Saturday, August 31, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█

مسل کر پھول کی پتیاں
کچل کر تو تلی کلیاں
جلا کر نور کی پریاں
کچھ ایسی کردی ویرانی
کہ حیراں عقل انسانی
اگر اس ظلم پر پھر بھی
نہ ہو یک سر پریشانی
تو ہنسنا کتنا آساں ہے
یہ کہنا کتنا آساں ہے
ہمیں اوپر سے 'آرڈر' ہے
خدا کا خوف نہ ڈر ہے
جو ہے بس ایک 'آرڈر' ہے
وہ 'آرڈر' جس کے قدموں میں
جھکی عزت ، گری غیرت
وہ'آرڈر' جس کی چوکھٹ پر
لٹی ایمان کی دولت
وہ 'آرڈر' جس لی دیوی کی
نذر ہو گئے جگر پارے
وہ 'آرڈر' جس کی خواہش پر
مقید ہوگئے تارے
سنوا فرنگ کے مہرو !
اے باوردی قبیح چہروں!
حقیقت کھولتا ہوں میں
تمہارے اس بہانے کی
'آرڈر' کے فسانے کی
جوہر عمل سیہ کرکے
مجبوری جتاتے ہو
لوگوں کو بتاتے ہو
ہمیں اوپر سے 'آرڈر' ہے
تمہاری اصلیت یہ ہے
کہ تم نسل فرنگی ہو
بظاہر کچھ ، بباطن کچھ
انہی جیسے دورنگی ہو
مسلماں خود کو کہتے ہو
شریعت پر جداگانہ
بدلتی ہے جو روزانہ
تمہارا دین پیسہ ہے
زباں پر ورد 'سر سر' ہے
خدا اپنی جگہ لیکن
وطن معبود اکبر ہے
جرنیلی کا منصب تو
نبوت ہی کی جاپر ہے
قبلہ ہے تو g،h،q
جو بیت اللہ سے برتر ہے
ائمہ مجتہد مر گئے
مگر زندہ ہر آفسر ہے
قرآن کیا ہے،وحی کیا ہے
جو ہے بس ایک 'آرڈر' ہے
تمہیں اوپر سے 'آرڈر' ہے
جو کہہ ڈالا یہی ہے تم
جو لکھ ڈالا یہی ہے تم
یہی فوجی عقیدہ ہے
جو لوگوں سے پوشیدہ ہے
سمجھتے جارہے ہیں سب
سمجھنا گو پیچیدہ ہے
کبھی جذبات میں آکر
دفاع ذات میں آکر
وطن کا نام لے کر تم
علی الاعلان کہہ کر تم
عقیدے کو بچاتے ہو
پس وردی چھپا موذی
رعایا کو ڈساتے ہو
توپوں کے سہارے پر
ناحق خوں بہاتے ہو
کمال ہوشیاری سے
مجبوری جتاتے ہو
لوگوں کو بتاتے ہے
ہمیں اوپر سے 'آرڈر' ہے
تمہی ہو جن درندوں نے
صلیبی سائے کے نیچے
عسائیوں کو سہارا تھا
مسلمانوں کو مارا تھا
تمہارے ہی کے تعاون سے
خلافت چھن گئی ہم سے
ہماری مسجد اقصیٰ
ابھی بھی قید میں ہے تو
مدد اس میں تمہاری تھی
قصور اس میں تمہارا تھا
اکہتر میں ہوا جو کچھ
تمہارا کارنامہ ہے
ہماری ایک بیٹی،آہ!
ہماری عافیہ بھی ہے
جو پردیسوں میں ہوتی ہے
تکلیفوں میں، زنداں میں
تمہیں دن رات روتی ہے
تمہاری نامرادی کی
دعائیں کر رہے رہے ہیں وہ
چھوٹے بے گناہ بچے
کتاب اللہ ' کے حافظ تھے
جنہیں ٹکڑے کیا تم نے
لہو جن کا پیا تم نے
دکھی دل ان کے باپ اور ماں
آہیں بھر رہے ہیں وہ
وطن کے تم محافظ ہو
تو یہ کیسی حفاظت ہے؟
جلا ڈالا چمن سارا
کیسی ہے یہ رکھوالی؟
بتا بہروپیے مالی!
تمہاری نوکری کیا ہے
جو جی میں آئے کر جانا
روا ہے مسجدیں ڈھانا
بڑے مکر و دغا سے پھر
دنیا کو یہ بتلانا
ہمیں اوپر سے 'آرڈر' ہے
اے تنخواہوں کے مجبورو!
کفار جہاں بھر کے
تلوے چاٹ مزدورو!
بلوچ و سندھ ،سرحد میں
تمہاری ہی خرابی ہے
تمہارے ہی مظالم میں
تمہیں کتنا ہی روکا تھا
خدا کے گھر کو مت چھیڑو
ستاو مت مدرس کو
تمہیں کتنا ہی روکا تھا
بہت ساروں نے ٹوکا تھا
مگرتم ایک نہ مانے
کھڑے تھے اسلحہ تانے
نشانہ لال مسجد تھی
ہدف تھے دین کےپروانے
آگئی فوج حرکت میں
ڈوبی تھی رعونت میں
پھر ایسی جوش میں آئی
ذرا سا بھی نہ شرمائی
مسجد کو گرا ڈالا
ڈھاکر جامعہ حفصہ
لاشوں کو جلا ڈالا
وہیں پر گندے نالوں میں
قرآن کو بہا ڈالا
رلایا آسماں کو اور
زمیں کو بھی ہلا ڈالا
مگر تم ہنستے جاتے تھے
اشارے دے کے فتح کے
بہت کچھ کہتے جاتے تھے
اور اب قاتلوں ٹھرو!
زرا سوچو ! زرا سمجھو!
تمہاری یہ ستم رانی
کہاں تک بڑھتی جائے گی
موت آخر تو آئے گی
فرشتے تم کو پکڑیں گے
بالوں سے گھسیٹیں گے
زنجیروں میں جکڑیں گے
وہاں کس کو بلاوّ گے؟
کہاں 'آرڈر' چلاوّ گے؟
اپنی بے گناہی تم
فرشتوں کو بتاوّ گے
جو مجبوری میں کر ڈالا
وہ مجبوری سناوّ گے
حقوق اس کے ، حقوق اس کے
یہ عذرلنگ لاوّ گے
فرشتے اور پیٹیں گے
فرشتے اور ماریں گے
اگر کچھ پوچھنا چاہو
فرشتے صاف کہہ دیں گے
ہمیں اوپر سے 'آرڈر' ہے
خدا کا خوف ہے ، ڈر ہے
خدا کا ہی یہ 'آرڈر' ہے

-- 

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ حدیث

ابو ہریرہ(رضی الله عنہ) سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول (صلى الله عليه واله وسلم) کو یہ کہتے سنا.

وہ شخص غرق ہوا، 
وہ شخص غرق ہوا
،،، پوچھا گیا کون شخص؟ 

تو آپ (صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا کہ 
وہ جس نے اپنے ماں باپ کو بڑھاپے میں پایا اور انکی خدمت کر کہ جنّت حاصل نہ کر سکا.

( مسلم: کتاب: 32 ، حدیث: 6189 )

Abu Huraira(رضی الله عنہ) reported Prophet(صلى الله عليه واله وسلم) as saying:
Let him be humbled into dust; let him be humbled into dust.
It was said: Allah's Messenger, who is he? HE(صلى الله عليه واله وسلم) said: He who sees either of his parents during their old age or he sees both of them, but he does not enter Paradise.

[ Muslim :: Book 32 : Hadith 6189
-- 
Photo: ‎ابو ہریرہ(رضی الله عنہ) سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول (صلى الله عليه واله وسلم) کو یہ کہتے سنا.    وہ شخص غرق ہوا،  وہ شخص غرق ہوا  ،،، پوچھا گیا کون شخص؟    تو آپ (صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا کہ  وہ جس نے اپنے ماں باپ کو بڑھاپے میں پایا اور انکی خدمت کر کہ جنّت حاصل نہ کر سکا.    ( مسلم: کتاب: 32 ، حدیث: 6189 )    Abu Huraira(رضی الله عنہ) reported Prophet(صلى الله عليه واله وسلم) as saying:  Let him be humbled into dust; let him be humbled into dust.  It was said: Allah's Messenger, who is he? HE(صلى الله عليه واله وسلم) said: He who sees either of his parents during their old age or he sees both of them, but he does not enter Paradise.    [ Muslim :: Book 32 : Hadith 6189‎

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Friday, August 30, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ایسا ملک ہے میر

ایسا ملک ہے میرا 

Saral is beautiful name but Saral lake is more beautiful than its name and it can be seen from miles because it is deep down and can be seen from Saral Gali, even than it is hidden lake rather un-explored and unspoiled because only few people went there to touch the beauty of this lake. this lake mesmerize you when you are away from it and when you go near it, you will fall in love with it, it attracts you like magnet attracts iron, its sapphire blue water and white swans of ice floating on its surface made it more adorable, it is every trekker's dream lake.

If you want to vist this amazing lake there will be three stages of your journey.
Stage-1. You will travel by Jeep from Naran to Bessel, It will take two and half hours.
Stage-2. From Bessel you will reach Dudipatsar Lake it will take about 8 to 9 hours. At that Night you will stay at Dudipatsar Lake.
Stage-3. Next morning from Dudipatsar lake you will start your jouney towards Saral lake. It will take about 6 to 7 hours to reach Saral Lake. Its better to stay saral lake at that night and enjoy the beauty of the Lake.

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Monday, August 26, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ضیاء الحق کا دورہ ہندوستان

انڈیا ٹو ڈے کے نامہ نگار اپنے مضمون ضیاء الحق کا دورہ ہندوستان میں راجیو گاندھی کے 

خصوصی مشیر "بہرامنام " کے تاثرات یوں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!

" جنرل ضیاءالحق بغیر کسی دعوت کے کرکٹ میچ دیکھنے کے بہانے دہلی پہنچے ۔ اس وقت 

راجیو گاندھی اس کو ائر پورٹ پر ریسیو کرنے کے لیے بلکل تیار نہیں تھے ۔ انڈین افواج 

راجھستان سیکٹر سے پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے صرف اپنے وزیر اعظم کی حکم 

کی منتظر تھیں ۔ ان حالات میں ضیاء الحق سے ملنا ہرگز مناسب نہیں تھا ۔ لیکن کیبنٹ کے 

اراکین اور اپوزیشن لیڈرز کا خیال تھا کہ کسی دعوت نامے کے بغیر بھی ضیاء الحق کی 

دہلی آمد ( وہاں سے انہوں نے چنائی جانا تھا میچ دیکھنے) پر اسکا استقبال نہ کرنا 

سفارتی آداب کے خلاف ہوگا اور ان حالات میں پوری دنیا میں انڈین لیڈرز کے بارے میں غلط 

فہمی پھیلی گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

ہمارے مطالبے پر راجیو گاندھی ضیاء الحق سے ملنے ائر پورٹ پہنچا اور اسنے نہایت سرد 

مہری سے ضیاء کی آنکھوں میں دیکھے بغیر اس سے ہاتھ ملایا ۔ راجیو نے مجھے سے کہا 

کہ " جنرل صاحب نے چنائی میچ دیکھنے جانا ہے آپ اسکے ساتھ جائیں اور انکا خیال رکھیں 

"۔ بھگوان جانتا ہے کہ وہ شخص آہنی اعصاب کا مالک تھا اور راجیو کے ہتک آمیز رویے پر بھی ا

س کے چہرے پر بدستور مسکراہٹ قائم رہی ۔۔۔۔۔!!

چنائی کے لیے روانگی کے وقت ضیاء الحق نے راجیو گاندھی کو خدا حاٖفظ کہنے سے پہلے 

کہا ۔۔۔۔۔۔" مسٹر راجیو آپ پاکستان پر حملہ کرنا چاہتے ہیں بے شک کریں ۔ لیکن یہ ذہن میں 

ضرور رکھیں کہ اسکے بعد دنیا چنگیز خان اور ہلاکو خان کو بھول جائے گی اور صرف ضیاءالحق 

اور راجیو گاندھی کو یاد رکھے گی ۔ کیونکہ یہ ایک روائیتی جنگ نہیں ہوگی بلکہ ایٹمی 

جنگ ہوگی ۔ ممکنہ طور پر اس میں پورا پاکستان تباہ ہو جائے گا لیکن مسلمان پھر بھی دنیا 

میں باقی رہیں گے تاہم انڈیا کی تباہی کے بعد ہندومت کا پوری دنیا سے خاتمہ ہو جائے گا۔ "

راجیو گاندھی کے پیشانی پر ٹھنڈے پسینے کے قطرے نمودار ہو چکے تھے ۔ جبکہ مجھے 

اپنی ریڑھ کی ہڈی میں سنسناہٹ محسوس ہو رہی تھی ۔ صرف کچھ لمحات کے لیے ضیاء 

الحق ہمیں ایک نہایت خطرناک شخص نظر آیا ۔ اس کا چہرہ پتھرایا ہوا تھا اور اسکی آنکھوں 

سے لگ رہا تھا کہ وہ جو کچھ کہہ رہا ہے اس پر لازمً عمل کرے گا اور پورے بر صغیر کو ایٹمی 

جنگ کی مدد سے راکھ میں تبدیل کر دے گا ۔ 

میں دہل کر رہا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔ پلک جھپکتے ہی ضیاء کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی اور اسنے 

کھڑے دیگر لوگوں سے نہایت گرم جوشی سے ہاتھ ملایا ۔ میرے اور راجیو کے علاوہ کوئی 

نہیں جانتا تھا کہ بظاہر ہلکے پھلکے اور خوشگوار موڈ میں نظر آنے والے ضیاء الحق نے انڈین 

وزیر اعظم کے لیے شدید پریشانی پیدا کر دی ہے "
-- 
Photo: ‎انڈیا ٹو ڈے کے نامہ نگار اپنے مضمون ضیاء الحق کا دورہ ہندوستان میں راجیو گاندھی کے خصوصی مشیر "بہرامنام " کے تاثرات یوں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!    " جنرل ضیاءالحق بغیر کسی دعوت کے کرکٹ میچ دیکھنے کے بہانے دہلی پہنچے ۔ اس وقت راجیو گاندھی اس کو ائر پورٹ پر ریسیو کرنے کے لیے بلکل تیار نہیں تھے ۔ انڈین افواج راجھستان سیکٹر سے پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے صرف اپنے وزیر اعظم کی حکم کی منتظر تھیں ۔ ان حالات میں ضیاء الحق سے ملنا ہرگز مناسب نہیں تھا ۔ لیکن کیبنٹ کے اراکین اور اپوزیشن لیڈرز کا خیال تھا کہ کسی دعوت نامے کے بغیر بھی ضیاء الحق کی دہلی آمد ( وہاں سے انہوں نے چنائی جانا تھا میچ دیکھنے) پر اسکا استقبال نہ کرنا سفارتی آداب کے خلاف ہوگا اور ان حالات میں پوری دنیا میں انڈین لیڈرز کے بارے میں غلط فہمی پھیلی گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!    ہمارے مطالبے پر راجیو گاندھی ضیاء الحق سے ملنے ائر پورٹ پہنچا اور اسنے نہایت سرد مہری سے ضیاء کی آنکھوں میں دیکھے بغیر اس سے ہاتھ ملایا ۔ راجیو نے مجھے سے کہا کہ " جنرل صاحب نے چنائی میچ دیکھنے جانا ہے آپ اسکے ساتھ جائیں اور انکا خیال رکھیں "۔ بھگوان جانتا ہے کہ وہ شخص آہنی اعصاب کا مالک تھا اور راجیو کے ہتک آمیز رویے پر بھی اس کے چہرے پر بدستور مسکراہٹ قائم رہی ۔۔۔۔۔!!    چنائی کے لیے روانگی کے وقت ضیاء الحق نے راجیو گاندھی کو خدا حاٖفظ کہنے سے پہلے کہا ۔۔۔۔۔۔" مسٹر راجیو آپ پاکستان پر حملہ کرنا چاہتے ہیں بے شک کریں ۔ لیکن یہ ذہن میں ضرور رکھیں کہ اسکے بعد دنیا چنگیز خان اور ہلاکو خان کو بھول جائے گی اور صرف ضیاءالحق اور راجیو گاندھی کو یاد رکھے گی ۔ کیونکہ یہ ایک روائیتی جنگ نہیں ہوگی بلکہ ایٹمی جنگ ہوگی ۔ ممکنہ طور پر اس میں پورا پاکستان تباہ ہو جائے گا لیکن مسلمان پھر بھی دنیا میں باقی رہیں گے تاہم انڈیا کی تباہی کے بعد ہندومت کا پوری دنیا سے خاتمہ ہو جائے گا۔ "    راجیو گاندھی کے پیشانی پر ٹھنڈے پسینے کے قطرے نمودار ہو چکے تھے ۔ جبکہ مجھے اپنی ریڑھ کی ہڈی میں سنسناہٹ محسوس ہو رہی تھی ۔ صرف کچھ لمحات کے لیے ضیاء الحق ہمیں ایک نہایت خطرناک شخص نظر آیا ۔ اس کا چہرہ پتھرایا ہوا تھا اور اسکی آنکھوں سے لگ رہا تھا کہ وہ جو کچھ کہہ رہا ہے اس پر لازمً عمل کرے گا اور پورے بر صغیر کو ایٹمی جنگ کی مدد سے راکھ میں تبدیل کر دے گا ۔     میں دہل کر رہا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔ پلک جھپکتے ہی ضیاء کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی اور اسنے کھڑے دیگر لوگوں سے نہایت گرم جوشی سے ہاتھ ملایا ۔ میرے اور راجیو کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا کہ بظاہر ہلکے پھلکے اور خوشگوار موڈ میں نظر آنے والے ضیاء الحق نے انڈین وزیر اعظم کے لیے شدید پریشانی پیدا کر دی ہے "‎

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ شاباش پاکستان

شاباش پاکستان

Photo

Sunday, August 25, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاک فوج، ہماری فوج، اسلام کی فوج

پاک فوج، ہماری فوج، اسلام کی فوج

ہم بھارت کو ایک مرتبہ پھر خلوص دل سے تنبیہ کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستان نے جو میزائل بنائے ہیں وہ شب برات پر پھوڑنے کے لئے نہیں بنائے اور نہ ہی انکو صرف ڈرانے دھمکانے کے لئے بنایا ہے ..
اگر بھارت اپنی ناپاک حرکتوں سے باز نہ آیا اور اپنے خبیث عزائم ترک نہ کئے تو ،الله پاک کی مہربانی سے پاکستان کی بہادر افواج بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجانے میں زیادہ دیر نہں لگائیں گی ،اور پاکستان کے اٹھارہ کروڑ سے زائد لوگ اپنی افواج کے ساتھ سینہ سپر ہونگے ان شاء اللہ ،،
ہندو بنیئے آنکھیں کھول لے ،،،یہ جدید پاکستان ہے بھارت کو پانچ ہزار سال پیچھے پہنچانے میں ہمیں صرف تیس منٹ لگیں گے. ان شاء اللہ

پاکستان الله کی نعمت ہے ،اور قیامت تک آزاد رہے گا.پاکستان پایندہ باد
-- 

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ چھیپا پریس ریلیز

چھیپا پریس ریلیز

Ref : CWA/HO-302
Date : 24-08-2013

انسان دوست سماجی کارکن ''رمضان چھیپا'' (ستارۂ امتیاز) کی کوششوں اور کاوشوں سے ایک اور ماں کی ویران گود آباد ہوگئی، جبکہ نوزائیدہ بچے کو نیا نام ، نیا خاندان اور نیا مکان مل گیا ہے،چند روز قبل چھیپا ویلفیئر کو کراچی کے علاقے ڈیفنس کی ایک کچرا کنڈی سے تشویشناک حالت میں ملنے والے نوزائیدہ بچے جسے فوری طور پرشہر کے نجی ہسپتا ل میں داخل کرایا گیاتھا کی مکمل صحت یابی کے بعد ہفتہ کے روز چھیپا کے سربراہ رمضان چھیپا نے چھیپا مرکز میں ہونے والی ایک مختصر مگر پروقار تقریب میں شہر کے سب سے بڑے نجی ہسپتال کے ڈاکٹر محمد علی اور انکی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ کے سپرد کردیا، عرصہ دس سال سے اولاد کی نعمت سے محروم جوڑا نومولود بچے کو گود میں لے کر فرط جذبات پر قابو نہ پا سکا اور آنسو ؤں سے رو پڑا، اس موقع پر گود لینے والے خاندان نے میڈیا کے سامنے یہ عہد کیا کہ نومولودبچے کو باپ کی بھر پور شفقت اور ماں کی ممتا کی کمی کا احساس کبھی نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی اس کی پرورش میں کبھی کوئی کو تاہی برتیں گے، اس موقع پررمضان چھیپا(ستارۂ امتیاز) نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہرکی کچرا کنڈیوں، ندی نالوں سے تشویشناک حالت میں ملنے والے بچوں کی شرح اموات میں کمی چھیپا ویلفیئر کا ایک بڑا کارنامہ ہے،چھیپا ویلفیئر ایسے بچوں کو زندگیاں دینا اپنا مشن خیال کرتی ہے وہ اس مشن کو جاری رکھتے ہوئے بے اولاد جوڑوں کو بچے دیکر اُنکے گود بھرنے کے سلسلے کو ہمیشہ جاری و ساری رکھے گا، انہوں نے لوگوں سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ کسی بھی حالت میں پیدا ہونے والے نوزائیدہ بچوں کو کچرا کنڈیوں، گندی نالیوں میں نہ ڈالیں بلکہ انتہائی رازداری کیساتھ چھیپا پالنا کے حوالے کریں تاکہ انہیں بہتر زندگی اور اچھی پرورش مہیا کی جاسکے۔

ترجمان
چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن

Photo: ‎چھیپا پریس ریلیز    Ref : CWA/HO-302  Date : 24-08-2013    انسان دوست سماجی کارکن ''رمضان چھیپا'' (ستارۂ امتیاز) کی کوششوں اور کاوشوں سے ایک اور ماں کی ویران گود آباد ہوگئی، جبکہ نوزائیدہ بچے کو نیا نام ، نیا خاندان اور نیا مکان مل گیا ہے،چند روز قبل چھیپا ویلفیئر کو کراچی کے علاقے ڈیفنس کی ایک کچرا کنڈی سے تشویشناک حالت میں ملنے والے نوزائیدہ بچے جسے فوری طور پرشہر کے نجی ہسپتا ل میں داخل کرایا گیاتھا کی مکمل صحت یابی کے بعد ہفتہ کے روز چھیپا کے سربراہ رمضان چھیپا نے چھیپا مرکز میں ہونے والی ایک مختصر مگر پروقار تقریب میں شہر کے سب سے بڑے نجی ہسپتال کے ڈاکٹر محمد علی اور انکی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ کے سپرد کردیا، عرصہ دس سال سے اولاد کی نعمت سے محروم جوڑا نومولود بچے کو گود میں لے کر فرط جذبات پر قابو نہ پا سکا اور آنسو ؤں سے رو پڑا، اس موقع پر گود لینے والے خاندان نے میڈیا کے سامنے یہ عہد کیا کہ نومولودبچے کو باپ کی بھر پور شفقت اور ماں کی ممتا کی کمی کا احساس کبھی نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی اس کی پرورش میں کبھی کوئی کو تاہی برتیں گے، اس موقع پررمضان چھیپا(ستارۂ امتیاز) نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہرکی کچرا کنڈیوں، ندی نالوں سے تشویشناک حالت میں ملنے والے بچوں کی شرح اموات میں کمی چھیپا ویلفیئر کا ایک بڑا کارنامہ ہے،چھیپا ویلفیئر ایسے بچوں کو زندگیاں دینا اپنا مشن خیال کرتی ہے وہ اس مشن کو جاری رکھتے ہوئے بے اولاد جوڑوں کو بچے دیکر اُنکے گود بھرنے کے سلسلے کو ہمیشہ جاری و ساری رکھے گا، انہوں نے لوگوں سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ کسی بھی حالت میں پیدا ہونے والے نوزائیدہ بچوں کو کچرا کنڈیوں، گندی نالیوں میں نہ ڈالیں بلکہ انتہائی رازداری کیساتھ چھیپا پالنا کے حوالے کریں تاکہ انہیں بہتر زندگی اور اچھی پرورش مہیا کی جاسکے۔    ترجمان  چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن‎-- 

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Saturday, August 24, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے والی کہانی" -----

طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے والی کہانی"
---------------------------------------
ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیشی ٹیم آئی اور کالج کے سارے کلاس میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تفتیش کی گئی ، کسی بھی پرس میں کتابیں،کاپیاں اور لازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع شیئ پائی نہیں گئی ،البتہ ایک آخری کلاس باقی رہ گئی تھی اور یہی جائے حادثہ تھا ۔۔۔۔۔۔ حادثہ کیا تھا ؟ اور کیا پیش آیا ؟
تفتیشی کمیٹی ہال میں داخل ہوئی اورساری لڑکیوں سے گذارش کی کہ تفتیش کے لئے اپنا اپنا پرس کھول کر سامنے رکھیں ،
ہال کے ایک کنارے ایک طالبہ بیٹھی تھی اس کی پریشانی بڑھ گئی تھی وہ تفتیشی کمیٹی پر دزدیدہ نگاہ ڈال رہی تھی ،اور شرم سے پانی پانی ہو رہی تھی ،اس نے اپنے پرس پر ہاتھ رکھا ہوا تھا تفتیش شروع ہو چکی ہے اس کی باری آنے ہی والی ہے ،لڑکی کی پریشانی بڑھتی ہی جا رہی ہے ،چند منٹوں کے میں لڑکی کے پرس کے پاس تفتیشی کمیٹی پہونچ چکی ہے ،لڑکی نے پرس کو زور سے پکڑ لیا گویا وہ زبان حال سے کہنا چاہتی ہو کہ آپ لوگ اس پرس کو ہرگز کھول نہیں سکتے ،اس سے کہا جا رہا ہے پرس کھولو ! اس نے پرس کو سینے سے چمٹا لیا ،تفتیشی افسر نے کہا پرس ہمارے حوالے کرو ۔لڑکی زور سے چلا کر بولتی ہے نہیں میں نہیں دے سکتی ،پوری تفتیشی کمیٹی اس لڑکی کے پاس جمع ہو گئی ،سخت بحث و مباحثہ شروع ہو گیا ہال کی ساری طالبات پریشان ہیں کہ آخر راز کیا ہے ؟ حقیقت کیا ہے ؟
بالآخر لڑکی سے اس کا پرس چھین لیا گیا ،ساری لڑکیاں خاموش ۔۔۔۔۔۔لکچر بند۔۔۔۔۔۔ ہر طرف سناٹا چھا چکا ہے ،پتہ نہیں کیا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرس میں کیا چیز ہے ؟ تفتیشی کمیٹی طالبہ کا پرس لئے کالج کے آفس میں گئی ، طالبہ آفس میں آئی اس کی آنکھوں سے آنسوؤں کی بارش ہو رہی تھی سب کی طرف غصے سے دیکھ رہی تھی کہ بھرے مجمع کے سامنے اسے رسوا کیا گیا تھا ، اسے بٹھایا گیا ، کالج کی ڈائریکٹر نے اپنے سامنے پرس کھلوایا ، طالبہ نے پرس کھولا ، یا اللہ ! کیا تھا پرس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ 
آپ کیا گمان کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ پرس میں کوئی ممنوع شئے نہ تھی ، نہ ہی فحش تصویریں تھی ،واللہ ویسی کوئی چیز نہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں روٹی کے چند ٹکڑے تھے ،اور استعمال شدہ سینڈوچ کے باقی حصے تھے ، بس یہی تھے اور کچھ نہیں ۔ جب اس سلسلے میں اس سے بات کی گئی تو اس نے کہا : ساری طالبات جب ناشتہ کر لیتی ہیں تو ٹوٹے پھوٹے روٹی کے ٹکڑے جمع کر لیتی ہوں جس میں سے کچھ کھاتی ہوں اور کچھ اپنے اہل خانہ کے لئے لے کر جاتی ہوں جی ہاں ! اپنی ماں اور بہنوں کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ انہیں دوپہر اور رات کا کھانہ میسر ہو سکے ۔۔۔ ہم تنگ دست ہیں ہماری کوئی کفالت کرنے والا نہیں ، ہماری کوئی خبر بھی نہیں لیتا ۔ اور پرس کھولنے سے انکار کرنے کی وجہ صرف یہی تھی کہ مبادا میری کلاس کی سہیلیاں میری حالت کو جان جائیں اور مجھے شرمندگی اٹھانی پڑے ۔ میری طرف سے بے ادبی ہوئی ہو تو میں آپ سب سے معافی کی خواستگار ہوں ۔ یہ دلدوز منظر کیا تھا کہ سب کی آنکھیں ڈبڈبا گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

بھائیو اور بہنو! یہ منظر ان مختلف المناک مناظر میں سے ایک ہے ، جو ممکن ہے ہمارے پڑوس میں ہو اور ہم اسے نہ جانتے ہوں ، یا بسا اوقات ایسے لوگوں سے نظریں اوجھل کئے ہوئے ہوں ۔
'' یہ ایک جھلک ہے جو ہمارے معاشرے میں قدم قدم پر دیکھنے کو ملیں گی '''

۔ اللہ پاک ہر شخص کو ایسی مجبوری سے بچائے ۔اور ایسے برے دن کسی کو نہ دیکھنے پڑیں ۔۔۔۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین۔