Sunday, September 29, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاک فوج زنـــــــــدہ باد ، پاکستان پائنـــــــــدہ باد

1979 میں جوہیمن یا جوہینا نامی شخص نے اپنے سینکڑوں دہشت گرد ساتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر قبٖضہ کر لیا اور اعلان کیا کہ اسکا کزن محمد بن عبد اللہ القحطانی امام مہدی ہے اور ساری دنیا کے مسلمانوں کو اس کے ہاتھ پر بیعت کرنی چاہئے ۔ اور خانہ کعبہ میں موجود سینکڑوں حاجیوں کو یرغمال بنا لیا ۔

اس کے اس عمل سے پوری دنیا کے مسلمان سناٹے میں آگئے اور فوری طور پر دنیا بھر کے علماء نے اس کے خلاف فتوی دیا اور خانہ کعبہ کے اندر کاروائی کرنے کی بھی اجازت دی ۔

وہاں سعودی آرمی اور فرنچ آرمی موجود تھی ۔ دہشت گردوں کے پاس سنائپرز اور شارپ شوٹرز تھے جنہوں نے مسجدالحرام میں جگہ جگہ پوزیشینیں سنبھال لیں ۔ دو دن تک مقابلہ ہوا لیکن تقریباً ڈیڑھ یا دوسو کے قریب فوجی ہلاک ہونے کے باوجود سعودی اور فرنچ آرمی ذرا بھی کامیابی حاصل نہ کر سکے ۔

پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی زبردست بے چینی تھی اور جنرل ضیاء الحق نے ایس ایس جی کمانڈوز کا ایک دستہ ترتیب دیا تھا اور وہ مسلسل سعودی عرب سے رابطے میں تھے کہ انہیں آپریشن کرنے کا موقع دیا جائے ۔ بالا آخر دو دن بعد پاک فوج کو کاروائی کرنے کا موقع دیا گیا ۔
پاک فوج کے اس دستے کی قیادت ایک کپتان کر رہے تھے اور کہا جاتا ہے کہ اسنے آپریشن سے پہلے کعبے کی حرمت کے لیے جوانوں کو جان دینے پر آمادہ کیا ۔ نہایت کم وقت میں آرپریشن کی منصوبہ بندی کی گئی ۔ پاکستانی کمانڈوز نے دہشت گردوں کے سنائپرز سے نمٹنے کے لیے ایک عجیب ترکیب استعمال کی اور پورے مسجدالحرام میں پانی چھوڑا گیا ۔ پھر اس دستے کے کمانڈر نے سعودی حکومت سے فرمائش کی ہے اسکے جوانوں کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے مسجد میں جگہ جگہ ڈراپ کیا جائے ۔ سعودی حکومت نے اس میں لاحق شدید خطرے کا اظہار کیا لیکن پاک آرمی کے اصرار پر انہیں مسجد میں گرایا جانے لگا ۔ جس وقت انہٰیں مسجد میں گرایا گیا اسی وقت پوری مسجد کی گیلی زمین میں کرنٹ چھوڑا گیا جسکی وجہ سے دہشت گردوں کے شارپ شوٹرز اور سنائپرز کچھ دیر کے لیے غیر موءثر ہوگئے ۔ پاک فوج نے غیر معمولی سرعت سے تمام دہشت گردوں پر قابو پالیا بغیر کسی جانی نقصان کے اور سب کو فوری طور پر گرفتار کر لیا ۔ تمام یرغمالیوں کو رہائی دلائی گئی ۔
پاک فوج زنـــــــــدہ باد ، پاکستان پائنـــــــــدہ باد

-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاکستان میں ا زلزلہ

منگل کی شام چاربجکر تیس منٹ پر پاکستان کے جنوبی علاقوں میں آنے والا زلزلہ بلوچستان کے پانچ اضلاع کی آبادی کو وسیع تباہی کا شکار بنا گیا۔ ہزاروں مربع کلومیٹروسیع رقبے پر تباہی کا اندازہ لگتے تو شاید کافی ہفتے لگیں گے زلزلہ کی تباہی کے دو دن بعد تک بھی حکومتی عہدیداروں کے پاس بلوچستان سے تباہ ہونےو الے علاقوں کے بارے کوئی منظم تفصیلات موجود نہیں جس کے باعث حکومت کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی اپوزیشن سے سخت سست سننا پڑیں گو کہ حکومتی وزیر سعد رفیق نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی تنقید کو پوائنٹ سکورننگ قرار دے کر کپڑے جھاڑتے , ایوان سے باقی وزراءکی طرح چیف وہیپ کو اپوزیشن کا بوجھ اٹھانے کے لئے تنہا چھوڑ کر نکل گئے۔

حکومت بیچاری بھی کیا کرتی ،قدرتی آفات یا حادثات میں فوری ریلیف اور بحالی کے اقدام کرنے والا ادارہ این ڈی ایم اے جس نے یہ ساری تفصیلات حکومت کو آگاہی دینا ہیں، زلزلہ کے دو دنوں بعد اس بنیادی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے سیٹلائٹ امیجز نہیں حاصل کر سکا ، سپارکو نے این ڈی ایم اے کو زلزلہ کے علاقوں کے سیٹلائٹ امیجز بھجوائے ہیں وہ دھندلے ہیں اور متاثرہ علاقوں کی نشاندہی کرنے کے قابل نہیں ۔

آواران، کیچ، خاران، پنجگور اورگوادر کے علاقے متاثر ہوئے ہیں اور آواران اور کیچ میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ این ڈٰ یم ایم اے کے آپریشنل ونگ کے سربراہ بریگیڈئیر کامران ضیاءکے مطابق آواران ، اور کیچ اضلاع زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔جس میں تحصیل مشکے میں زیادہ تباہی ہوئی ہے جہاںساڑھے چار لاکھ آبادی میں سے نوے فیصد مکانات تباہ ہوئے ۔ جبکہ ہلاکتو ں کی تعداد وہ بتائی جا رہی ہے جو ہسپتال کے اندراج میں ہے ۔ ہسپتالوں میں ادویات اور طبی سہولتوں کے کمیابی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہو سکتی ہے ۔

آواران ، کیچ، خاران ، پنجگوراور گودار اضلاع کے ہزاروں مربع کلو میٹر کے علاقے میں امدادی سرگرمیوں کےلئے پاک فوج اور ایف سی کے تین سو جوانوں سمیت سول اور امدادی تنظمیوں کے کارکن امدادی کاموں میں مصروف ہیں مگر دور دراز علاقوں تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ امدادی سرگرمیوں کے لئے صرف آٹھ ہیلی کاپٹر استعمال میں لائے جا رہے ہیں کیونکہ ابھی تک این ڈی ایم اے اور حکومت کو متاثرہ علاقوں کا درست نقشہ ہی میسر نہیں ۔

متاثرہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی کارکنوں کے مطابق پانچ اضلاع میں ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔ دل بدی گاﺅں میں پوری تین سو مکانات کی آبادی ملبے کا ڈھیر بن چکی ہے آواران میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے سے قبرستان کم پڑ گئے ہیں اس لئے اب اجتماعی قبروں کی کھدائی کی جارہی ہے جبکہ بے سرومانی کے عالم میں کھلے آسمان تلے پڑے زخمی اورزندہ بچنے والے مردوں کو دفنانے کےلئے کفن کے منتظر ہیں ۔

این ڈی ایم اے کے عہدیدار کے مطابق اقوام متحدہ ، دوست ممالک ، اور بین الاقوامی تنظیموں نے امدادی کاموں میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے مگر این ڈی ایم اے ابھی تک نقصانات والے علاقوں کا تعین ہی نہیں کر سکی ۔تاحال میڈیا کی رسائی آواران اور کیچ کے علاقوں تک ہوئی ہے پنجگور ، خاران اور گوادر کی آبادی کس حال میں ہے کسی کو پتا نہیں ۔

بلوچستان صوبہ میں تاحال وزیراعلی اپنی کابینہ تشکیل نہیں دے پائے جبکہ خود علیحدگی پسند قوم پرستوں سے مذاکرات کے لئے اہم رہنماﺅوں سمیت لندن کے دورہ پر ہیں ۔زلزلہ سے ہونے والی تباہی کےلئے پہنچنے والی عسکری ٹیموں کو علیحدگی پسند بی ایل اے اورجلاوطن بلوچ رہنماووں نے متنبہ کیا ہے کہ امدادی آپریشن کی آڑ میں فائدہ اٹھانے کی کوششوں کی مزاحمت کی جائیگی

-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Wednesday, September 25, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Top 10 Richest People of Pakistan in 2013

Tuesday, September 24, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ فیس بک

فیس بک کی مقبولیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ہر کوئی دن رات فیس بک استعمال کرنے میں مگن ہے۔ جہاں مختلف کمپنیاں اپنی پروڈکٹس کی مشہوری کے لیے فیس بُک استعمال کر رہی ہیں وہیں کئی منفی عناصر بھی فیس بک پر سرگرم ہیں۔ ہمارے ہاں ایسے لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو فیس بک پر بے وقوف بنتے رہتے ہیں۔ اگر آپ ایک فیس بک یوزر ہیں تو آئیے ہم بتاتے ہیں کہ وہ کون سی بیس اہم باتیں جن کا فیس بک استعمال کرتے ہوئے آپ کو خیال رکھنا چاہیے۔
1- فیس بک مفت ہے اور ہمیشہ مفت رہے گی۔ جو لوگ ایسے پیغامات جن میں پیسے ادا کرنے کا کہا گیا ہو سے پریشان رہتے ہیں ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ یا تو لوٹنے کا ذریعہ ہے یا ایک مذاق۔ فیس بک استعمال کرنا بالکل مفت ہے تاہم اشتہارات دینے پر فیس بک کی جانب سے پیسے مانگے جاتے ہیں۔ فیس بک انتظامیہ کے علاوہ اگر کوئی پیسے طلب کرے تو سمجھ لیں یہ فراڈ ہے۔
2- ایسے پیغامات آپ کی نظروں سے گزرے ہوں کہ یہ بچہ بیمار ہے اگر آپ اس کو لائیک کریں گے تو اس کے علاج پر پیسے فیس بک کی طرف سے دیے جائیں گے تو یہ جان لیں آپ کا لائیک کسی رفاعی کام میں فائدہ مند نہیں۔ یہ فقط چند فیس بک صفحات کے قارئین بڑھانے کا چکر ہے اور کچھ نہیں۔ فیس بک کبھی بھی آپ کی کسی ایکٹیویٹی پر کسی کو کوئی رقم ادا نہیں کرتا۔
3- ایسے ہی شیئر کرنے سے کوئی پیسے دینے والا یا لینے والا سچ نہیں۔ پہلے کہتے تھے بولنے سے پہلے سوچو اب لائیک اور شیئر کرنے سے پہلے سوچ لیں۔
4- گیم انوائیٹ بھیجنا فیس بکی رشتے کی قینچی ثابت ہو سکتا ہے۔گیم انوائٹ فقط ان کو بھیجیں جو کھیلتے ہیں یا جو اتنے قریبی ہیں کہ ایسے پیغامات کو برداشت کر لیں ورنہ لوگ مروت میں آ کر آپ کو ڈیلیٹ نہ بھی کریں تو کم از کم آپ کو اس گروپ میں ضرور شامل کردیں گے جن سے وہ بہت کم تعلق رکھنا چاہتے ہیں۔
5- فیس بک پر شایع مواد کو سچ نہ مانیں۔ یہاں کوئی بھی کچھ بھی لکھ کر یا کسی قسم کی تصویر ڈیزائن کر کے شیئر کر سکتا ہے لہٰذا اگر کوئی حدیث نظر آتی ہے تو اس کی تصدیق کر لیں، کوئی صحت کا ٹوٹکا ہے تو ڈاکٹر سے پہلے کنفرم کرلیں۔
6- کچھ لوگ بطور ثبوت تصاویر ساتھ لگاتے ہیں کہ اس خاتون نے وٹامن سی کی گولیاں کھا لیں تھیں نتیجتاً اس کے ناک سے خون بہہ نکلا جبکہ درحقیقت وہ کسی مظاہرے میں زخمی ہونے والی کی فوٹو ہوتی ہے۔
7- ٹیگ کرنا دراصل اپنی سیکیورٹی خود توڑنا ہے۔ آپ جس دوست کو تصویر میں ٹیگ کرتے ہیں اس کے تمام دوست وہ تصویر دیکھنے کے قابل ہوجاتے ہیں یوں آپ کی ذاتی تصویر آپ کے دوستوں کی حد سے باہر نکل جاتی ہے اور کسی دوست کے دوست نے آگے شیئر کردی تو سلسلہ چل نکلتا ہے۔
8- فیس بک پر حد سے زیادہ جذبات کا اظہار آپ کے دوستوں کی فہرست کو محدود کرتا ہے۔ اگر آپ کسی سیاسی، سماجی، مذہبی موضوع پر انتہائی تبصرہ کرتے ہیں تو وہ لوگ جو آپ کے برعکس رائے رکھتے ہیں آپ سے بدگمان ہو جائیں گے اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہمیشہ محتاط اور درمیانی رویہ اختیار کریں۔
9- خود کی اپ لوڈ کی گئی چیز کو لائیک کرنا ایسا ہے جیسے اپنی ہی پیٹھ تھپتھپانا۔ جب آپ نے ایک چیز شیئر کی تو اس کا مطلب ہے آپ کو وہ پسند تھی تو آپ نے شیئر کی اس پر لائیک کا کیا مقصد بنا پھر؟
10- کبھی کبھار اکاؤنٹ صاف کرتے ہوئے اکثر لوگ بہت سے کم ایکٹیو لوگوں کو اَن فرینڈ کر دیتے ہیں اور جب بعد میں یاد آتا ہے تو ان کو دوبارہ فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنی پڑتی جو کہ شرمندگی کا باعث بنتا ہے۔
11- اوپر بتائی گئی شرمندگی سے بچنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ان کو اپنی فرینڈ لسٹ سے نہ نکالیں بلکہ ان کا ایک الگ گروپ بنا لیں جو آپ کے ڈیٹا پر کم سے کم نظر رکھ سکتے ہوں۔
12-اگر کوئی شخص آپ کی دوستی کی درخواست پینڈنگ میں ڈال دیتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ نئے دوست نہیں بنانا چاہتا یا آپ اس کو پسند نہیں بلکہ اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ وہ آپ کو اپنے ذاتی ڈیٹا تک رسائی نہیں دینا چاہتا۔
13-کچھ شیئر کرتے ہوئے آپ منتخب کر سکتے ہیں کہ یہ کن کن لوگوں سے شیئر کی جائے۔ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کسی بھی پوسٹ کو آپ اپنی مرضی کے لوگوں کے لیے شایع کر سکتے ہیں۔
14۔ فیس بک پر جذبات کا واضح اظہار کرنے سے بچیں۔ آپ کسی دوست کے بارے کچھ لکھ دیں اور اس کے گھر والوں کو پتا چل جائے تو اس کی شامت بھی آ سکتی ہے اس کی بجائے بہتر ہے کہ براہ راست اس کو میسج کر دیں۔
15۔بے شک فیس پر سیکیورٹی اتنی اعلیٰ نہیں لیکن یہ تو آپ پر ہے کہ آپ کیا پوسٹ کرتے ہیں۔ اگر آپ کی انتہائی ذاتی تصویر یا آپ کی فیملی کی تصویر دوسرے دیکھ رہے ہیں تو اس میں فیس بک کا قصور نہیں بلکہ آپ کا ہے کہ آپ نے ایسی تصویر پوسٹ ہی کیوں کی۔ لہٰذا یہ آپ پر ہے کہ آپ فیس بک کو اپنے ذاتی ڈیٹا میں کس قدر شراکت دار بناتے ہیں۔
16۔فیس بک لاگ آؤٹ کرنا نہ بھولیں۔ خاص طور پر جب آپ کسی پبلک مقام یا کسی اور کے کمپیوٹر یا موبائل پر استعمال کر رہے ہوں۔ ای میل ہیک ہونے میں اتنا خطر ہ نہیں ہوتا،یہاں اگر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تو ہیکر آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے دوستوں کے ڈیٹا تک بھی رسائی حاصل کرلیتا ہے۔
17۔اگر آپ کسی صفحے کے ایڈمن ہیں تو ذاتی رائے دینے سے پرہیز کریں بلکہ اس کو غیرجانبدار کے طور پر چلائیں۔ لوگ وہاں آپ کی خاطر نہیں بلکہ اس مواد کی خاطر ہیں جو وہاں شیئر کیا جا رہا ہے۔
18۔فیس بک کسی بھی شے کو پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ یہاں کوئی بھی شے اخبار یا ٹی وی سے بھی زیادہ جلدی پھیلتی ہے لہٰذا اچھی چیزوں کو پھیلانے کا باعث بنیں۔
19۔فیس بک کے ذریعے آپ بہت سے مختلف قومیتوں کے لوگوں کے تعلق میں آجاتے ہیں ان سے بات کے لیے آپ گوگل ٹرانسلیٹر کی مدد لے سکتے ہیں اس طرح آپ کی بات فقط آپ کی زبان بولنے والوں تک محدود نہیں رہتی۔ اس کے علاوہ فیس بک کئی دوسری زبانوں میں لکھے گئی ٹیکسٹ کو ترجمہ کرنے کی سہولت بھی دیتا ہے۔
20۔فیس بک کے ذریعے اگر آپ کو کسی جگہ برا تجربہ ہوا ہے تو بجائے آپ اس کو اپنا اسٹیٹس بنا کر اپنے آپ کو کوسیں، براہ راست اس کمپنی کے فیس بک صفحے پر جا کر لکھیں۔گویا فیس بک پر آپ کو کسی شکائتی کتاب کے مانگنے کی ضرورت نہیں بلکہ اس کمپنی کے فیس بک صفحے پر جا کر ان کو میسج میں یا کمنٹ میں جتلا سکتے ہیں کہ آپ کا خریداروں سے رویہ اچھا نہیں۔
اختتامیہ
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے ہاں لوگ کسی دوسرے کو فرینڈ ایڈ کرتے ہوئے اس کی پروفائل ذرا بھی چیک نہیں کرتے۔ خاص طور پر ایسی خواتین کی پروفائلز جو پہلی نظر میں ہی جعلی معلوم ہو رہی ہوتی ہیں کو لوگ دھڑا دھڑ ایڈ کرتے جاتے ہیں۔ کوئی لڑکی جو آپ کو جانتی تک نہیں آپ کو ایڈ کر رہی ہے تو کم از کم دیکھ ضرور لیں کہ کہیں پروفائل جعلی تو نہیں۔ اس کے علاوہ مشہور لوگوں کی نقلی پروفائلز بھی فیس بک پر موجود ہیں۔ انھیں بھی ایڈ کرنے سے پہلے ضرور چیک کر لیں۔
اس کے علاوہ ایک بڑی پریشانی فیس بک پر موجود مال ویئرز ہیں۔ یہ مال ویئر تصاویر یا وڈیوز وغیرہ کے ذریعے پھیلائے جاتے ہیں۔ ایسی وڈیو یا تصویر جس کا حقیقت سے کوئی تعلق ہی نہیں ہوتا آپ کے سامنے موجود ہوتی۔ آپ نے چونکہ اسے کہیں اور نہیں دیکھا ہوتا اس لیے تجسس کے مارے اس پر کلک کر دیتے ہیں۔ بس پھر کیا اسٹوری آپ کی طرف سے آپ کے تمام دوستوں تک پہنچ جاتی ہے۔ اگر مزید کوئی کلک کر دے تو آگے اس کے دوستوں تک۔ یعنی یہ سلسلہ چل نکلتا ہے۔ اس لیے اس طرح کی فضول وڈیوز اور تصاویر پر کلک کرنے سے گریز کریں۔ ورنہ لاعلمی میں بہت بڑی شرمندگی اُٹھانا پڑتی ہے ۔۔۔۔

--

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Monday, September 23, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کس تابوت میں جانے کس کی جان پڑی تھی

ٹکڑے ٹکڑے عمروں کی مسکان پڑی تھی

جان بدن سے دور کہیں انجان پڑی تھی

کسی کی آنکھوں میں پتھرائی حیرانی تھی

کہیں کہیں کوئی آنکھ بہت سنسان پڑی تھی

ایک طرف اک پرس پڑا تھا گڑیا کا

ایک طرف اک گڈے کی بنیان پڑی تھی

پتی پتی پھول ہوا میں بکھر گئے تھے

اور زمیں پہ جھلسی ہوئی پہچان پڑی تھی

کس چوڑی میں کس کے ہاتھوں کا ریشم تھا

کس جوتے میں کن پیروں کی شان پڑی تھی

کوئی جگر تھا، کوئی کلیجہ اپنی ماں کا

کس تابوت میں جانے کس کی جان پڑی تھی

(فاضل جمیلی)
-- 

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

Sunday, September 22, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ AMRICA KI JANG MA PAKISTANI QOOM KA HAAL..

AMRICA KI JANG MA PAKISTANI QOOM KA HAAL..

ابھی کچھ دیر باقی ہے یہاں پر شام ڈھلنے میں
ابھی کچھ دیر باقی ہے یہاں موسم بدلنے میں
ابھی کچھ دیر میں
یہ روشنی دم توڑ جائے گی
ابھی کچھ دیر میں
مل جائیں گے سب خواب مٹی میں
ابھی کچھ دیر میں
ساری سلونی صورتوں کا عکس
ان بے نور آنکھوں سے جدا ہوگا
ابھی کچھ دیر میں
یہ گفتگو کا محل سارا بے صدا ہوگا
ابھی کچھ دیر میں
یاد آئیں گے سب کام دنیا کے
جنہیں تکمیل کے رستے میں موت آئی
ابھی کچھ دیر میں
کتنے فسانے یاد آئیں گے
جنہیں لکھنا تھا لیکن اس کی مہلت مل نہیں پائی
ابھی کچھ چلمنوں سے جھانکتی آنکھوں میں پوشیدہ اداسی یاد آئےگی
ابھی کچھ دیر میں،
جو بھول بیٹھے تھے، وہی بھولی کہانی
کسی ٹوٹے ستارے کی طرح پل بھر فلک پر جگمگائےگی،
ذرا سی یاد آئے گی۔
ابھی کچھ دیر میں،
اس زندگی کے سب مناظر
آنکھ کے دربار میں یوں ہوں گے صف آرا
کہ جیسے جنگ کے ہنگام میں اک فاتحِ عالم
شکستِ فاش سے پہلے
کرے اپنے وفاداروں کا نظارہ
ابھی کچھ دیر میں
من موہنے لوگوں کی محفل سے اجازت مانگنی ہو گی
ابھی کچھ دیر میں باقی رہےگا حال، نہ فردا
ابھی کچھ دیر میں
سارا تماشا ختم ہوگا ، بالیقیں گر جائےگا پردہ

( اخلاق احمد )

-- 

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ مذمت

میں پشاور گرجا گھر میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں...
ہمارا اسلام، ہمارے عقائد، ہمارا مسلک ہمیں ایسا کچھ نہیں سکھاتا کہ ہم بے گناہ لوگوں کی جانیں لیں خواہ وہ غیر مسلم ہوں .. ہمارے ملک کا حصول جس بنیاد پر کیا گیا اس میں اقلیتوں کا تحفظ شامل ہے.... میں حکومت پاکستان اور خیبر پختونخواہ کی حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور اس گھناؤنی حرکت کرنے والوں کو کیفرکرادر تک پہنچایا جائے..

-- 

http://shoaibtanoli.wordpress.com/

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد

Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Top 10 Worst Politicians in the World – 2013

 Top 10 Worst Politicians in the World – 2013

                                     1.  Francois Hollande

Francois Gerard Georges Nicolas Hollande is the current president of France and co-prince of Andorra. He was previously the first secretary of the French Socialist Party from 1997 to 2008. According to the latest opinion polls, only 15 per cent of French people have a positive view about Francois Hollander as French president; Unemployment has highly increased under Francois Hollande and is now at record level. He implemented changes in the tax code that have prompted many rich Frenchmen to leave the country. He is one of the most powerful proponents of socialism in Europe at a time when what Europe needs is innovation, less government spending, entrepreneurship, and growth.

                                         2. Silvio Berlusconi

Silvio Berlusconi is the Italian politician who served three times as Prime Minister of Italy, from 1994 to 1995, 2001 to 2006 and 2008 to 2011. Berlusconi is also the owner of the Italian football club A.C. Milan. He had been convicted to a year in prison for tax fraud while still on trial for paying an underage prostitute for sex. Indeed, Silvio has been found guilty of tax avoidance of three previous occasions. He will have a chance to appeal the current conviction twice, which means it will be a long time before he sees the inside of a jail cell.  He has pushed Italy, which was once a G8 powerhouse, into nearly €2-trillion debt.

                                            3. Altaf Hussain

Altaf Hussain is a British Pakistani politician who founded and leads a political party known as Muttahida Quami Movement (MQM). Altaf Hussain and his party have set up a record of using violence to gain power. He has long been accused of having an illegal armed wing involved in Karachi's criminal activities of drugs, extortion, and land theft. Hussain currently faces allegations of murder of his party leader Dr Imran Farooq, money laundering and hate speech; the case is under investigation by the Scotland Yard. BBC News has called Hussain 'Pakistans most divisive politician'.

                                             4. Lisa Hanna

One of the youngest women to be elected to the Jamaican Parliament, Lisa Hanna who emerged as winner of Miss World 1993 has now emerged as Jamaica's worst performing cabinet minister. The Minister of Youth has not fulfilled her directive of protecting the youth of the nation and after one year in government has lost the confidence of not only a majority of the youth-supporting groups but also civil society. Ryan Small, who works directly in the Office of the Minister, announced that the Minister failed to outline a clear vision for youths; Children in Jamaica's state care are committing suicide; moreover, she remained absolute silent on the issue of children in adult lock-ups and the treatment of children in state care.

                                           5.  Julia Gillard

Julia Eileen Gillard is the former Prime Minister of Australia and Leader of the Labor Party from 2010 to 2013. The failure of political leadership, the sense of national drift, financial pressure, and deepening community suspicion were some reasons for regarding her a bad politician. She had been accused of promoting racism; she ignored gender issues, going so far as to "forget" to allocate a status of women portfolio. The effect of growing mistrust in the country over a number setbacks and policy disasters, coupled with pathetically low opinion polls, had finally destabilized Australia's first female prime minister.

                                               6.  C C Patil

C C Patil is an Indian politician; he is a member of the Karnataka Legislative Assembly, and had served as Minister for Women and Child Development in the D. V. Sadananda Gowda Government. In 2012, News television cameramen covering the legislative assembly of the south Indian state of Karnataka caught and filmed him watching pornography on a mobile phone while the House was in session! The public was totally outraged at this lack of judgment and the violation of the sanctity of the House. He was forced by his party immediately to resign.

                                            7.  John Boehner

John Andrew Boehner, a member of Republican Party, is the current Speaker of the United States House of Representatives. A poll was recently released that showed just 6% of Americans think Congress is doing an "excellent" or "good" job; at the forefront of this embarrassment is Speaker of the House John Boehner. He has failed to even control the members of his party in the House of Representatives, letting the clowns run the circus. Boehner has been one of the most vocal Republicans in trying to create fake conspiracy to either bring down President Obama, or set up an attack plan against Hillary Clinton.

                                        8.  Ernest Bai Koroma

Ernest Bai Koroma is a Sierre Leonean politician who has been President of Sierra Leone since 2007. President Koroma has clearly shown that he is a tribalist; tribalism has promoted national poverty in the country. It is owing to this that he has not been able to effectively wipe out corruption in the country. It is forbidden for him to expose or prosecute his fellow tribesmen for corrupt practices; noble democratic culture of good governance has been deliberately drowned in the pool of negative political scheming.

                                               9.  ROD TAM

Rod Tam is the former state legislator and Honolulu city councilman. He earned the nickname the "hungry councilman" by using his council expense account and campaign funds to enjoy at local eateries with family, friends, and constituents. He was held guilty for 26 counts of third and fourth degree theft.

                                            10.  Rob Anders

Robert J. Rob Anders is a Canadian politician; he is a member of the Conservative Party of Canada. Anders sleeping habit in the House of Commons went viral. Then he was accused of falling asleep again, this time during a Veterans Affairs committee meeting. Instead of apologizing to the veterans he'd greeted with a snore. Anders apologized soon after, but he was booted from the committee.

-- 

دنیا کے10 بدترین سیاست دانوں میں
تیسرا نمبر
الطاف بھائی
اپنی روز و شب کی محنت اور قابلیت کے باعث ایک اوراعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور وہ ہےیہ ہے
دنیا کے10 بدترین سیاست دانوں میں تیسرا نمبر