ایک ایسے ملک میں جہاں انسانوں کو بھیڑ بکریوں کے ریوڑ کے طور پر غلام بنا کر رکھا گیا ہو۔۔اور انتخابات کے دن اُنہیں ہانک کر "پولنگ اسٹیشن" پہنچایا جاتا ہو اور وہ بس "ٹھپہ"لگانے کے کام آتے ہوں ، اور یہی ان بیچاروں کا کل مصرف ہو۔۔وہاں کیا انتخابات کا یہ نظام کبھی کسی "تبدیلی" کا عنوان بن سکتا ہے۔۔یقیناً نہیں ، یہاں اب "بتوں" نے ہی جیتنا ہے جن کے یہ کمی کمین عوام غلام ہیں۔۔جاگیردار، وڈیرے،خوانین،سردار، سرمایہ دار اور خونی فاشسٹ۔۔جہاں ملک کے لوگوں کوeducateنہیں بلکہ64سالوں سےdis-educateکیا گیا ہو، قصداً اور منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ہو، کیا موجودہ" انتخابی نظام" وہاں کوئی تبدیلی پیدا کر سکتا ہے۔۔یقیناً نہیں۔۔اس کا حل انتخابی نظام میں تبدیلی ہے۔۔ایسے ملک میں "متناسب نمائندگیproportional representation" کا نظام افراد اور شخصیتوں کا قلع قمع کرسکتا ہے۔۔اس نظام میں لوگ شخصیتوں کو ووٹ نہیں ڈالتے، پارٹی اور پارٹی پروگرام کو ووٹ دیتے ہیں۔۔کیا یہ کوئی نئی بات ہے۔۔یقیناً نہیں۔۔پھر اس پر بات کیوں نہیں ہوتی، کیوں نہیں ہوئی۔۔بات یہ ہے کہ ملک کا نظام پریس و میڈیا مالکان کے تعاون سے اسلام سے دور، عوام کو محروم در محروم اور جمے ہوئے نظام ظلم کو بچانے پر جمائے رکھنے پر کمر بستہ ہے۔۔آئیے قوم کو بیدار کریں ، ان کی تربیت کریں، انہیں منظم کریں۔۔ورنہ اپنے بچوں کو تازہ و توانا غلامی میں دے کر رخصت ہونے کی تیاری کریں۔۔۔فیصلہ آپ کا ہی ہوگا۔۔۔
--
Muhammad Shoaib Tanoli
محمد شعیب تنولی
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups