Wednesday, December 23, 2015

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ بلاول کا پروٹوکول

The 'Zinda Bhutto' has killed another little soul in Karachi due to security protocol at Hospital. RIP

بلاول کا پروٹوکول نہ ٹوٹا،10ماہ کی بچی کا دم ٹوٹ گیا۔۔۔۔۔




آج کراچی میں بلاول بھٹو اور سندھ کا وزیراعلی اپنے سینئر منسٹرز کے ہمرا کراچی کے سرکاری ہسپتال میں 

"ٹراما سینٹر" کا افتتاح کرنے جاتا ھے تو سارے راستے بند کردیئے جاتے ہیں۔ ایک شخص بسمہ نامی اپنی 10 ماہ 

کی بیمار بچی کو لے کر ہسپتال جانے کی کوشش کرتا ھے لیکن اسے راستے میں سیکیورٹی کے نام پر روک دیا 

جاتا ھے۔ نتیجے کے طور پر وہ شخص اپنی 10 ماہ کی بچی کو اپنی گود میں دم توڑتا دیکھتا ھے۔

تھوڑی دیر کیلئے زرا تصور کرلیں، اگر خدانخواستہ آپ کے سامنے آپ کی دنیا اس طرح دم توڑ رہی ہو اور آپ

 کو 

ہاسپٹل جانے کی اجازت نہ دی جائے۔


واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا ھے کہ انہیں بلاول بھٹو کی سیکیورٹی زیادہ عزیز تھی۔


میرا عوام سے صرف ایک سوال ھے کہ کب تک وہ اپنے آپ کو ان لیڈروں کا شکار بناتے رھیں گے؟ 

کیا آپ کی غیرت بالکل مر چکی ھے؟ آپ کے ساتھ کتوں سے بدتر سلوک ہوتا ھے اور پھر بھی آپ جوتیاں کھانے 

انہی لیڈروں کے دربار میں واپس پہنچ جاتے ہیں؟






 ہم نے پاکستان ٹوٹتے دکھا ہے اور اسی پاکستان خلقت پارٹی کے لیڈر بھٹو کو دیکھا ہے کہ کس طرح لوگ اندھوں کی طرح اس نسل در نسل کے غلام بن رہے ہیں اور کس طرح نشے میں مرنے والوں کو بھی شہید، اقتدار کی رسہ کشی میں کتوں کی موت مرنے والے بھی شہید، ایک خلقت پارٹی ہی کیا سب کیا مذہبی اور لا دینی پارٹیوں کو دیکھا ہے سب کو دیکھا خدا کی قسم سب ایک ہیں




The fact that the cost of Bilawal's Protocol was a little girl's life is completely deplorable





-- 
With best wishes and kind regards,
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan


I am a simple ordinary Muslim, when I do according to the Quran and Sunah,I feel happy. When the devil misguides me I repent and beg forgiveness from ALLAH the forgiver Rehman and Rahim. It's just so simple.

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment