عادات کے غلام
ایک کسان روز اپنے گدھے پر دور سے زرخیز مٹی اپنے کھیتوں کیلئے لے کر آتا تھا. دوپہر میں درمیان راستے میں ایک درخت کے پاس گدھے کو باندھ کر سو جاتا اور کچھ دیر آرام کرلیتا تھا.
ایک دن کسان اپنے ساتھ رسی لے جانا بھول گیا. دوپہر کو آرام کے وقت یہ پریشانی بن گئی کے آرام کرے گا تو گدھا کہیں بھاگ جائے گا, اور آرام نہ کیا تو تھکن سے برا حال ہوجانا. اسی پریشانی میں تھا کہ ایک دانشمند وہاں سے گزرا. کسان کو پریشان دیکھا تو پوچھا کیا مسئلہ ہے.؟
کسان نے اپنا مسئلہ بتایا, دانشمند نے اسے کہا کہ یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں. تم گدھے کو باندھنے کی جھوٹ موٹ اداکاری کرلو. یہ کہیں نہیں جائے گا. کسان نے ایسا ہی کیا. اور اُس کی خیرت کی انتہا نہ رہی جب سو کر اٹھا تو گدھا وہیں کھڑا تھا.
اب کسان اسے لے کر جانے لگا, لیکن گدھا ہل کر نہ دیا, بہت کوشش کی مارا, لیکن گدھا کھڑا رہا. اتفاق سے وہی دانشمند دوبارہ گزرا, پوچھا کیا مسئلہ ہے. کسان نے کہا اب یہ جانے کو تیار نہیں. دانشمند مسکرایا اور کہا, اب اسے کھولنے کی اداکاری تو کرلو پہلے. کسان نے ایسا ہی کیا, اور گدھا چل پڑھا.
یہ گدھا اپنی عادت کا غلام تھا. ایسے ہی ہم اپنی زندگی کو کچھ عادات کے کھونٹوں سے باندھ دیتے ہیں. یہ نادیدہ رسیاں وقت کے ساتھ اتنی مضبوط ہوجاتی ہیں. کہ ہم تبدیلی سے خوف کھاتے ہیں. زندگی کے جمود کو توڑنے کیلئے بہت سی نادیدہ رسیاں توڑنی ہوتی ہیں. ورنہ وقت گزرنے کے بعد جب ہم جان پاتے ہیں, کہ یہ نادیدہ حصار صرف ہمھاری تبدیلی سے بچنے کے خوف نے بنایا تھا, تو بہت پچھتاوا ہوتا ہے.
Regards,
Muhammad Shoaib TaNoLi
Whats app>Cel# 03002591223
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
✔Note: This is not a spam mail and is being sent to the mailing list of TaNoLi members and friends. If you would like to remove your e-mail address from our mailing list, please send an e-mail to shoaib.tanoli@gmail.com with 'remove' as the subject of the e-mail.
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment