Wednesday, October 30, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Bila Unwaan - Correction

--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Tuesday, October 29, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ اندر کا گند

اندر کا گند

انگریز کہتے ہیں
کہ جو کچھ برتن میں ہوتا ہے
وہی باہر آتا ہے
اور مزے کی بات ہے کہ انگریز برتن میں سے اصلی چیز نکال کے بھی دکھا دیتے ہیں
ایک جرنسلٹ کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وه معاشرے کی کجیوں کو دکھائے، اجاگر کرے ، ناں کہ ان کجیوں سے، خامیوں سے تکرار شروع کردے
جیسا کہ پاکستانی صحافی کر رہے ہیں
یا اینکر پرسن!!ـ
اور پانی میں مدھانی، کہ نہ مکھن نہ لسی
یہ ہوتی ہے صحافت
کہ ایسا سوال کیا جائے کہ بندے کے اندر کا جو گند یا قند یا بلند ہے نکال کر دیا جائے
باقی کا کام دیکھنے والوں اور سننے والوں پر چھوڑ دیا جائے کہ وه
برتن سے نکلی چیز کو کسی رنگ میں لیتے ہیں۔
اس ویڈیو میں صحافی سوال کرتی ہے

http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=QkrqbRRqPwM

اور پاکستان میں اس وقت کے وزیر اعظم اس کا جواب دیتے ہیں
جی ہاں یہ ہوتی ہے صحافت!!!ـ
اب اگر قوم میں اتنی عقل ہے کہ اس بات میں باریکی کو تلاش کر سکیں تو کر لیں
نہیں تو ؟
ڈنگر اتنے حساس نہیں ہوتے ہیں !!!ـ
جس کی ذمہ داری ہے کہ ملک کے لوگوں کے لیے ملک کو رہنے کے قابل بنائے
اس کو علم ہی نہیں ہے کہ اس کی ذمہ داری کیا ہے
اور صحافی کے سوال پر بھی ان کو یاد نہیں !!ـ
ملک کے عوام کو بھی اس بات کا علم نہیں ہے کہ
اگر ملک میں کاروباری حالات معاشی حالات ناہموار ہوں تو جو لوگ ملک چھوڑ کر باہر کے ممالک کو جارہے ہیں،
یہ لوگ کس کی غلطیوں کا خمیازه بھگت رہے ہیں ؟؟
لیکن مزے کی بات کہ ملک چھوڑ کر بھاگنے والے بھی اس بات کے احساس سے عاری ہیں کہ
ان سے ان کا ملک چھین لیا گیا ہے
ان کی انے والی نسلوں کو پرائی زمینوں ميں بکھیر دیا گيا ہے
ان لوگوں کو احساس ہی نہیں ہے کہ ان کے ساتھ کیا ظلم کردیا گیا ہے
ان کی جڑ ہی کاٹ دی گئی ہے
بلکہ پاکستان میں حالات نے ان کو تعلیم دی ہے کہ تم جو ملک چھوڑ کر بھاگ گئے ہو
وہی اچھے رہے ہو
جہنم سے نکل کر جنت میں چلے گئے ہو
لیکن محب وطنی کی افیم دی گئی ہے کہ خدا کی پناہ
اس بات کا مجرم کون ہے کہ پاکستانی پاکستان میں رہنے کو مشکل سمجھتے ہیں ؟
گیس سے پیٹ پھول جاتا ہے، لیکن اس کا مطلب پیٹ بھرا نہیں ہوتا
حب الوطنی کی گیس سے اپھرے لوگ وطن میں زندگی نهیں گزار سکتے
جھوٹ در جھوٹ
منافقت در منافقت
یہ اینکر پرسن کیا ہوتا ہے
اینکر اس کُنڈے کو کہتے ہیں جس سےبحری جہاز لنگر کیا جاتا ہیں
تو جی جو بنده اس کنڈے کی طرح کسی بات پر اَڑ جائے تو شايد اسے اینکر پرسن کہتے ہیں
یعنی پنجابی میں کہیں کے
"
اے وی کنڈا ای اُوے"

بقلم خود خاور کھوکھر - Tuesday, May 15, 2012

"Read Qurán with understanding at least Once in your Lifetime"

---~---

اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَھَنَّمَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ المَحْيَا وَفِتْنَةِ الْمَمَاتِ، اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ

اے اللہ ، میں عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں جہنم کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں دجال مسیح کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔اور میں زندگی اور موت کی آزمائشوں سے تیری پنا ہ چاہتا ہوں۔اے اللہ ، میں گناہ اور قرض سے تیری پنا ہ چاہتا ہوں۔

_---~---

سُبْحَانَكَ اَللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَّاإِلهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَ أَتُوبُ إِلَيْكَ

تو پاک ہے اے اللہ اور میں تیری حمد کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں تجھ سے بخشش چاہتا اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔

---~---

--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Sunday, October 20, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ چلو آؤ آج ایک نیا سودا کرکے دیکھیں۔

کون کہتا میرے دیس میں کاروبار مندے پڑ گئے ہیں؟۔ میں یہاں گردہ بیچ سکتا ہوں گردہ خرید سکتا ہوں۔عورت کی عزت کیا چیز ہے پوری عورت بیچ سکتا ہوں عورت خرید سکتا ہون،میں ووٹ بیچ سکتا ہوں ووٹ خرید سکتا ہوں، میں بچے بیچ سکتا ہوں بچے خرید سکتا ہوں، میں فتویٰ بیچ سکتا ہوں فتویٰ خرید سکتا ہوں۔انصاف خرید سکتا ہوں انصاف بیچ سکتا ہوں، یہاں جج بکتے ہیں، وکیل بکتے ہیں، یہاں علم بکتا ہے یہاں دین بکتا ہے۔،یہاں تلاوت کے دام ملتے ہیں یہاں نعتیں بیچی جاتی ہے۔ یہاں شاعر کے ایک ایک لفظ کا بھاؤ لگتا ہے یہاں ادیب کے ھر پیرے فقرے کی الگ الگ قیمت لگتی ہے۔یہاں خون بکتا ہے یہاں سکون بکتا ہے۔ یہاں جھوٹ بولنے کی قیمت وصول کی جاتی ہے یہاں سچ بھی اچھی قیمت پر نیلام ہوجاتا ہے۔یہاں باپ بیٹے سے اس کی پرورش کی قیمت لیتا ہے یہاں بیٹا باپ سے اپنی خدمتوں کے روپے کھرے کرتا ہے،یہاں شرافت بھی آپ خرید سکتے ہیں یہاں رسوائی بدنامی کی بھی منہ مانگی رقم مانگی جاتی ہے۔ یہاں ھر کاروباری جلدی میں ہے کہ اسے خریدنے کے فورا" بعد کچھ بیچنا ہوتا ہے۔ میں بھی خریدار تو بھی خریدار، میں بھی دکاندار تو بھی دکاندار، کاروبار کا ایسا جمعہ بازار جس کا ہفتہ اتوار کبھی نہیں آتا۔یہاں عبادتوں کا بھی پروردگار سے سودا طے کر لیا جاتا ہے۔ اتنا دے گا تو اتنے نفل پڑھوں گا۔ اتنا منافع ہوا تو اتنے روزے رکھوں گا۔ مسجد میں سودے مندر میں سودے چرچ میں سودے درباروں پر سودے، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

چلو آؤ آج ایک نیا سودا کرکے دیکھیں۔

چلو پسینہ دے کر آنسو خریدیں۔ چلو پھول سے خوشبو خرید کر بلبل کے نغمے کے عوض اسے بیچ دیں۔ چلو نیند بیچ کر خواب خریدیں۔ چلو عبادت دے کر اس سے محبت لے لیں۔ چلو دھوپ بارش چاندنی ہوا اس سے شکر کے بدلے حاصل کریں۔ چلو ظالم سے ظلم خرید کر اسے انسانیت دے دیں۔ چلو کسی سے درد لے کر اسے خوشی دے دیں۔ چلو بے وفائی خرید کر وفا دے دیں۔ آؤ ایک طوائف سے اس کی مجبوری خرید کر اسے عزت دے دیں۔ آؤ آؤ میرے ساتھ آؤ وقت کم ہے یہ نہ ہو دکانیں جل کر خاکستر ہو جائیں یہ نہ ہو زمین قدموں کے نیچے سے اپنا دامن سمیٹ لے .... 
-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Tuesday, October 15, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ تمام امت مسلمہ کو عید مبارکEid Mubarak Pakistan

تمام امت مسلمہ کو عید مبارک

تمام دوستوں کو میری جانب سے عید الاضحیٰ (عید قرباں) بہت بہت مبارک ہو

السلامُ علیکم! میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کی فیملیز کو عید مبارک.. اللہ کرے ملک پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے اور خوشیوں کا گھر بن جائے. آمین

آپ سب سے التماس ہے کہ آج کے دن خاص طور پر پاکستان میں امن و امان اور اس کی سربلندی کےلئے خصوصی دعا کیجئے گا.اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.

آج پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، برصغیر پاک و ہند، فار ایسٹ اور دنیا کے جن جن حصوں میںعید  ہے وہاں تمام دوستوں کو، ان کے اہل خانہ، احباب وغیرہ کو، ان کے اہل خانہ، میری، اور تمام پاکستانیوں کی طرف سے دلی عید مبارک- میں اللہ تعالّی سے دعا گو ہوں کہ یہ عید ہم سب کے لئے اور خصوصاّ ہمارے پیارے جان سے بھی پیارے پاکستان کے لئے خوشیوں، کامیابیوں، کامرانیوں اور ترقیوں کی نوید لے کر آیے- اللہ تعالّی ہم سب کا حامی و ناصر ہو- آمین- ثمہ آمین -

‎آج پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، برصغیر پاک و ہند، فار ایسٹ اور دنیا کے جن جن حصوں میںعید  ہے وہاں تمام دوستوں کو، ان کے اہل خانہ، احباب وغیرہ کو، ان کے اہل خانہ، میری، اور تمام پاکستانیوں کی طرف سے دلی عید مبارک- میں اللہ تعالّی سے دعا گو ہوں کہ یہ عید ہم سب کے لئے اور خصوصاّ ہمارے پیارے جان سے بھی پیارے پاکستان کے لئے خوشیوں، کامیابیوں، کامرانیوں اور ترقیوں کی نوید لے کر آیے- اللہ تعالّی ہم سب کا حامی و ناصر ہو- آمین- ثمہ آمین -‎

رفتہ رفتہ ضبط کے بندھن اب ٹوٹنے لگے ہیں
دامن امید کے ہاتھوں سے اپنےچھوٹنے لگے ہیں
دل پہ پتھر رکھ کے کیسے کہوں عید مبارک کسی کو
جب میرے اپنے ہی یاسر گھر میرا لوٹنے لگے ہیں

roseanimrroseanimrroseanimrroseanimrroseanimrroseanimrroseanimr
عيد آئ ہے تو لگ جاؤ گلے سے
 ميرے
سجدہء شکر کريں مل کے گزارش کر ليں
ميرے اللہ ہر ايک شے ميں تجلی بھر دے
قلب انسان کو انسان کے قابل کر دےth_smileth_smileth_smileth_smileth_smileth_smile

[تصویر: 1.gif]
-- 

پردیسی ویروں کو عید مبارک اسلام علیکم 

میرے سارے پردیسی ویروں کو بھی عید مبارک 

[تصویر: ?di=YQ4V]

"پرور دگار! عید سعید فطر کو ہمارے لئے واقعی عید قرار دے
 
ایسی عید جو ہمارے وجود کی بارگاہ الہی میں بازگشت کی نوید لے کر آئے
 
وہ عید کے جس کے بعد ہم دوبارہ گناہوں کی طرف نہ پلٹیں
 
پروردگار ! ہمیں عید سعید کی برکتوں کے سایہ میں اس قابل بنا کہ ہمارا آنے والا ہر دن عید قرار پائے ۔
 
آمین یا رب العالمین

New HD Eid Mubarak Wallpaper 2012

میں نے چاہا اس عید پر
اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں
اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں
جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو
جس دعا کو سوچ کر ہی
دل خوشی سے بھر جائے
جسے تو کبھی بھولا نہ سکے
کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی
کہ آنے والے دنوں میں
غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے
تیرا دامن خوشیوں سے
ہمیشہ بھرا رہے
پر چیز مانگنے سے پہلے
تیری جھولی میں ہو
ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو
ہر آنکھ میں تیرے لیے احترام ہو
ہر کوئی بانہیں پھیلائے تجھے
اپنے پاس بلاتا ہو
ہر کوئی تجھے اپنانا چاہتا ہو
تیری عید واقعی عید ہوجائے
کیوں کہ کسی اپنے کی دعا تمہارے ساتھ ہے

کہہ دیں وہ محبت سے اگر عید مبارک
مل جائے مرادوں کا ثمر عید مبارک
ممکن ہی نہیں غم سے مفر عید مبارک
حالات مخالف ہیں مگر عید مبارک
اے کاش ہمیں عید ہو ایسی کوئی حاصل
کہتے رہیں ہم شام و سحر عید مبارک
ہو جائیں سبھی شکوے گلے دور دلوں سے 
وہ کہہ دیں گلے مل کے اگر عید مبارک
جب آپ ہمیں اپنا سمجھتے ہیں تو کہیئے
ہنستے ہوئے بے خوف و خطر عید مبارک
محمود وہ ہوتے ہیں بہت قابل عزت
کہتے ہیں جنہیں اہل نظر عید مبارک
[تصویر: ?di=7VY4][تصویر: ?di=7VY4][تصویر: ?di=7VY4][تصویر: ?di=7VY4][تصویر: ?di=7VY4][تصویر: ?di=7VY4][تصویر: ?di=7VY4][تصویر: ?di=7VY4]

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Muhammad Shoaib Tanoli

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Monday, October 14, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Eid Ul Adha Mubarak in Advance

Dear All,

Wishing you and your family my warmest regards and  greetings 
Eid -ul -Adha
Mubarak
in advance.

Sunday, October 13, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ گوادر پراجیکٹ

گوادر پراجیکٹ امریکہ کی موت ہے جس کے لیے وہ پاکستان پر جنگ بھی مسلط کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

امریکی معیشت اس حد تک تباہ ہوچکی ہے کہ وہ چین سے قرض لینے پر مجبور ہے امریکہ چین سے بانڈز کی شکل میں قرض لیتا ہے جس پر وہ سود دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اندازہ ہے کہ اگر امریکہ پر چین اپنے قرضے بند کر دے تو صرف دو یا تین ہفتوں میں امریکی معیشت ڈوب جائے گی ۔۔۔۔!

اب تک امریکہ چین کا تین ہزار بلین ڈالر کا مقروض ہو چکا ہے یا رہے کہ پاکستان پر ٹوٹل قرضوں کا حجم 70 بلین ڈالر ہے۔۔۔۔۔۔۔!

لیکن چین امریکہ کو قرضے دینے پر مجبور ہے وجہ یہ ہے کہ چین میں تیل نہیں ہے اور جن بحری راستوں سے چین اپنے ملک میں تیل سپلائی کرتا ہے وہ امریکہ اور انڈیا کنٹرول کر رہے ہیں ۔۔۔۔ چین کو اپنی تیز رفتار بڑھتی ہوئی معیشت کے لیے تیل کی سخت ضرورت ہے۔۔۔۔اگر ان راستوں کی ناکہ بندی کر کے چین کو تیل کی ترسیل روک دی جائے تو چینیی معیشت دھڑام سے نیچے آگرے گی۔۔۔۔۔!

گوادر کو اگر آپ نقشے میں دیکھیں تو یہ ان خلیجی ممالک کے بلکل سامنے آتا ہے جہاں سے چین اپنی تیل کی ضروریات پوری کر سکتا ہے اس طرح چین امریکہ اور انڈیا کو بائی پاس کر لے گا نیز یہاں سے پاکستان اور چین مل کر انڈیا اور جاپان سمیت اس خطے کی ساری تجارت کو کنٹرول کر لیں گے کیونکہ کھلے سمندر میں 200 کلومیٹر تک کا علاقہ پاکستان کا ہے اور یہ علاقہ دنیا کی ساری آبادی کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

چین کو یہ روٹ مل جائے تو وہ کسی بھی وقت امریکہ کو قرض دینا بند کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔!

اس خطرے کو محسوس کر کے ایک بار امریکہ افغانستان میں شاہراہ ریشم کے قریب میزائلز بھی فٹ کرنے کا پروگرام بنا چکا تھا جس پر پرویز مشرف نے فوراً اعلان کیا تھا کہ چونکہ پاکستان میں بجلی کی کمی ہے لہذا پاکستان ترکمانستان سے بجلی درآمد کرے گا بجلی کی وہ ٹرانسمیشن لائن امریکہ کی ممکنہ میزائل سسٹم کے اڈے کے قریب سے گزرنی تھی ساتھ ہی اعلان کیا کہ چونکہ افغانستان کے حالات محفوظ نہیں لہذا پاکستان اپنی لائن کی حٖفاظت کے لئے وہاں پاک فوج تعینات کرے گا امریکہ اس چال کو سمجھ گیا اور اپنا منصوبہ موءخر کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

اس پراجیکٹ کو باقاعدہ انداز میں شروع کرنا بلاشبہ مشرف حکومت کا کارنامہ تھا جس سے بعد میں آنے والی جمہوری حکومت نے مجرمانہ غفلت برتی اور پانچ سال بعد دوبارہ اسکو شروع کرنے کا اعلان کیا محض چند سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے۔۔۔۔۔۔۔لیکن بحرحال اس پراجیکٹ کو مکمل کیا جانا چاہیے۔۔۔۔۔۔!

یہاں بعض سیاست دانوں اور نام نہاد لیڈروں کی گوادر پراجیکٹ کی مخالفت سے انکی حب الوطنی ،امریکہ سے وفاداری اور انکے سیاسی شعور کا اندازہ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

آئی ایم ایف سے قرضے لینے کے بعد گوادر کے معاملے میں جو خاموشی چھا گئی ہے وہ بے حد خطرنا ک ہے اور اس پراجیکٹ کے معاملے میں کوئی بھی تاخیر پاکستان کے لیے سخت نقصان دہ ہوگی !

-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Wednesday, October 9, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█

Screenshot_54

Monday, October 7, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ میانمار میں مسلم کش

میانمار میں مسلم کش فسادات کے تازہ ترین واقعات میں ایک شخص شھید ،10 افراد زخمی جبکہ 2 مساجد شہید اور 3 دیہات نذرآتش کر دیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق میانمار میں مسلم کش فسادات ایک بار پھر سے شروع ہو گئے۔ وسطی میانمارمیں شرپسندوں نے 3 دیہات کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک شخص شھید جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ شرپسندوں نے 2 مساجد بھی شہید کردیں جبکہ واقعے میں کئی مکانات بھی مکمل طور پر جل گئے اور مقامی بازار کو بھی شدید نقصان پہنچا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ سینکڑوں افراد نے آگ لگانے کے لیے آتش گیر مادہ استعمال کیا ۔گاوں کے رہائشی کا کہنا ہے کہ 400 سے زائد مسلح بدھ مت کے پیروکاروں نے دیہاتوں پر دھاوا بول کر املاک کو نقصان پہنچایا۔حکام نے واقعات کو روکنے کےلئے مختلف مقامات پر بھاری تعداد میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔واضح رہے کہ برما کے مقامی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ گزشتہ سال سے جاری ہے، میانمار اور بنگلہ دیش حکومتیں انہیں اپنا شہری نہیں مانتیں جس کی وجہ سے وہ مقامی طور پر بدھ مت ماننے والوں کے انتہا پسند جتھوں کا باآسانی نشانہ بن رہے ہیں ۔۔۔ 