Thursday, July 2, 2015

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█


پچھلی دہائی اگر آٹو موبیل، ٹیلی کمیونیکیشن اور نیوکلئیر اسلحے کی ڈیویلپمنٹ کے

 حوالے سے مشہور ہوئی تو موجودہ صدی "آئیڈیئے" کے حوالے سے جانی جائے

 گی۔

سام سنگ نے حال ہی میں ایک آئیڈیا متعارف کروایا ھے جو انتہائی سستا لیکن بہت

 ایفیکٹو اور سیفٹی کے حوالے سے فائدہ مند ھے۔


ارجنٹائن میں ہر ایک گھنٹے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہوتا ھے۔ ان ہلاکتوں میں


 80 فیصد صرف اوورٹیک کرنے سے واقع ہوتی ہیں۔ اس کی وجہ ان کی سنگل لین


 شاہراہیں ہیں جہاں ایک سڑک پر دو رویہ ٹریفک چلتی ھے اور درمیان میں کوئی


 ڈیوائیڈر نہیں ہوتا۔ مین شاہراہوں پر زیادہ تر بڑے بڑے ٹرک چلتے ہیں اور ان کے


 پیچھے آنے والی گاڑیوں کو سامنے سے آنے والی ٹریفک کا اندازہ نہیں ہو پاتا، جس


 کی وجہ سے جب وہ اوورٹیک کرتے ہیں تو سامنے سے آنے والی گاڑی سے


 ایکسیڈنٹ کروا بیٹھتے ہیں۔


سام سنگ ارجنٹائن نے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ایک انتہائی اچھوتے آئیڈیے


 پر کام شروع کیا جس کا نام انہوں نے سیفٹی ٹرک رکھا۔ اس آئیڈیئے کے مطابق سام


 سنگ نے اپنے بڑے ٹرکوں کے آگے ایک چھوٹا سے کیمرہ انسٹال کیا اور ٹرک کے


 پچھلے حصے میں 40 بائی 40 کی چار سکرینیں نصب کردیں جو فرنٹ پر لگے


 کیمرے سے کونیکٹڈ ہیں۔ یوں وہ ٹرک "ٹرانسپیرنٹ" بن گیا۔ جو گاڑی بھی اس ٹرک


 کے پیچھے ہوتی ھے، اسے سکرین کے ذریعے ٹرک کے آگے کی ٹریفک کیمرے


 کے زریعے بالکل واضح نظر آرہی ہوتی ھے جس سے اوور ٹیک بحفاظت کرلیتی

 ہے۔


یہ آئیڈیا دیکھا جائے تو سیفٹی کے حوالے سے شہرت پارہا ھے لیکن سام سنگ کے


 مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی داد دینی پڑتی ھے کیونکہ اس ایک آئیڈیئے کے ذریعے وہ


 اپنی پوری کمپنی کی کمٹمنٹ شو کررہے ہیں، ساتھ ہی ساتھ وہ اپنی سکرینوں یعنی


 

ایل ای ڈی ٹی وی کی مشہوری کررھے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ پوری دنیا میں


 موجود کروڑوں ٹرکوں کی مارکیٹ کو اپنی پراڈکٹ انسٹال کرنے پر مجبور کررھے

 ہیں۔

سیفٹی کے حوالے سے جہاں ہزاروں قیمتی جانیں بچیں گی وہاں سام سنگ ملٹی ملین

 ڈالر کی اس مارکیٹ میں لیڈر بھی بن جائے گا۔


ہاں بھئ پاکستانیو، کچھ تم نے بھی کرنا ھے یا سارا دن اپنے اپنے پسندیدہ سیاسی لیڈر


 کی تعریفوں اور مخالف لیڈر کی تضحیک پر مبنی پوسٹس ہی شئیر کرتے رہو


 گے؟؟؟



--

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

 

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment