Sunday, September 11, 2016

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ اسلام علیکم دوستو

اسلام علیکم
دوستو
آج میں آپ تمام دوست احباب کی توجہ ایک نہایت اہم موضوع پر دلانا چاہتا ہوں
انشاءاللہ بروز منگل عید الضحٰی پورے پاکستان میں منائی جارہی ہے اور آپ اور مجھ سمیت جن احباب کو اللہ پاک نے توفیق دی ہے وہ قربانی کا فریضہ سرانجام دیں گے
انشاءاللہ
آج سے پہلے ہم سب قربانی کی کھالیں اپنی سمجھ کے مطابق مختلف تنظیموں اور اداروں کو دیتے رہے یہ کبھی گمان بھی نہ ہوا کہ کہ اس سے جو پیسہ ملتا ہے وہ کہاں استعمال ہو رہا ہے وقت نے ثابت کیا کہ ہماری چھان بین نہ کرنے کی عادت نے ہمیں اور ہمارے ملک کو شدید نقصان پہنچایا اور دہشت گردی اور انتہاپسندی میں استعمال ہونے والے پیسے کا اہم کردار یہی قربانی کی کھالوں سے بننے والا پیسہ تھا
میرے کہنے کا یہ مقصد بھی قطعی نہیں کہ تمام ادارے اور تنظیمیں اس پیسے کا غلط استعمال کرتی ہیں مگر عزیز دوستو
اگر ہم انہیں قربانی کی کھالوں کو خود بیچیں اور ان سے حاصل شدہ رقم عین اسلامی تعلیمات کے مطابق پہلے اپنے خاندان کے غریب افراد اور پھر اپنے ارد گرد بسنے والے لوگوں سے مراد اپنے محلے کے غریب لوگوں کی مدد کریں
آپکی مدد سے بہت سے لوگوں کا بھلا ہوگا اور قربانی کا اصل مقصد بھی پورا ہوگا۔
میں نے آپکے سامنے تجویز رکھ دی ہے ضروری نہیں کہ اس سے سب اتفاق کریں ہر کسی کو اپنی رائے کا حق حاصل ہے اور میں سب کی رائے کا احترام کرتا ہوں
آپکی دعاؤں کا طالب




Regards,


Muhammad Shoaib TaNoLi


Whats app> IMO> Cel# 03002591223


Fallow on Twitter :- tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth 
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

https://blogger.googleusercontent.com/img/proxy/AVvXsEjBPA1isH5ilppuJP3TS-TThWCn-vrn24ogjY3jY_7VL7zKbw-1tWbDdW_7YDpGcFpCRCLVb3WsmYEqlTBDai3DXzfgG2sio4SCxCNFTVmrWvWbOJNtj1Gai6iXUnEIyqptnWZPwLiFeUKSj2cqYCeDhpBtrGfmfk0KXKz_pWHbCN5cdBR_WiGdWQ=s0-d-e1-ft&e=5713573250596864

Note:  This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail. 

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment