Sunday, September 14, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ قبلہ قادری صاحب


قبلہ قادری صاحب: آپ کی اسلامیت اور پاکستانیت سے کچھ ہٹ کر:

آپ ایک مہذب ملک (کینیڈا) کے شہری ہیں، کچھ تو وہاں کی روایات یہاں پر بهی

 چلاتے جائیے.

ادهر صفائی پتہ نہیں ایمان کا کتواں حصہ ہوتی ہے، ادهر بهی (دهرنے کے مقام پر)

 تهوڑی رائج کراتے جائیے

آپ شیخ الاسلام ہونے کے باوجود بهی وہاں عام شہری سے بڑه کر کوئی رتبہ نہیں پا

 سکیں گے، ادهر آپ کیوں خاص بنتے ہیں؟

ادهر آپ کوئی ایسی کمپین کبهی بهی نہیں چلا سکیں گے جس سے ملکہ عالیہ کا

 وقار مجروح ہو جائے
.
آپ ہائیڈ پارک میں نہیں کهڑے کہ ایسی عامیانہ، پر تشدد اور فتنے پر اکسانے والی

 تقاریر جہاں مرضی کر لیں.

آپ کی وجہ سے کینیڈا میں کسی بچے کا ایک دن سکول ناغہ ہو گیا تو آپ انسانیت

 کے دشمن شمار ہونگے.

آپ نے ادهر حکومتی املاک، عمارات اور ان کے ماحول کو پامال کیا ہے، ادهر اس

 کی سزا آپ خود جانتے ہونگے.

پاسپورٹ اور کرنسی کی توہین ملکی بغاوت شمار ہوتی ہے، یہاں کے مسکینوں میں

 یہ نفرت کیوں بو رہے ہیں. ادهر آپ کبهی ایسا نا کر سکیں گے.

کیا موجودہ حاکم وقت کے حاکم کا احترام اس لیئے نہیں پا سکتا کہ آپ کی فتوی

 بازی اسے ایسا نہیں سمجهتی؟

حضرت: یہاں کی پولیس نے اگر آپ کے ساتھ کچھ روایتی کر ڈالا تو آپ سیدها اپنی

 ہائی کمیشن کی پناہ و مدد مانگیں گے.
-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

 

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment