرور کا اظہار کرتے ہیں جو ہمیں اپنے مرتبے پر ہے۔ 

خاک ہو جاۓ وہ مرتبہ جو دوسروں کے لئے مفید نہ ہو۔۔۔۔ افسوس ہے اس علم پر جو دوسروں کے کام نہ آۓ اور پناہ مانگو اس علم پر جو اپنے بھی کام نہ آۓ۔۔۔۔۔ وہ دولت جو غریب کو جھڑکی دینے کا ذریعہ بنتی ہے، ایک عذاب ہے۔۔۔۔۔ لعنت ہے وہ طاقت جو کمزور کی حفاظت نہیں کرتی بلکہ اسے ڈراتی ہے۔ جہنم کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔

سائل بڑے راز کی بات ہے۔۔۔۔ وہ بظاہر کچھ مانگنے کے لئے آتا ہے لیکن دراصل وہ کچھ دینے کےلئے آتا ہے۔۔۔۔۔ ہم پہچان نہیں سکتے۔ ہم غافل ہوتے ہیں۔۔۔۔ مغرور ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اسلئے اس پیغام سے محروم رہتے ہیں جو صرف سائل کے ذریعے ہم تک پہنچتا ہے

حرف حرف حقیقت از واصف علی واصفؔ

-- 
Photo: ‎ہم لوگ اسی سائل کو جھڑکی دیتے ہیں جسے ہم کچھ نہیں دیتے۔ ایک تو اسکی مدد نہیں کرتے ، دوسرے اسکی تذلیل کرتے ہیں اور تیسرے اس غرور کا اظہار کرتے ہیں جو ہمیں اپنے مرتبے پر ہے۔    خاک ہو جاۓ وہ مرتبہ جو دوسروں کے لئے مفید نہ ہو۔۔۔۔ افسوس ہے اس علم پر جو دوسروں کے کام نہ آۓ اور پناہ مانگو اس علم پر جو اپنے بھی کام نہ آۓ۔۔۔۔۔ وہ دولت جو غریب کو جھڑکی دینے کا ذریعہ بنتی ہے، ایک عذاب ہے۔۔۔۔۔ لعنت ہے وہ طاقت جو کمزور کی حفاظت نہیں کرتی بلکہ اسے ڈراتی ہے۔ جہنم کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔    سائل بڑے راز کی بات ہے۔۔۔۔ وہ بظاہر کچھ مانگنے کے لئے آتا ہے لیکن دراصل وہ کچھ دینے کےلئے آتا ہے۔۔۔۔۔ ہم پہچان نہیں سکتے۔ ہم غافل ہوتے ہیں۔۔۔۔ مغرور ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اسلئے اس پیغام سے محروم رہتے ہیں جو صرف سائل کے ذریعے ہم تک پہنچتا ہے    حرف حرف حقیقت از واصف علی واصفؔ‎

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ New Army Chief Pakistan..

Lt. Gen Raheel Sharif appointed as New Army Chief

جنرل راحیل شریف پاکستانی فوج کے نئے سربراہ

202676_51853202

ISLAMABAD- The suspense over the successor to Pakistan Army's powerful chief General Ashfaq Parvez Kayani has concluded after confirmation of Lieutenant General Raheel Sharif's appointment as the new Chief of Army Staff (COAS).

He will take command of Pakistan Army on Friday.

On the other hand, Lieutenant General Rashid Mahmood has been appointed as the Chairman Joint Chiefs of Staff Committee (CJSC).

Lt. Gen Raheel was serving as Inspector General Training and Evaluation while Lt. Gen Mahmood was serving as Chief of General Staff before their elevation to the top posts.

Earlier today, Prime Minister Nawaz Sharif held separate meeting with both senior generals where he conveyed them the decision. They also discussed national security as well professional matters relating to the military.

Meanwhile, the prime minister is scheduled to host a farewell dinner for General Kayani today, where he will have an opportunity to interact with the military high command.

Political leaders, corps commanders and senior military officials will be present in the event.

This was the fourth time that PM Nawaz selected an Army Chief. He picked up Abdul Waheed Kakar as the Army chief in 1993 but the General soon ditched him and played a key role in Sharif's resignation. Kakar had superseded at least four senior generals.

In 1998, he hand-picked Pervez Musharraf to head the Army and he too had superseded at least two Generals. Musharraf first plotted the Kargil misadventure derailing Sharif's India-Pakistan peace dialogue in 1999 and then engineered a coup against the Prime Minister in the same year.

Sharif selected Ziauddin Butt in October 1999 but he could not take over as the Army chief due to the coup by Musharraf.

Kayani, who also served as the Director-General of the spy agency ISI and director of the Directorate-General of Military Operations, will hang his boots on Friday after being at the helm of the Army for six years.

جنرل راحیل شریف کا کریئر

-- 
اکتوبر 1976 میں فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی 6 بٹالین میں کمیشن حاصل کیا
گلگت میں انفنٹری بریگیڈ اور بعد میں بطور پاکستان ملٹری اکیڈمی
 کے ایجوٹنٹ فرائص انجام دیے
جرمنی سے کمپنی کمانڈر کورس کیا
رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز برطانیہ سے گریجویشن
کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کینیڈا سے گریجویشن
لائن آف کنٹرول اور سیالکوٹ سرحد پر فرائص سرانجام دیے
30 کور اور 12 کور کے چیف آف سٹاف رہے
انفنٹری ڈویژن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ
پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ
کور کمانڈر گوجرانوالہ

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Tuesday, November 26, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ’’کیا آپ مسلمان ہیں؟‘‘

میں نے اس سے پوچھا ''کیا آپ مسلمان ہیں؟''

اس نے مسکرا کر جواب دیا ''نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔
میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں'' 
میں نے پوچھا ''تم اسلام کے کس پہلو پر پی ایچ ڈی کر رہے ہو؟'' 
وہ شرما گیا اور تھوڑی دیر سوچ کر بولا ''میں مسلمانوں کی شدت پسندی پر ریسرچ کر رہا ہوں'' 
میں نے قہقہہ لگایا اور اس سے پوچھا ''تمہاری ریسرچ کہاں تک پہنچی؟'' 
اس نے کافی کا لمبا سپ لیا اور بولا ''میری ریسرچ مکمل ہو چکی ہے اور میں اب پیپر لکھ رہا ہوں'' 
میں نے پوچھا ''تمہاری ریسرچ کی فائنڈنگ کیا ہے؟'' 
اس نے لمبا سانس لیا' دائیں بائیں دیکھا' گردن ہلائی اور آہستہ آواز میں بولا ''میں پانچ سال کی مسلسل ریسرچ کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں مسلمان اسلام سے زیادہ اپنے نبی سے محبت کرتے ہیں۔
یہ اسلام پر ہر قسم کا حملہ برداشت کر جاتے ہیں لیکن یہ نبی کی ذات پر اٹھنے والی کوئی انگلی برداشت نہیں کرتے'' 

یہ جواب میرے لیے حیران کن تھا' میں نے کافی کا مگ میز پر رکھا اور سیدھا ہو کر بیٹھ گیا' 
وہ بولا ''میری ریسرچ کے مطابق مسلمان جب بھی لڑے' یہ جب بھی اٹھے اور یہ جب بھی لپکے اس کی وجہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات تھی' آپ خواہ ان کی مسجد پر قبضہ کر لیں' آپ ان کی حکومتیں ختم کر دیں۔ آپ قرآن مجید کی اشاعت پر پابندی لگا دیں یا آپ ان کا پورا پورا خاندان مار دیں یہ برداشت کرجائیں گے لیکن آپ جونہی ان کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام غلط لہجے میں لیں گے' یہ تڑپ اٹھیں گے اور اس کے بعد آپ پہلوان ہوں یا فرعون یہ آپ کے ساتھ ٹکرا جائیں گے'' 
میں حیرت سے اس کی طرف دیکھتا رہا' وہ بولا ''میری فائنڈنگ ہے جس دن مسلمانوں کے دل میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں رہے گی اس دن اسلام ختم ہو جائے گا۔
چنانچہ آپ اگر اسلام کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کومسلمانوں کے دل سے ان کا رسول نکالنا ہوگا'' 
اس نے اس کے ساتھ ہی کافی کا مگ نیچے رکھا' اپنا کپڑے کا تھیلا اٹھایا' کندھے پر رکھا' سلام کیا اور اٹھ کر چلا گیا 

لیکن میں اس دن سے ہکا بکا بیٹھا ہوں' میں اس یہودی ربی کو اپنا محسن سمجھتا ہوں کیونکہ میں اس سے ملاقات سے پہلے تک صرف سماجی مسلمان تھا لیکن اس نے مجھے دو فقروں میں پورا اسلام سمجھا دیا' 

میں جان گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اسلام کی روح ہے اور یہ روح جب تک قائم ہے اس وقت تک اسلام کا وجود بھی سلامت ہے' جس دن یہ روح ختم ہو جائے گی اس دن ہم میں اور عیسائیوں اور یہودیوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔

ہم سب مسلمان جتنے بھی گناہگار' لبرل' ماڈرن اور برداشت کے چیمپئن ہو جائیں' ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے کیونکہ ہم میں سے ہر شخص کسی نہ کسی حد تک حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ ہے۔ 
حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ ایک آدھ بار کے علاوہ کبھی یمن سے باہر نہیں نکلے' آپ رضی اللہ عنہ کی والدہ علیل تھیں چنانچہ آپ رضی اللہ عنہ والدہ کی خدمت کرتے رہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے عشق۔
اللہ تعالیٰ کو یہ خدمت اور یہ عشق اس قدر بھایا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار کے بغیر صحابی ڈکلیئر کر دیا' آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس قدر محبت کرتے تھے کہ آپ رضی اللہ عنہ کو معلوم ہوا جنگ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دانت مبارک شہید ہوگیا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اپنے تمام دانت توڑ دئیے۔

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں آپ رضی اللہ عنہ نے خلیفہ کو کوئی مشورہ دینا تھا' آپ رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو مدینہ کی سرحد پر بلوایا' خود مدینہ کی حد سے باہر کھڑے رہے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو مدینہ کی حدود میں کھڑا کر کے مخاطب ہوئے' 
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس عجیب و غریب حرکت کی وجہ پوچھی تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا 
''عمر! میں اس زمین پر کیسے پاؤں رکھ سکتا ہوں جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آرام فرما رہے ہیں'' 

جاوید چودھری از زیرو پوائنٹ

-- 
Photo: ‎میں نے اس سے پوچھا ''کیا آپ مسلمان ہیں؟''   اس نے مسکرا کر جواب دیا ''نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔  میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں''   میں نے پوچھا ''تم اسلام کے کس پہلو پر پی ایچ ڈی کر رہے ہو؟''   وہ شرما گیا اور تھوڑی دیر سوچ کر بولا ''میں مسلمانوں کی شدت پسندی پر ریسرچ کر رہا ہوں''   میں نے قہقہہ لگایا اور اس سے پوچھا ''تمہاری ریسرچ کہاں تک پہنچی؟''   اس نے کافی کا لمبا سپ لیا اور بولا ''میری ریسرچ مکمل ہو چکی ہے اور میں اب پیپر لکھ رہا ہوں''   میں نے پوچھا ''تمہاری ریسرچ کی فائنڈنگ کیا ہے؟''   اس نے لمبا سانس لیا' دائیں بائیں دیکھا' گردن ہلائی اور آہستہ آواز میں بولا ''میں پانچ سال کی مسلسل ریسرچ کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں مسلمان اسلام سے زیادہ اپنے نبی سے محبت کرتے ہیں۔  یہ اسلام پر ہر قسم کا حملہ برداشت کر جاتے ہیں لیکن یہ نبی کی ذات پر اٹھنے والی کوئی انگلی برداشت نہیں کرتے''     یہ جواب میرے لیے حیران کن تھا' میں نے کافی کا مگ میز پر رکھا اور سیدھا ہو کر بیٹھ گیا'   وہ بولا ''میری ریسرچ کے مطابق مسلمان جب بھی لڑے' یہ جب بھی اٹھے اور یہ جب بھی لپکے اس کی وجہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات تھی' آپ خواہ ان کی مسجد پر قبضہ کر لیں' آپ ان کی حکومتیں ختم کر دیں۔ آپ قرآن مجید کی اشاعت پر پابندی لگا دیں یا آپ ان کا پورا پورا خاندان مار دیں یہ برداشت کرجائیں گے لیکن آپ جونہی ان کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام غلط لہجے میں لیں گے' یہ تڑپ اٹھیں گے اور اس کے بعد آپ پہلوان ہوں یا فرعون یہ آپ کے ساتھ ٹکرا جائیں گے''   میں حیرت سے اس کی طرف دیکھتا رہا' وہ بولا ''میری فائنڈنگ ہے جس دن مسلمانوں کے دل میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں رہے گی اس دن اسلام ختم ہو جائے گا۔  چنانچہ آپ اگر اسلام کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کومسلمانوں کے دل سے ان کا رسول نکالنا ہوگا''   اس نے اس کے ساتھ ہی کافی کا مگ نیچے رکھا' اپنا کپڑے کا تھیلا اٹھایا' کندھے پر رکھا' سلام کیا اور اٹھ کر چلا گیا     لیکن میں اس دن سے ہکا بکا بیٹھا ہوں' میں اس یہودی ربی کو اپنا محسن سمجھتا ہوں کیونکہ میں اس سے ملاقات سے پہلے تک صرف سماجی مسلمان تھا لیکن اس نے مجھے دو فقروں میں پورا اسلام سمجھا دیا'     میں جان گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اسلام کی روح ہے اور یہ روح جب تک قائم ہے اس وقت تک اسلام کا وجود بھی سلامت ہے' جس دن یہ روح ختم ہو جائے گی اس دن ہم میں اور عیسائیوں اور یہودیوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔    ہم سب مسلمان جتنے بھی گناہگار' لبرل' ماڈرن اور برداشت کے چیمپئن ہو جائیں' ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے کیونکہ ہم میں سے ہر شخص کسی نہ کسی حد تک حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ ہے۔   حضرت اویس قرنی  رضی اللہ عنہ ایک آدھ بار کے علاوہ کبھی یمن سے باہر نہیں نکلے' آپ  رضی اللہ عنہ کی والدہ علیل تھیں چنانچہ آپ رضی اللہ عنہ والدہ کی خدمت کرتے رہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے عشق۔   اللہ تعالیٰ کو یہ خدمت اور یہ عشق اس قدر بھایا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار کے بغیر صحابی ڈکلیئر کر دیا'  آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس قدر محبت کرتے تھے کہ آپ رضی اللہ عنہ کو معلوم ہوا جنگ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دانت مبارک شہید ہوگیا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اپنے تمام دانت توڑ دئیے۔    حضرت عمر فاروق  رضی اللہ عنہ  کے دور میں آپ  رضی اللہ عنہ  نے خلیفہ کو کوئی مشورہ دینا تھا' آپ  رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو مدینہ کی سرحد پر بلوایا' خود مدینہ کی حد سے باہر کھڑے رہے اور حضرت عمر  رضی اللہ عنہ کو مدینہ کی حدود میں کھڑا کر کے مخاطب ہوئے'   حضرت عمر  رضی اللہ عنہ نے اس عجیب و غریب حرکت کی وجہ پوچھی تو آپ  رضی اللہ عنہ نے فرمایا   ''عمر! میں اس زمین پر کیسے پاؤں رکھ سکتا ہوں جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آرام فرما رہے ہیں''     جاوید چودھری از زیرو پوائنٹ‎
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے!

مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے!
-----------------------------------------------------------

وزیرستان میں جس طرح دشمن خون کی ہولی کھیل رہا ہے معصوم بچوں کو جس بے دردی سے ڈرون اٹیک میں مارا جارہا ہے ،
کیا ہمارے پاس موجود ،غوری، غزنوی ، شاھین اور ان جیسے اور ہتھیاروں میں کیا کوئی ایک بھی ایسا نہیں جس میں یہ صلاحیت ہو کہ وہ ان ڈرون طیاروں کو گرا سکیں مگر معاف کیجے گا صلاحیتیں دراصل ہتھیاروں میں نہیں بلکہ اس کے چلانے والوں میں ہوا کرتیں ہیں اور جو قومیں ان صلاحیتوں سے عاری ہوں انکے ہتیھیار لوہے کے وزن میں تو اضافے کا باعث بن سکتے ہیں مگر دشمن پر آپکی دھاک بٹھانے اور آپ پر حملہ سے روکنے کا باعث نہیں ہو سکتے کیونکہ یہ تو دشمن بھی جانتا ہے کہ کوئی بھی ہتھیار خوبخود نہیں چلا کرتا۔۔۔

میں نے مانا کہ
دشمن کے ترکش میں ہیں تیر بہت
مگر میرے چارہ گر
کچھ ہو مجھے بھی خبر
میرے وہ شاہیں وہ غوری وغزنوی
کیا ہوئے؟؟۔
کہ وہ جو رکھوالے تھے سرحدوں کے 
وہ کیا ہوئے؟؟۔

دشمن جہاں ایک طرف ہماری سالمیت پرخود بھی حملہ آوار ہے وہیں دوسری طرف ہمیں آپس میں بھی باہم دست و گریباں کر کے ہماری قوت کو کمزور کرنے میں کامیاب ہو گیا۔
یاد رکھئیے اگر آپکو دشمن کو مرعوب کرنا مطلوب ہے تو اپنے ان ہتھیاروں کے تجربے ضرور کیے جانے چاہیے مگر پہلے آپ کو اپنی بکھری ہوئی قوت کو یکجا کرنا ہوگا کہ معاملات جیسے بھی ہوں مگر ایک ہی گھر میں رہنے والے کبھی بھی اپنے دفاع کے لیے رکھی جانے والی پستول کو دشمن کی چال میں آکر ایک دوسرے پر تا ن کر اپنی قوت کو کمزور نہیں کیا کرتے اور جو قومیں ایسا کرتی ہیں تو بس پھر وہ کتنے بھی ہتھیاروں سے لیس ہو جائیں کتنی بھی بین لاقوامی دفاعی ہتھیاروں کی نمائیش منعقد کر لیں۔۔۔ انکے نصیبوں میں پھر ڈرون حملے، مہران بیس ، سلالہ چیک پوسٹ اور ایبٹ آباد جیسے سانحات ہی لکھےجا تے ہیں!!

-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Monday, November 25, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ہم غصّے میں چلاتے کیوں ہیں ؟؟؟؟

ہم غصّے میں چلاتے کیوں ہیں ؟؟؟؟

استاد نے شاگردوں سے پوچھا۔"لوگ جب پریشان ہوتےہیں تو ایک دوسرے پر کیوں چیختے ہیں؟"

شاگردوں نے کچھ دیر سوچا، پھر ان میں سے ایک نے کہا "کیوں کہ ہم اپنا سکون کھو دیتے ہیں ،اس لیئے چیختے ہیں"
" لیکن جب دوسرا آدمی ہمارے قریب بیٹھا ہوتا پھر چیخنے کا کیا تک ہے؟ کیا ہم اس سے ہلکی آواز میں بات نہیں کر سکتے؟ چیخنے چلاتے کیوں ہیں؟"

شاگردوں نے کچھ جواب دیئے لیکن کوئی بھی استاد کو مطمئن نہ کر سکا۔

آخرکار استاد نے کہا: "جب لوگ ایک دوسرے سے ناراض ہوتے ہیں، غصہ کرتے ہیں، تب ان کے دل دور ہوجاتے ہیں۔ اس فاصلے کو عبور کرنے کے لئے لوگوں کو چیخنا پڑتا ہے تا کہ وہ ایک دوسرے کی آواز سن سکیں۔ وہ جتنا زیادہ غصہ ہوں گے انہیں اتنا ہی چیخنا ہوگا تا کہ ان کے دلو ں کے درمیان کا فاصلہ دور ہو سکے۔"

پھر استاد نے کہا" کیا ہوتا ہے جب لوگ ایک دو لوگ محبت کرتے ہیں؟

وہ ایک دوسرے پر چلاتے نہیں ہیں بلکہ آہستہ گفتگو کرتے ہیں، کیوں؟ اس لیئے کہ ان کے دل قریب ہوتے ہیں۔ ان کے دلوں کے درمیان بہت کم فاصلہ ہوتا ہے۔

کیا ہوتا ہے جب لوگ ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں؟ وہ بولتے نہیں ہیں،صرف سرگوشی کرتے ہیں جس سے وہ ایک دوسرے کے مزید قریب آجاتے ہیں۔

آخر میں انہیں سرگوشی کرنے کی ضرورت بھی نہیں رہتی۔ وہ صرف ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں ۔ اور یہی ان کے لیئے کافی ہوتا ہے۔ لوگ ایک دوسرے کا اتنے قریب ہو جاتے ہیں، جب وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔"
-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Sunday, November 24, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ معزرت کے ساتھ۔ ۔ ۔

معزرت کے ساتھ۔ ۔ ۔

اگر آج کل کے لڑکوں سے سوال کیا جائے کہ آپ کس قسم کی لڑکی سے شادی کرنا پسند کرو گے ؟
تو فورا با پردہ لڑکی شریف لڑکی کا نام لیا جائے گا !

بہت اچھی بات ہے کہ آپ کو ایک پاکیزہ لڑکی چاہئے جو کل کو آپ کے بچوں کی ماں بنے اور

انکی اچھی اخلاقی ، دینی اور دنیاوی تربیت کر سکے !

مگر سوال یہ ہے کہ ایسا تب ہی ممکن ہے جب آپ دوسروں کی ماں بہنوں کو عزت دیں ،
ان کی عزت کریں ' ان کو گندی نظر سے نہ دیکھیں پلیز

اب ایک بات جو میں کہنے جا رہی ہوں ، شائد بہت سوں کو اچھی نہ لگے کیونکہ بات بہت کڑوی ہے مگر ہے سو فیصد سچ !

یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو عورت ذات کی عزت نہیں کرتے ، اس کو صرف دل بہلانے کا ایک کھلونا سمجھتے ہیں ان سے سوال ہے کہ اگر آپ کسی کی بہن، بیٹی کا تذکره اپنے دوستوں میں بیٹھہ کر گھٹیا الفاظ میں کرو گے اس پر " چکنی یا آئیٹم یا بچی " کہہ کر تبصرہ کرو گے ، تو ذرا سوچو کہ آپ کا ہی کوئی دوست اگر آپ کی بہن یا بیٹی پر ایسا تبصرہ کرے تو کیسے آپ کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی ! اور آپ مارنے مرنے پر تل جاؤ گے !

کیا یہ کھلی منافقت نہیں ؟؟

ارے جب آپ کو چھوٹ ہے کسی کی بہن بیٹی کو میلی نظر سے دیکھنے کی تو آپ کے دوست کو کیوں نہیں ؟؟

اگر آپ کی بہن آپ کی عزت ہے تو جس کو آپ ورغلا رہے ہو ، کیا وہ کسی کی عزت نہیں ؟؟

Date مارنے اور اپنی گندی ہوس کی تسکین کے لئے آپ کو "بچی " چاہئے مگر شادی کے لئے پاکیزہ لڑکی کیوں ؟؟

سوچئے گا ضرور پلیز ، شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات !

آپ دوسروں کی بیٹیوں کو پاکیزہ رہنے دیں تو آپ کو بھی پاکیزہ بیوی ضرور ملے گی ان شاء الله
بات اتنی مشکل نہیں جس پر عمل نہ ہو سکے !!!

اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تو
دوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قران پاک میں ہے

الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ
﴿٢٦﴾ سورة النور

ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔

Photo: ‎معزرت کے ساتھ۔ ۔ ۔    اگر آج کل کے لڑکوں سے سوال کیا جائے کہ آپ کس قسم کی لڑکی سے شادی کرنا پسند کرو گے ؟  تو فورا با پردہ لڑکی شریف لڑکی کا نام لیا جائے گا !    بہت اچھی بات ہے کہ آپ کو ایک پاکیزہ لڑکی چاہئے جو کل کو آپ کے بچوں کی ماں بنے اور    انکی اچھی اخلاقی ، دینی اور دنیاوی تربیت کر سکے !    مگر سوال یہ ہے کہ ایسا تب ہی ممکن ہے جب آپ دوسروں کی ماں بہنوں کو عزت دیں ،  ان کی عزت کریں ' ان کو گندی نظر سے نہ دیکھیں پلیز    اب ایک بات جو میں کہنے جا رہی ہوں ، شائد بہت سوں کو اچھی نہ لگے کیونکہ بات بہت کڑوی ہے مگر ہے سو فیصد سچ !    یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو عورت ذات کی عزت نہیں کرتے ، اس کو صرف دل بہلانے کا ایک کھلونا سمجھتے ہیں ان سے سوال ہے کہ اگر آپ کسی کی بہن، بیٹی کا تذکره اپنے دوستوں میں بیٹھہ کر گھٹیا الفاظ میں کرو گے اس پر " چکنی یا آئیٹم یا بچی " کہہ کر تبصرہ کرو گے ، تو ذرا سوچو کہ آپ کا ہی کوئی دوست اگر آپ کی بہن یا بیٹی پر ایسا تبصرہ کرے تو کیسے آپ کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی ! اور آپ مارنے مرنے پر تل جاؤ گے !    کیا یہ کھلی منافقت نہیں ؟؟    ارے جب آپ کو چھوٹ ہے کسی کی بہن بیٹی کو میلی نظر سے دیکھنے کی تو آپ کے دوست کو کیوں نہیں ؟؟    اگر آپ کی بہن آپ کی عزت ہے تو جس کو آپ ورغلا رہے ہو ، کیا وہ کسی کی عزت نہیں ؟؟    Date مارنے اور اپنی گندی ہوس کی تسکین کے لئے آپ کو "بچی " چاہئے مگر شادی کے لئے پاکیزہ لڑکی کیوں ؟؟    سوچئے گا ضرور پلیز ، شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات !    آپ دوسروں کی بیٹیوں کو پاکیزہ رہنے دیں تو آپ کو بھی پاکیزہ بیوی ضرور ملے گی ان شاء الله  بات اتنی مشکل نہیں جس پر عمل نہ ہو سکے !!!    اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تو  دوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قران پاک میں ہے    الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ  ﴿٢٦﴾ سورة النور    ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔  اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔‎
--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Tuesday, November 19, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال سے سانحہ کربلا تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسط نمبر 8 ( آخری قسط )

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال سے سانحہ کربلا تک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قسط نمبر 8 ( آخری قسط )

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت

حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے خود تلوار ہاتھ میں لی اور مردانہ وار مقابلہ کیا اور لڑتے لڑتے شہید ہو گئے۔ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔
اور جس شخص کے ہاتھ سے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ شہید ہوئے وہ قبیلہ مذحج کا آدمی تھا۔ اگرچہ اس کے بارے میں اور بھی اقوال ہیں۔ حج ھانی بن عروہ کا وہی قبیلہ جس نے قصر امارت پر چڑھائی کر دی۔ یہ شخص آپ کا سر تن سے جدا کر کے ابن زیاد کے پاس لے کر گیا۔ اس نے سر مبارک یزید کے پاس بھیج دیا۔ ادھر عمر بن سعد بھی حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے اہل خانہ کو لے کر ابن زیاد کے پاس پہنچ گیا۔ ان کا صرف ایک لڑکا علی بن حسین رضی اللہ عنہ زین العابدین بچا تھا۔ جو اس روایت کے راوی ابو جعفر باقر کے والد تھے۔ (الاصابہ ص : 17 ج2 ) تاریخ طبری کی روایت میں ہے کہ سنان بن انس نخعی نے شہید کیا اور خولی الاصبحی نے سرکاٹا۔ 
(تاریخ طبری ص246 ج : 14 )

اور وہ یہ شعر پڑھتا تھا :
میرے اونٹ سونے اور چاندی سے لادو
میں نے ایسے بادشاہ کو قتل کیا ہے
جس تک رسائی مشکل ہے ،
میں نے ایسے انسان کو مارا 
جس کے ماں باپ سب سے افضل ہیں
اور نسب کے اعتبار سے بہتر ہے۔

خواتین و بچے یزید کے دربار میں

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے بچے ، افراد خانہ یزید کے دربار میں پہنچے تو درباریوں نے فتح کی مبارکباد دی۔ دربار میں سے ایک شخص نے جرات کر کے ایک لڑکی کی طرف اشارہ کر کے کہا کہ امیر المومنین یہ مجھے دے دو یہ سن کر زینب بن علی رضی اللہ عنہ نے کہا اللہ کی قسم یہ نہیں ہو سکتا کہ بجز اس کے یزید دین الٰہی سے نکل جائے۔ جب دوبارہ اس شخص نے کہا تو یزید نے اس کو ڈانٹا اور ان سب کو اپنے محل میں بھیج دیا۔

اھل بیت کی مدینہ روانگی

یزید نے سب کو تیار کرا کر مدینہ روانہ کر دیا۔ جب یہ مظلوم قافلہ مدینہ پہنچا تو خاندان عبدالمطلب کی ایک خاتون روتی ہوئی آئی اور یہ اشعار پڑھتی تھی۔
اگر پیغمبر علیہ السلام نے پوچھا تو کیا جواب دو گے 
کہ تم آخری امت ہو کر میری وفات کے بعد 
میرے گھرانے کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے۔ 
ان میں کچھ قیدی ہیں اور کچھ خون میں لتھڑے ہوئے ہیں۔
میں زندگی بھر جو تمہیں نصیحت کرتا رہا 
تو اس کی یہ جزا نہ تھی کہ تم میرے رشتہ داروں سے ایسا سلوک کرتے۔

(ختم شد ) 
نوٹ :

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ عمار الدھنی کی یہ روایت الاصابہ فی تمییز الصحابہ میں نقل کرنے بعد لکھتے ہیں :
متقدمین نے شہادت حسین رضی اللہ عنہ پر بہت کتابیں لکھی ہیں جس میں رطب و یابس بھر دیا ہے۔ لیکن یہ روایت جو میں نے بیان کی ہے تمام تصانیف سے بے نیاز کر دیتی ہے۔
(الاصابہ ص : 17 ج : 2 )

محرم الحرام میں تمام مسلمانوں کو اخوت و بھائی چارہ کا مظاہرہ کرنا چاہئے اور ملک و ملت کی حفاظت و بقا اور قیام امن کے لئے تقریر و تحریر میں تحقیقی و علمی ، مثبت اور مہذب انداز اختیار کرنا چاہئے

Share this: