Saturday, September 21, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ قصہ



قصہ
***
کارخانے کے منیجر نے دیکھا کہ یہ نوجوان دیوار کے ساتھ پیٹھ لگائے مزے سے فارغ بیٹھا ہے۔۔
تو وہ آہستگی سے اس کے پاس گیا اور نہایت ہی تحمل کے ساتھ اس سے پوچھا؛ تمہاری کتنی تنخواہ ہے؟
نوجوان ایک دھیمے طرز عمل والی بردبار شخصیت تھا، اس ذاتی نوعیت کے سوال سے حیران تو ہوا مگر منیجر کو یہ جواب دیتے ہوئے کہ اس کی تنخواہ تقریباً پانچ ہزار ڈالر ماہانہ ہے بولا؛ مگر آپ کیوں پوچھ رہے ہیں جناب والا؟
منیجر نے نوجوان کی بات کو درخور اعتناء جانتے ہوئے خاموشی کے ساتھ اپنی جیب سے اپنا پرس نکال کر، اس میں سے پانچ ہزار ڈالر گن کر علیحدہ کیئے اور پھر یہ پیسے نوجوان کی طرف (حساب چکتا کرنے کیلئے) بڑھاتے ہوئے کہا؛ میں لوگوں کو تنخواہ اس لئے دیتا ہوں کہ وہ میرے کارخانے میں آ کر ایمانداری سے کام کرتے ہوئے اپنا فرض ادا کریں نا کہ ادھر آ کر فارغ بیٹھ جایا کریں۔ یہ پیسے پکڑو اور اپنی راہ لو اور دوبارہ ادھر کا رخ بھی نا کرنا۔ 
نوجوان نے پیسے پکڑنے میں ذرا بھی دیر نا لگائی اور لیتے ساتھ ہی نظروں سے اوجھل ہوگیا۔ 
منیجر نے آس پاس تماشہ دیکھتے مزدوروں کی طرف منہ کرکے تنبیہاً کہا؛ یہاں موجود ہر شخص یہ جان لے کہ ہر اس شخص کے ساتھ یہی حشر ہوگا جو یہاں آ کر اپنے فرائض سے غفلت برتتا ہے، اس کا حساب چکتا کر کے فوراً ہی کام سے نکال دیا جائے گا۔ 
پھر، منیجر آنکھیں پھاڑ کر اپنی طرف دیکھتے والے ایک مزدور کے پاس گیا اور اس سے پوچھا، لگتا ہے تم اس نوجوان کو ذاتی طور پر جانتے تھے؟ یہ نوجوان ادھر کیا کام کیا کرتا تھا ؟
حیران و پریشان مزدور کا جواب منیجر کیلئے ایک صدمے سے کم نہیں تھا، کہنے لگا؛ جناب عالی، یہ نوجوان تو ادھر کام ہی نہیں کرتا تھا، یہاں محض پیزا پہنچانے کیلئے آیا ہوا تھا۔ 
*****************
فیصلے کرتے ہوئے آپ کی جلدبازی، آپ کو شرمندگیوں سے دوچار کر سکتی ہے۔ 

اس قصے پر اپنے رائے دیں!!
-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment