Sunday, January 15, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ باکمال سیلز مین

باکمال سیلز مین
........................

ایک شاپنگ مال میں سیلز مین کی تقرری کے بعد سیل کئی گنا بڑھ گئی _ شاپنگ مال کے مالک نے جب کارکردگی رپورٹ دیکھی تو سیلز مین ( لڑکے ) سے ملنے مال پر پہنچ گیا _ اس نے دیکھا کہ لڑکا ایک کسٹمر کو فشنگ راڈ فروخت کر رہا تھا _
مالک دور کھڑا ہو کر لڑکے کے سیلز کا انداز دیکھنے لگا ، لڑکے نے کسٹمر کو آٹھ سو روپے کے عوض ...راڈ فروخت کر دی اور کسٹمر کے جوتوں پر نظر ڈالت...ے ہوئے بولا ........
جناب ___ اتنے مہنگے جوتے پہن کر فشنگ کرنے جاینگے ؟
ایک اسپورٹس شوز بھی خرید لیں ____ کسٹمر نے اسپورٹس شوز بھی خرید لیے _
اب لڑکے نے کہا ___ جناب .... تالاب کنارے دھوپ میں بیٹھنا پڑے گا اس کے لیے ایک کیپ بھی لیتے جائیں تو مناسب رہیگا ____ کسٹمر نے کیپ بھی خرید لی _ اب لڑکے نے کہا __ مچھلی پکڑنے میں بہت انتظار کرنا پڑے گا لہٰذا کچھ کھانے پینے کا سامان یعنی بسکٹس ، ویفرز ، میوہ وغیرہ لیتے جائیں ___ کسٹمر نے وہ بھی خرید لیے _ لڑکا بولا ____ مچھلی خرید کر رکھیں گے کہاں ؟؟ تو اس کے لیے یہ دو سو والی با سکٹ بہترین رہے گی _ اس نے وہ بھی خرید لی

اب ٹوٹل بنے دو ہزار روپے

بوس بہت خوش ہوا ، پھر اس نے لڑکے کو بلا کر کہا کہ تم بہت باکمال سیلز مین ہو ____ وہ آدمی صرف فشنگ راڈ لینے آیا اور تم نے اسے اتنا سارا سامان فروخت کر دیا .... بہت اچھے !!
لڑکا بولا جناب ______ وہ آدمی تو اپنی بیوی کے لیے سینٹری پیڈ لینے آیا تھا _ مین نے اس سے کہا کہ پانچ دن گھر بیٹھ کر کیا کرو گے ، جاؤ جا کر مچھلی پکڑو ....:):):):))))))))))


--


Muhammad Shoaib Tanoli

محمد شعیب تنولی


پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم



--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment