Friday, June 13, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█


چوہدری نثار سال بھر رام لیلا سناتے رہے کہ وہ دہشت گردی کے بارے پالیسی بنا رہے ہیں اور آخر کار بن گئی اور خرچہ تیس ارب روپے بتایا۔
 
 اسحاق ڈار صاحب نے کہا کہ ان کے پاس ایک روپیہ نہیں؛ تاہم ایک سو ارب روپے قرضہ سکیم اور ایک سو ساٹھ ارب روپے لاہور ٹرین کے لیے نکل آئے۔
 
اب کراچی حملہ ہوگیا اورسنا ہے کہ وزیراعظم تک چوہدری نثار کو رات بھر ڈھونڈتے رہے مگر وہ نہ ملے اور نہ ہی ان کی ریپڈ رسپانس فورس کہیں نظر آئی۔
 
چوبیس گھنٹوں بعد اپنے محفوظ بنکر سے نکلے اور جذباتی کہانی سنائی کہ کون سا دہشت گرد کہاں سے، کیوں اور کیسے آیا۔ واقعہ ہو جانے کے بعد ہم سب بڑے سمجھدار ہوجاتے ہیں۔ اگر اتنی سمجھداری کا مظاہرہ واقعہ ہونے سے پہلے کر لیتے تو شاید ہم یوں بیچ چوراہے میں ننگے تو نہ کر دیے جاتے؟
 
ایک اور اداس دن گزرا۔ مزید گھر اجڑے اور ہماری نالائقیوں کی ایک اور خونی داستان سمیٹ کر سرخ سورج غروب ہوا

--


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #     +92-300-2591223


Facebook    www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:       tanolishoaib

Skype:        tanolishoaib




ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment