Friday, January 3, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ موت



شاید میں عمر کے اس حصے سے گزر رہا ہوں جہاں سے فنا کی طرف کا سفر شروع ہوتا ہے اور زندگی میں پہلی بار جنت،دوزخ،قبر،حشر جیسی حقیقتوں کی طرف خیال چلا جاتا ہے اور پھر سوچتے ہیں کہ ہم کیوں اس دنیا میں آئے اور کیا کر کے جائیں گے الله اور اسکے رسولؐ کے سامنے اور ہمارے ساتھ کیا معاملہ ہوگا جب کہ ہمارے اعمالوں کا پلڑہ بلکل خالی ہے 
خیر 
کل چھٹی کی وجہ سے کچھ مضمون اور ڈاکیومنٹریز پڑھنے اور دیکھنے کو ملے 
جس میں ایک تھا دنیا کے مشہور و معروف شخصیات کی خودکشیاں و بھیانک موت 
کہ جن کے پاس دنیا کا سب عیش و آرام و دولت تھی 
لیکن پھر ان میں سے کچھ نے اپنی زندگی کا چراغ خود ہی بجھا دیا اور خود کمپرسی کی گندی موت مر کر اپنی آخرت خراب کر کے مرے 
ان ناموں سے ایک نام تھا "پروین بوبی" کا 
امر اکبر انتھونی،نمک حلال،کالیا،دیوار،سہاگ،دی برننگ ٹرین،خودار،رضیہ سلطانہ جیسی سپر ہٹ فلموں کی ہیروئن 
جسکی تصویر دنیا کی مشہور رسالے ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر شایع کی تھی 
سن ستر و اسی کے دہائی کی یہ گلیمر گرل،سیکس سمبل اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارتی اداکارہ کچھ سال پہلے اپنے فلیٹ سے اس حالت میں مردہ پائی ہوئی ملی کہ گینگرین ( شوگر کی وجہ سے جسم میں پیدا ہونے والے زخموں ) کی وجہ سے پورے جسم میں کیڑے پڑ چکے تھے اور پیٹ پھولا ہونے کے علاوہ جسم سے اٹھنے والی تعفن کی وجہ سے موقع پر موجود لوگوں کا کمرے میں کھڑا ہونا مشکل ہو رہا تھا 
تفتیش کہ بعد پتا چلا کہ نوے کی دہائی میں بڑھتی عمر،ناکام عشقوں اور مالی حالت کی وجہ سے پروین بوبی گمنامی کی دنیا میں چلی گئی،کسی کو بھی نہیں پتا تھا کہ وہ کہاں گئی اور اسکے ساتھ کیا بیتا،فلیٹ سے لاش ملنے کے بعد پتا چلا کہ معروف اداکارہ یہاں اکیلی رہتی تھی اور شوگر کی بیماری کی وجہ سے کمپرسی کی حالت میں مر گئی،فلیٹ سے اٹھنے والے تعفن اور فلیٹ کے دروازے کے باہر لگے ہوئے اخباروں اور دودھ کے پیکٹس ( جو روزانہ کے حساب سے اسکے گھر آتے تھے ) کے ڈھیر کی وجہ سے پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پروین بوبی کے موت کا بھید دنیا کے سامنے آیا کروڑوں لوگوں کو حیران کرنے کے لئے .
اپنے اداؤں سے کروڑوں لوگوں کے دلوں کی ملکہ بننے والی اس طرح مردہ پائی گئی کہ لاوارث جانور 

دوستوں !!

زندگی کو جانوروں کی طرح گزار رہے ہیں ہم تو،مادی و دنیاوی زندگی کے حرص نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا،سرمایہ دارانہ دجالی نظام زندگی میں ہم کولہوں کے بیل کی طرح پھنسے ہوئے ہیں،اس سے پہلے کہ دنیا ہماری موت سے عبرت لے،کوشش کریں کہ الله اور اسکے رسولؐ کے احکاموں اور سنتوں پر چلنے کی،سیدھی اور سادہ زندگی گزاریں اور دنیا میں اپنی رغبت کو کم سے کم کر کے آخرت کے بارے میں سوچیں 

اس گناہگار کو اپنی دعا میں یاد رکھیں
 
-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment