Sunday, September 7, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ شادی کے لئے عورت کیسی ہو؟؟


شادی کے لئے عورت کیسی ہو؟؟
------------------------------------
ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں:
عرض كيا گيا اے اللہ تعالى كے رسول صلى اللہ عليہ وسلم كونسى عورت بہتر ہے ؟
تو آپ نے فرمايا:
" وہ عورت جسے تم ديكھو تو وہ تمہيں خوش كر دے، اور جب تم اسے حكم دو وہ تمہارى اطاعت كرے، اور اپنے نفس اور خاوند كے مال و دولت ميں ايسى مخالفت نہ كرے جو خاوند كو پسند نہيں "
مسند احمد ( 2 / 251 ) علامہ البانى رحمہ اللہ نے السلسلۃ الاحاديث الصحيحۃ حديث نمبر ( 1838 ) ميں اسے حسن قرار ديا ہے.
.
بہترين عورت وہ ہے جسے ديا جائے تو شكر كرے، اور جب محروم رہے تو صبر كرے، اور جب تم اسے ديكھو تو وہ تمہيں خوش كر دے، اور جب اسے حكم دو تو وہ تمہارى اطاعت كرے.
وہى جو اپنے پروردگار كے ساتھ اپنے تعلق كو محفوظ ركھے اور ہميشہ ايمان و تقوى ميں اضافہ كى حرص و كوشش كرتى ہو نہ تو كوئى فرض ترك كرے، بلكہ نوافل كى حرص ركھتى ہو اور اللہ كى رضامندى كو ہر ايك كى رضا پر مقدم ركھتى ہو.

اسى كے متعلق رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" چنانچہ تم دين والى كو اختيار كرو تيرا ہاتھ خاك ميں ملے "
صحيح بخارى حديث نمبر ( 4802 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1466 )

عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا سے عرض كيا گيا:
" كونسى عورت افضل ہے ؟
تو انہوں نے فرمايا:
" جو قول ميں عيب نہ جاتى ہو، اور مردوں كے مكر كا علم نہ ركھتى ہو، دل كى فارغ ہو اور صرف اپنے خاوند كے ليے زينت اختيار كرتى ہو، اور اپنے گھر والوں كى عزت ميں رہتى ہو "
ديكھيں: محاضرات الادباء تاليف راغب اصفھانى ( 1 / 410 ) اور عيون الاخبار تاليف ابن قتيبۃ ( 1 / 375 )
Photo: ‎شادی کے لئے عورت کیسی ہو؟؟  ------------------------------------  ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں:  عرض كيا گيا اے اللہ تعالى كے رسول صلى اللہ عليہ وسلم كونسى عورت بہتر ہے ؟  تو آپ نے فرمايا:  " وہ عورت جسے تم ديكھو تو وہ تمہيں خوش كر دے، اور جب تم اسے حكم دو وہ تمہارى اطاعت كرے، اور اپنے نفس اور خاوند كے مال و دولت ميں ايسى مخالفت نہ كرے جو خاوند كو پسند نہيں "  مسند احمد ( 2 / 251 ) علامہ البانى رحمہ اللہ نے السلسلۃ الاحاديث الصحيحۃ حديث نمبر ( 1838 ) ميں اسے حسن قرار ديا ہے.  .  بہترين عورت وہ ہے جسے ديا جائے تو شكر كرے، اور جب محروم رہے تو صبر كرے، اور جب تم اسے ديكھو تو وہ تمہيں خوش كر دے، اور جب اسے حكم دو تو وہ تمہارى اطاعت كرے.  وہى جو اپنے پروردگار كے ساتھ اپنے تعلق كو محفوظ ركھے اور ہميشہ ايمان و تقوى ميں اضافہ كى حرص و كوشش كرتى ہو نہ تو كوئى فرض ترك كرے، بلكہ نوافل كى حرص ركھتى ہو اور اللہ كى رضامندى كو ہر ايك كى رضا پر مقدم ركھتى ہو.    اسى كے متعلق رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:  " چنانچہ تم دين والى كو اختيار كرو تيرا ہاتھ خاك ميں ملے "  صحيح بخارى حديث نمبر ( 4802 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1466 )    عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا سے عرض كيا گيا:  " كونسى عورت افضل ہے ؟  تو انہوں نے فرمايا:  " جو قول ميں عيب نہ جاتى ہو، اور مردوں كے مكر كا علم نہ ركھتى ہو، دل كى فارغ ہو اور صرف اپنے خاوند كے ليے زينت اختيار كرتى ہو، اور اپنے گھر والوں كى عزت ميں رہتى ہو "  ديكھيں: محاضرات الادباء تاليف راغب اصفھانى ( 1 / 410 ) اور عيون الاخبار تاليف ابن قتيبۃ ( 1 / 375 )‎
-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

 

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment