Monday, January 14, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ آخر کیوں؟؟؟


کون کہتا ہے ہم قتل و قتال کی حمایت کرتے ہے ؟ 

ہم نے ہمیشہ امن کی آواز بلند کی اسلام کے معنی ہے سلامتی اور مومن کے معنی ہے امن قائم کرنا 

شیعہ سے ہماری دلائل کی جنگ ضرور ہے لیکن اس کے قتل و قتال سے ہمارا کوئی تعلق نہیں

کوئٹہ سانحہ میں شیاہوں کے احتجاج کا طریقہ بالکل غلط ہے۔ کیونکہ 


جس طرح وہ اپنا احتجاج ریکارڈ 



کرا رہے ہیں (اسٹاپ شیاہ کلنگ) اس 


سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کے نزدیک صرف شیاہوں کے خون کی


 اہمیت ہے انسان اور پاکستانیوں کے خون کی اہمیت نہیں۔ 



جبکہ پورے پاکستان 



سندھ سے لیکر بلوچستان اور بلوچستان سے پنجاب، اور پنجاب سے سرحد


 تک خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ 




ان کا احتجاج تقسیم کی طرف لے جاتا ہے جبک
ہ۔ اللہ تعالٰی حکم دیتا ہے 




سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑ لو اور تفرقہ میں نہ پڑو اللہ کے اُس احسان


 کو یاد رکھو جو اس نے تم پر کیا ہے تم ایک دوسرے کے 


دشمن تھے، اُس نے تمہارے دل جوڑ دیے اور اس کے فضل و کرم سے 



تم بھائی بھائی بن گئے تم آگ سے بھرے ہوئے ایک گڑھے کے کنارے




 کھڑے تھے، اللہ نے تم کو اس سے بچا لیا اس طرح اللہ اپنی نشانیاں 


تمہارے سامنے روشن کرتا ہے شاید کہ اِن علامتوں سے تمہیں اپنی


 فلاح کا سیدھا راستہ نظر آ جائے ۔ سورة آل عمران



جو لوگ اپنے ناجائز مقاصد پورے کرنے کیلئے قائداعظم کے پاکستان


 اور پاکستانیوں کو تقسیم کرکے بنگلہ دیش بنا چکے اورمزید پاکستان 


اور پاکستانیون کی طاقت کو تقسیم کر کے پنجاب، سرحد، بلوچستان،


 سندھ بنا چکے جو ہمارے ساتھہ چل نہیں سکتے اٹھہ نہیں سکتے 



بیٹھہ نہیں سکتے وہ ہم میں سے کیا ہو سکتے ہیں۔۔ نہیں۔۔۔اور جو 



تقسیم ہو جائیں اور تقسیم کے عمل کو پسند کریں وہ بھی ہم میں 


سے نہیں 



چاہے صوبائی تقسیم کرنے منافق گروہ ہوں یا مذہبی تقسیم کرنے والے منافق گروہ 






ہمارا مذہب اسلام ہے لیکن 




ہم بھول کریا جان بوجھہ کر لالچ میں




 وہابی سنی





 دیو بندی اہل حدیث اور




 شیاہ میں تقسیم ہو گئے 


ہیں


اور


ہمارا ملک پاکستان ہے 



لیکن ہم بھول کر یا جان بوجھہ کر پنجابی سندھی بلوچی




 پیٹھان آزاد کشمیر فاٹا اور مہاجر میں تقسیم ہو گئے ہ 




یہی وجہ ہے کہ آج عوامی اور ریاست پاکستان 


کے حق



 میں جو فیصلے ہونے تھے وہ عوام کے


 گروہ بننے کی 


وجہ سے 




جوں کے توں پڑھے ہوئے ہیں لیکن سیاسی اور 



اداروں کے



 ہر فیصلے پر عمل درآمد ہوا



آخر کیوں؟؟؟

╔══════════════╗
>ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم<

╚══════════════╝





پاکستان قوم کے ایک ایک فرد کا احساس 


آزادی کے نام پر 66 سالہ غلامی


مشرقی پاکستان کٹنے 


پاکستان میں خون کی ہولی شروع ہونے 


اور 
دوغلی پالیسی کا بار بار نشانہ بننے پربھی منافقین کی



اور اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنے کے بعد بھی 




اپنے لئے نہ تو نہ سہی اپنی نسلوں کیلئے بھی نہ جاگے 

بلکہ 


کسی دوسری قوم کی تہزیب کا غلام پسند ہو اور بیداری حق سے انکار کرے 



تو اس کے احساس کو کون جگائے 



وہ ظالم ہے دشمن ہے اپنا بھی اپنی نسل کا بھی اور اپنے آج اور کل کا بھی




پاکستانیوں ہوش میں آ جائیں اس سے پہلے تمھاری موجودہ نسل اور آنے والی نسلوں کیلئے حیات



 جرم بن جائے اور زندگی وبال جاگ جائو ظالموں






میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے




http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan



Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli



Twitter:     tanolishoaib



Skype:    tanolishoaib



Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view


?id=60781943&trk=tab_pro



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment