Tuesday, January 15, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ آج پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے


آج پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو معطل کر دیا ہےاور طاہر القادری دار الخلافہ پر قابض ہیں۔ پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہو سکتا اس لیے کوئی سیاسی پیش رفت نہیں ہو سکتی۔ آخر کب تک پاکستان اسی خطرناک صورتِ حال میں رہ سکتا ہے، جب کہ ملک میں جنگ بھی جاری ہے اور بھارتی، سرحدوں پر دھمکیاں دے رہے ہیں۔

سیاست دان چاہے کچھ بھی کہیں، حکومت اب ان کے ہاتھوں سے نکل چکی ہے۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ عمران خان اب بھی انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ آخر کب تک فوج انتظار کرے گی؟ آخری فیصلہ فوج کو ہی کرنا ہے۔ مارشل لاء یا نگران حکومت۔ کیوں کہ سپریم کورٹ اور سیاست دان کسی بھی قانون کے تحت نگران حکومت نہیں لا سکتے۔ ملک میں اس وقت مکمل انارکی ہے۔



--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan



Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli



Twitter:     tanolishoaib



Skype:    tanolishoaib



Linkedn:  

           http://www.linkedin.com/profile/view


?id=60781943&trk=tab_pro



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment