Sunday, August 10, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ یہ کیسا نیا پاکستان ہے

میرا تمام پاکستانیوں سے سوال ہے،،؟ بتاؤ ہر روز ھونےوالے خود کش دہھماکے کہاں گۓ ؟ کراچی میں ہر روز 25''25 بوری بند لاشیں ملتی تھی وہ کہاں گئ ؟ ٹرین کا رکنا اور خسارا کہاں گیا ؟ PIA کا روز لیٹ ہونا کہاں گیا ؟ ہر روز کرپشن کے کیس آتے تھے وہ کہاں گۓ ؟ انڈیکس مارکیٹ کا روز کا گرنا کہاں گیا؟ 21 ہزار mw بجلی کے منصوبے لگ گۓ ۔۔ 11ماہ سے پیٹرول کی قیمت نہی بڑھی انڈیکس مارکیٹ بلند ترین سطح پر چلی گی ،، ڈالر 112 سے 97 پر آگیا ،، بے حساب ترقیاتیی منصوبے شروع ہیں ۔۔ یہ ایک سال کی کارکردگی ہے جس سے ڈر کر عمران خان قوم کو ورگلا کر اس ترقی کو روکنا چاہتا ہے،، پاکستانی بھاییوں خدا کے لیے کسی کی باتوں میں آکر اپنے ملک کے ساتھ دشمنی مت کرو

کوئی بھائی جواب دیں گا ؟؟؟
کون سا آزادی مارچ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عمران کا پی پی سے رابطہ، عمران کا قادری سے رابطہ، قادری کا الطاف سے رابطہ ، چوہدریوں کا سب سے رابطہ

یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس میں پاکستان تباہ کرنے والے سارے کردار ایک ہو کر صرف نواز شریف کو ہٹانے کے لیے اکٹھے ہیں ؟
یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس میں کراچی کے ہزاروں بوری بند لاشوں کو نظر انداز کر دیا گیا ؟
یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس میں بنک آف پنجاب کے اربوں ہڑپ کرنے والے چوہدریوں سے ہاتھ ملا لیا گیا ؟
یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس کے بنانے کے لیے زرداری کو بھی ساتھ ملانے کی ضرورت ہے جس کی تعریف کے لیے الفاظ کی ضرورت نہیں ؟
یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس میں قرآن ہاتھ میں پکڑ کر جھوٹ بولنے والے قادری کے ہاتھ پر بیعت کی جاتی ہے ،

نہ تو یہ لوگ الیکشن ریفارم چاہتے ہیں نہ یہ لوگ پاکستان کی ترقی کے خواہاں ہیں ان کو چاہیے تو صرف حکومت میں حصہ اور اس کے لیے یہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں کم از کم زرداری کے ساتھ ہاتھ ملانے کی کوششوں کے بعد کسی کو شک نہیں


-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

 

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment