Sunday, November 18, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ سنو میرے ہم وطن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔PakistaN Army(the best)

PakistaN Army(the best)

وہ جو کہتے ہیں مجھے کہ کیا ہوا
اگر تم ہو فوج میں
کرتے ہو اپنی نوکریاں
معاوضہ لیتے ہو اس کام کا
پھر تم میں مجھ میں فرق کیا
کیوں کروں میں تمہارا احترام
تمہیں ایسا رتبہ کیوں ملے
کیوں دیں تمہیں وہ مقام

سنو میرے ہم وطن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یوں نہ تم ہو بدگماں
میرے روز وشب کی
ہے یہ جہد
تمہارے نام احترام جان کا
کرسکوں میں حق ادا
تم ہو اپنوں کے درمیاں
میں نے زندگی
وطن کے نام کی
تم ماں کی آنکھوں کا نور رہے
میری ماں کی نگہائیں ترستی رہیں
دہلیز پر جمی رہیں
دھرتی ماں کی سرحدیں
میری نگاہ میں رہیں
اپنے باپ کو کندھا تم دیتے رہے
اپنے بابا کا میں بھی بازو تھا
سہارا مگر بن نہ سکا
پاک دیس کی حفاظت میں کرتا رہا
بہن کو اپنا مان تم نے دیا ہوگا
وقت رخصت میری بہن
میری راہ تکتی رہی
ارض پاک کی حرمت کیلئے
سینہ سپر میں رہا
اپنے بھائی کے ساتھ ساتھ
ہر قدم تم رہے
اپنے بھائی کا ہم نشیں
میں بن نہ سکا
میں دشمن کے ساتھ برسر پیکار رہا
شریک سفر کے ساتھ
تم نے گزارے لمحات
میری دکھ سکھ کی ساتھی
تنہائی کےسفر میں رہی
پرچم بلند کئے میں محاذ پر رہا
اپنے بچوں کو دیا ہوگا تم نے
وقت پیار شفقت ہنسی بے شمار
میرے جگرگوشے
میرے لمس کو ترستے رہے
میں ان سے دور نظروں سے اوجھل رہا
نونہالان چمن کی جانیں
میرے لئے مقدم رہیں
تم نے جو کیا اپنے لئے
میں نے کیا تمہارے لئے
جو فرض تھا وہ ادا کیا
جو قرض تھا وہ چکا دیا
 


میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan


Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com


--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment