Monday, October 7, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ اللہ کی محبت گلاب ہے اور کانٹے آزمائشیں۔۔!



کانٹے بھی عطا ہیں! کانٹوں کی وجہ سے ہر کوئى گلاب نہیں چھو سکتا، 
دیکھا جائے تو کانٹے بذاتِ خود جتنے بھی درد کا باعث ہوں مگر کانٹے فطرتا گلاب کی حفاظت کرتے ہیں۔ 
جو کانٹوں کے خوف یا درد میں الجھ جائیں وہ گلاب تک نہیں پہنچ پاتے! 
جو کانٹوں کو کوسنے لگیں وہ پھول کی خوشبو کیا محسوس کر پائیں گے!

الحمدللہ جو لگن والا ہو، وہی کانٹوں میں ہاتھ ڈال کر اس درد سے بےنیاز ہو کر گلاب تک پہنچتا ہے۔
کارخانہء قدرت میں کچھ بھی تو بےمعنی نہیں!
ہر خوبصورت شے قربانی دیتی اور لیتی ہے!
کانٹے نہ چبھیں تو گلاب کی قدر کا احساس کیوںکر ہو؟

اللہ کی محبت گلاب ہے اور کانٹے آزمائشیں۔۔!
جب محبت ہی اللہ ہے تو بھلا اسی کی عطا کردہ آزمائشوں سے گھبرانا کیا!
جب منزل اللہ ہے تو آزمائش کی سیڑھیوں سے ہی چڑھ کر جانا پڑے گا ناں!

اللہ پاک ہم سب کے حق میں بہت آسانی فرمائیں اور ہم سب کو اپنی ذاتِ رحیمی کے لئے خالص محبت عطا فرمائیں- آمین!
-- 



میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment