Thursday, November 14, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█


پاکستان میں موبائل بند ہے اور ہم پردیسی اپنے وطن اپنے پیاروں سے بات

 نہیں کرسکتے
 
کتنی عجیب حرکت ہے یہ موبائل بند کردیتے ہے کسی کو کوئی ایمرجنسی

 ہو کسی کو ضروری بات کرنی ہو لیکن موبائل بند کیوں کے موبائل سے

 دھماکہ کرتے ہے
 
ارے میرے بھائی جو کر رہے ہے ان کو پکڑو عوام کو جان مشکل میں

 ڈال دی ہے لوڈ شیدڈنگ تو کبھی سی این جی بس عوام کو پریشان رکھو 


پتا نہیں کب اس قوم کو اچھا لیڈر ملیگا تو ان سب مسائل کا حل نکالے گا

 دور دور تک تو نظر نہیں آرہا مجھے 

اصل میں مسئلہ یہ ہے کے مسائل بھرتے جارہے ہے پاکستان جنّت ہے 

لیکن ہم خود پورا نہیں گھوم سکتے کہی طالبان کا ڈر تو کہی ٹارگٹ کلنگ

 کا ..اگر پاکستان میں امن ہوجاۓ تو قسم سے پوری دنیا ادھر گھومنے ہے

 الله نے اتنا پیارا وطن دیا ہے چار موسم ہوتے ہے ادھر ادھر کی زمین

 ہریالی ہے کیا کچھ نہیں ہے بس اچھے لیڈر
 
جس کو دیکھو کوئی کینیڈا تو کوئی آسٹریلیا تو کوئی امریکا کے ویزا کے

 چکّر میں ہے کیوں نہیں ہونگے یار ادھر ایک مسئلہ تو نہیں ہے نہ ہر 

کوئی اپنا مستقبل اچھا اور پرسکون چاہتا ہے اب مجھے ہی دیکھلو سوچا

 تھا ایک دو سال کے بعد پاکستان چلے جاؤنگا لیکن حالات ہی اچھا نہیں

 ہورہے ہے بھائی یہ میرا اپنا حال یا خیال نہیں آپ سب کا ہے ہم اتنا کیوں

 سوچتے ہے کیوں کے ہم پاکستانی ہیں ہم کو اپنے وطن سے پیار ہے اور

 بس یہی چاہتے ہے کے حالات جلد سے جلد اچھے ہو اور ہم اپنوں کے

 ساتھ رہیں 


سب میرے ساتھ دعا کیجئے


یا الله پاکستان کے حالت جلد از جلد اچھے کردے پاکستان کو اچھے لیڈر 


ملے صرف پاکستان اور اس کی عوام سے مخلص ہو آمین 

-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment