Friday, November 23, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کراچی میں فوجی آپریشن


کراچی میں فوجی آپریشن کے امکان کو اور ضرورت کو پاکستان آرمی چیف نے رد کر دیا کیا آپ جانتے

ھیں کیوں ؟


اس لیے کہ پاکستان کے غدار میڈیہ کی یہ چال ھے جو کہ دشمنان پاکستان کے ایجنڈے اور مفادات کے تحفظ کے لیے کام کرتا ھے ، ان کی یہ چال ھے کہ پاکستان فوج کو کراچی میں لایا جاے اور پھر چھوٹ موٹ کے چند واقعات کو لے کر میڈیہ پر فوج کے خلاف پروپگنڈہ کیا جاے اور فوج کو نہ صرف بدنام کیا جاے بلکہ 1971 جیسے حالا

ت پیدا کر کہ فوج کے خلاف اک نیا معاز بنایا جاے اور فوج کو بدنام کیا جاے۔

کراچی میں امن قائم کرنا دو دن کی بات ھے اگر حکومت سنجیدہ ھو تو امن دو دن میں قائم ھو سکتا ھے لیکن حکومت اور حکومتی سیاسی پارٹیاں اس کام میں سنجیدہ نہی ھیں کیوں کہ انکا کام ھی لاشوں پر سیاست کرنا اور اقتدار حاصل کرنا ھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو کی لاش پر سیاست کر کہ اقتدار میں آئ ، ایم کیو ایم اور اے این پی بھی اپنے ورکروں جیالوں کی لاشوں پر سیاست کر کہ اقتدار تکہ پہنچتی ھے۔ اسیے ھی دوسری مزھبی جماعتیں ھیں انکا کام بھی یہ ھی ھے


ھم روز سنتے ھیں کہ کراچی میں دس افراد کو ٹارگٹ کلنگ میں ھلاک کر دیا گیا قتل کر دیا گیا کیا


کبھی کسی نے سنا ھے کسی قاتل کو سزا بھی ملی؟ کیا کبھی کسی نے سنا ھے کہ کسی


قاتل کو پھانسی دی گی ؟ کیا کسی نے سنا ھے کہ کسی قاتل کو گرفتار کیا گیا؟



ھاں ھم نے سنا ھے گواہ اور شہادتیں نہ ملنے پر قاتل کو با عزت بری کر دیا گیا، ھاں ھم نے سنا ھے کہ حکومتی سیاسی پارٹیوں نے اپنے عسکری وبٓینگ چلانے کے لیے قاتلوں کو پیرول پر رھا کیا، ھاں ھم نے سنا ھے کہ قاتل جیل توڑ کر بھاگ گئے، ھان ھم نے سنا ھے کہ پولیس تھانے سے قاتل چھڑا کر لے گئے۔ ھاں ھم نے سنا ھے کہ صدر نے بھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔بھارت نے اجمل قصاب کو چار سال میں کیس چلا کر پھانسی دے دی ھم نے آج تک سربجید سنگ کو سمنھال کر رکھا ھوا ھے امن کی آشا کو پروان چڑھانے کے لیے ، یاد رکھیں امن انصاف سے قایم ھوتا ھے ، امن قانون کی حکمرانی سے قائم ھوتا ھے۔ لاقانونیت سے انارکی پھیلتی ھے جو کراچی میں پھیلی ھوئ ھے ۔فوج کا کام یہ نہی کہ وہ اپنے شہریوں کے خلاف فوجی آپریشن کرے یہ کام پولیس کا ھے اور عدالتوں کا ھے اور حکمرانوں کا ھے جن کو اعوام نے اور حکمرانوں نے جان و مال کے تحفظ کے لیے نامزد کیا ھوتا ھے۔



بھارت نے اجمل قصاب کو چار سال میں کیس چلا کر پھانسی دے دی ھم نے آج تک سربجید سنگ کو سمنھال کر رکھا ھوا ھے امن کی آشا کو پروان چڑھانے کے لیے ، یاد رکھیں امن انصاف سے قایم ھوتا ھے ، امن قانون کی حکمرانی سے قائم ھوتا ھے۔ لاقانونیت سے انارکی پھیلتی ھے جو کراچی میں پھیلی ھوئ ھے ۔


فوج کا کام یہ نہی کہ وہ اپنے شہریوں کے خلاف فوجی آپریشن کرے یہ کام پولیس کا ھے

 اور عدالتوں کا ھے اور حکمرانوں کا ھے جن کو


اعوام نے اور حکمرانوں نے جان و مال کے تحفظ کے لیے نامزد کیا ھوتا ھے۔




پاکستان آرمی غدار میڈیہ کی عیاری مکاری اور غداری سے بکوبی واقف ھے ۔ اس لیے کراچی میں فوج کی کوئ ضرورت نہی ھے اگر ضرورت ھے تو قانون کی حکمرانی کی ھے اور اچھے حکمران کی ھے جب کے ھاتھ اپنے خون سے رنگے ھوں وہ کب قاتلوں کو پکڑیں گے ؟ وہ کیسے قانون کی حکمرانی کو ترجیج دینگے ان سے جان چھڑانے کا موقع اللہ انکو پھر دے رھا ھے الیکشن کی صورت میں اگر یہ اعوام پھر ان ھی چوروں کو ووٹ دیتی ھے تو پھر جو یہ انکے ساتھ کرتے ھیں یہ اسکے حق دار ھیں


--


--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan


Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com


--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment