Friday, March 20, 2015

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ BLAST IN KARACHI.


  

کراچی کے علاقے پیپر مارکیٹ میں مسجد کے باہر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

ویب ڈیسک  جمعـء 20 مارچ 2015

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے دھماکے کی جگہ کے اطراف کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز

 کراچی: پیپر مارکیٹ میں مسجد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں آرام باغ تھانے کے علاقے پیپر مارکیٹ میں واقع برہانی مسجد کے باہر عین اس وقت دھماکا ہوا جب لوگ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد باہر نکل رہے تھے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں  برہانی اور سول اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے دھماکے کی جگہ کے اطراف کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ طبی ذرائع نے ایک شخص کے جاں بحق جب کہ خاتون سمیت 10 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ڈی آئی جی کراچی جنوبی عبدالخالق شیخ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں 2 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا جو وہاں کھڑی ایک موٹرسائیکل میں رکھا گیا تھا جب کہ دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment