Sunday, June 15, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ طالبان کے خلاف آپریشن '' ضرب العضب'' کا مطلب.....


طالبان کے خلاف آپریشن '' ضرب العضب'' کا مطلب.....

ﺍﻟﻌﻀﺐ 'ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ۔ ﻋﻀﺐ ﻋﺮﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ "ﺗﯿﺰ" ﯾﺎ "ﮐﺎﭨﻨﮯ ﻭﺍﻻ" ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔

ﯾﮧ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ
ﺻﺤﺎﺑﯽ ﻧﮯ ﻏﺰﻭﮦ ﺑﺪﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ
ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﻏﺰﻭﮦ ﺑﺪﺭ ﺍﻭﺭ
ﻏﺰﻭﮦ ﺍﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ
ﺗﻠﻮﺍﺭ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺟﻤﻌﯿﻦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ
ﮨﯽ۔ ﺁﺝ ﯾﮧ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﮐﯽ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺣﺴﯿﻦ ﻣﯿﮟ
ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔
ﺍﺗﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﻧﮯ
ﻭﺍﻟﮯ ﻃﺎﻟﺒﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ "ﺿﺮﺏ ﻋﻀﺐ"
ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ "ﺿﺮﺏ ﮐﺎﺭﯼ " ﮨﮯ، ﺍﻣﯿﺪ
ﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﻃﺎﻟﺒﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ
ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﻦ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﺘﮩﺎ
ﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﺮ ﺩﮬﮍ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﻟﮕﺎﺋﯽ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔
ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ ﮐﻮ ﮨﻢ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﮐﺌﯽ ﻧﯿﻮﺯ ﭼﯿﻨﻞ ﭘﺮ
ﯾﮧ'ﺿﺮﺏ ﻋﺰﺏ' ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﭼﻼﯾﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ
ﺩﺭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﻧﺎﻡ 'ﺿﺮﺏ
ﻋﻀﺐ' ﮨﮯ


شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع،'فیصلہ کن جنگ لڑیں گے'

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر ملک کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فوجی آپرشن کا نام 'ضربِ عضب' رکھا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے مذاکرات کے تقدس کو پامال کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے اور 'ہم فیصلہ کن جنگ لڑیں گے'۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر شمالی وزیرستان میں مقامی اور غیر ملکی شدت پسندوں کے خلاف جامع فوجی آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کو پناہ گاہ بنا کر ریاست کے خلاف جنگ شروع کر رکھی تھی اور دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں زندگی مفلوج کر رکھی تھی۔

بیان کے مطابق فوج کو قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ دہشتگرد قومی زندگی کو ہر لحاظ سے غیر مستحکم کر رہے ہیں۔

اس سے قبل پاکستانی فوج نے کہا تھا کہ شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جنگی طیاروں سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم 80 شدت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں ازبک جنگجو اور کراچی ایئر پورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ ابو عبدالرحمان المانی بھی شامل ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق رات ڈیڑھ بجے کے قریب کیے جانے والے حملوں میں دتہ خیل کے دیگان نامی علاقے میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کا ہدف ازبکستان سے تعلق رکھنے والے جنگجو تھے۔ ازبک جنگجوؤں نے حال ہی میں کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی جس میں تیس سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان شدت پسندوں کا تعلق کراچی حملوں کے منصوبہ سازوں سے تھا۔

-


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #     +92-300-2591223


Facebook    www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:       tanolishoaib

Skype:        tanolishoaib




ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment