Sunday, December 1, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ جعلی دوا


ایک تحریر جس نے مجھے رلادیا ! ہو سکے تو آپ بھی کاپی کرکے میسج آگے بڑھا دیں ، شائد کسی کا مردہ ضمیر جاگ جائے !!!
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
تین مہینے گزر گئے کلاس شروع ہوئے میری کلاس کا ایک بچہ علی جو تھلیسیمیا کے مرض کا شکار ہے صرف تین دن سکول آسکا.
آج اسکا تیسرا دن تھا.
سوچا آج تھوڑی گپ شپ کرتے ہیں. دیکھتے ہیں اتنا چھوٹا سا بچہ اتنی بڑی تکلیف سے کیسے لڑتا ہے؟

اس نے مجھے جو باتیں بتائیں میری گزارش ہے کہ وہ سب پڑھیں اور اتنا شئیر کریں کہ بے ضمیروں تک بھی یہ بات پہنچ جائے.
ٹیچر مجھے اسکو ل اچھا لگتا ہے مگر میرے پٹھے اب میرا بوجھ نہیں اٹھا سکتے. میرا بی پی اتنا لو ہوجاتا ہے کہ مجھے ایک دن اسکول آنے کے بعد دو ہفتے ہسپتال میں گزارنے پڑتے ہیں.
وہاں میں کافی دن سویا رہتا ہوں. پھر جب ہوش آتا ہے تو سوچتا ہوں کہ میرے دوست اس وقت انگریزی پڑھ رہے ہونگے. ابھی انکا لنچ بریک ہوگا. اب چھٹی ہونے والی ہوگی.
ٹیچر جب میرے والدین کو پتہ چلا کہ مجھے یہ بیماری ہے تو وہ بہت روئے تھے. میرا کوئی بہن بھائی نہیں شاید انکو لگتا ہوگا کہ میں مرنے والا ہوں.
میں نے اپنی بیماری سے کہا کہ میں تمھیں ہرادوں گا.
جیت کے رہوں گا اور سو سال جیئوں گا. (انشاء اللہ) 
ٹیچر جو ڈاکٹر اور ہسپتال والے تھے وہ بہت اچھے تھے میرا بہت خیال رکھتے تھے. ایک نرس آنٹی مجھے اپنا بیٹا کہتی تھیں. وہ ہم بچوں کو کارٹون والے روم میں لے جاتی تھیں ہم کارٹون دیکھتے رہتے ڈرپ بھی لگ جاتی تھی.
مگر ٹیچر جب مجھے ری ایکشن ہوجاتا تھا دوا کا تب مجھے لگتا میں جیت نہیں سکوں گا.

ٹیچر کچھ گندے لوگ ہم بچوں کی اصلی دوا چھپا کر نقلی دوا ڈاکٹر کو دے جاتے ہیں. یا خون ٹھیک نہیں ہوتا تو اسکا ری ایکشن ہوجاتا ہے.
ٹیچر پھر ایسا لگتا ہے جیسے کسی چٹان کے نیچے دب گیا ہوں. میرا جسم اکڑ جاتا ہے. کچھ بھی نظر نہیں آتا چاروں طرف دھند چھا جاتی ہے. مجھے اپنے چاروں طرف فوجی نظر آرہے ہوتے ہیں. جیسے ایک ٹینک مجھے کچلنے آرہا ہو. بم پھٹ رہے ہوتے ہیں اور مجھے ان دھماکوں میں اپنے دل کی دھڑکن ختم ہوتی سنائی دے رہی ہوتی ہے.

امی بتاتی ہیں کہ مجھے سب نے پکڑا ہوا ہوتا ہے. میرے ہاتھ پاؤں مڑتے جاتے ہیں. پھر ڈاکٹر انکل مجھے انجکشن لگاتے ہیں میں سوجاتا ہوں. جب میں جاگتا ہوں تو میرے گلے سے مشینیں نکلتی ہیں. انکی وجہ سے میرا گلا اتنا سوج جاتا ہے کہ میں سانس تک نہیں لے سکتا.

ٹیچر جو لوگ ہماری دوا چھپا دیتے ہیں انکو شاید پتہ نہیں ہوگا کہ ہم بچوں کو کتنا درد ہوتا ہے. ہمارا تو خون بھی نہیں ملتا جو مل جائے تو دوا الٹی ہوجاتی ہے. ڈاکٹر انکل نے بتایا تھا کہ ایک نقلی دوا کی وجہ سے میں اب کبھی دیر تک نہیں بیٹھ سکوں گا. نہ کوئی کام کر سکوں گا. ٹیچر میں اپنی بیماری کو ہرا کر بس جیتنے ہی والا تھا کہ بس ہار گیا.
پتہ نہیں وہ کون انکل ہیں جو ہماری دوا چھپا کر بدل دیتے ہیں. شاید انکے بچوں کو بھی یہ بیماری ہو اور انکے پاس اصلی دوا کے پیسے نہ ہوتے ہوں؟
میری دعا ہے کہ ان انکل کے بچے جلدی سے ٹھیک ہوجائیں. تاکہ دوسرے بچوں کو بھی ٹھیک دوا ملے.
.
.
تمام جعلی دوا بنانے والے اس چھ سال کے معصوم بچے کی تڑپ سن رہے ہیں ؟؟؟ 
انکی وجہ سے پتہ نہیں کتنے معصوم بچے اتنی تکلیف جھیل رہے ہیں. کاش آپ محسوس کر سکیں کہ ایک ننھی سی جان ایک جان لیوا مرض کو ہرانے کے قریب ہوکر جب آپکی وجہ سے ہار جاتی ہے تو اسے کیسا لگتا ہے!!!

اللہ آپ کا ضمیر زندہ کرے . آمین الٰھی آمین
Photo: ‎ایک تحریر جس نے مجھے رلادیا ! ہو سکے تو آپ بھی کاپی کرکے میسج آگے بڑھا دیں ، شائد کسی کا مردہ  ضمیر جاگ جائے !!!  --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------  تین مہینے گزر گئے کلاس شروع ہوئے میری کلاس کا ایک بچہ علی جو تھلیسیمیا کے مرض کا شکار ہے صرف تین دن سکول آسکا.  آج اسکا تیسرا دن تھا.  سوچا آج تھوڑی گپ شپ کرتے ہیں. دیکھتے ہیں اتنا چھوٹا سا بچہ اتنی بڑی تکلیف سے کیسے لڑتا ہے؟    اس نے مجھے جو باتیں بتائیں میری گزارش ہے کہ وہ سب پڑھیں اور اتنا شئیر کریں کہ بے ضمیروں تک بھی یہ بات پہنچ جائے.  ٹیچر مجھے اسکو ل اچھا لگتا ہے مگر میرے پٹھے اب میرا بوجھ نہیں اٹھا سکتے. میرا بی پی اتنا لو ہوجاتا ہے کہ مجھے ایک دن اسکول آنے کے بعد دو ہفتے ہسپتال میں گزارنے پڑتے ہیں.  وہاں میں کافی دن سویا رہتا ہوں. پھر جب ہوش آتا ہے تو سوچتا ہوں کہ میرے دوست اس وقت انگریزی پڑھ رہے ہونگے. ابھی انکا لنچ بریک ہوگا. اب چھٹی ہونے والی ہوگی.  ٹیچر جب میرے والدین کو پتہ چلا کہ مجھے یہ بیماری ہے تو وہ بہت روئے تھے. میرا کوئی بہن بھائی نہیں شاید انکو لگتا ہوگا کہ میں مرنے والا ہوں.  میں نے اپنی بیماری سے کہا کہ میں تمھیں ہرادوں گا.  جیت کے رہوں گا اور سو سال جیئوں گا. (انشاء اللہ)   ٹیچر جو ڈاکٹر اور ہسپتال والے تھے وہ بہت اچھے تھے میرا بہت خیال رکھتے تھے. ایک نرس آنٹی مجھے اپنا بیٹا کہتی تھیں. وہ ہم بچوں کو کارٹون والے روم میں لے جاتی تھیں ہم کارٹون دیکھتے رہتے ڈرپ بھی لگ جاتی تھی.  مگر ٹیچر جب مجھے ری ایکشن ہوجاتا تھا دوا کا تب مجھے لگتا میں جیت نہیں سکوں گا.    ٹیچر کچھ گندے لوگ ہم بچوں کی اصلی دوا چھپا کر نقلی دوا ڈاکٹر کو دے جاتے ہیں. یا خون ٹھیک نہیں ہوتا تو اسکا ری ایکشن ہوجاتا ہے.  ٹیچر پھر ایسا لگتا ہے جیسے کسی چٹان کے نیچے دب گیا ہوں. میرا جسم اکڑ جاتا ہے. کچھ بھی نظر نہیں آتا چاروں طرف دھند چھا جاتی ہے. مجھے اپنے چاروں طرف فوجی نظر آرہے ہوتے ہیں. جیسے ایک ٹینک مجھے کچلنے آرہا ہو. بم پھٹ رہے ہوتے ہیں اور مجھے ان دھماکوں میں اپنے دل کی دھڑکن ختم ہوتی سنائی دے رہی ہوتی ہے.    امی بتاتی ہیں کہ مجھے سب نے پکڑا ہوا ہوتا ہے. میرے ہاتھ پاؤں مڑتے جاتے ہیں. پھر ڈاکٹر انکل مجھے انجکشن لگاتے ہیں میں سوجاتا ہوں. جب میں جاگتا ہوں تو میرے گلے سے مشینیں نکلتی ہیں. انکی وجہ سے میرا گلا اتنا سوج جاتا ہے کہ میں سانس تک نہیں لے سکتا.    ٹیچر جو لوگ ہماری دوا چھپا دیتے ہیں انکو شاید پتہ نہیں ہوگا کہ ہم بچوں کو کتنا درد ہوتا ہے.  ہمارا تو خون بھی نہیں ملتا جو مل جائے تو دوا الٹی ہوجاتی ہے. ڈاکٹر انکل نے بتایا تھا کہ ایک نقلی دوا کی وجہ سے میں اب کبھی دیر تک نہیں بیٹھ سکوں گا. نہ کوئی کام کر سکوں گا. ٹیچر میں اپنی بیماری کو ہرا کر بس جیتنے ہی والا تھا کہ بس ہار گیا.  پتہ نہیں وہ کون انکل ہیں جو ہماری دوا چھپا کر بدل دیتے ہیں. شاید انکے بچوں کو بھی یہ بیماری ہو اور انکے پاس اصلی دوا کے پیسے نہ ہوتے ہوں؟  میری دعا ہے کہ ان انکل کے بچے جلدی سے ٹھیک ہوجائیں. تاکہ دوسرے بچوں کو بھی ٹھیک دوا ملے.  .  .  تمام جعلی دوا بنانے والے اس چھ سال کے معصوم بچے کی تڑپ  سن رہے ہیں ؟؟؟    انکی وجہ سے پتہ نہیں کتنے معصوم بچے اتنی تکلیف جھیل رہے ہیں. کاش آپ محسوس کر سکیں کہ ایک ننھی سی جان ایک جان لیوا مرض کو ہرانے کے قریب ہوکر جب آپکی وجہ سے ہار جاتی ہے تو اسے کیسا لگتا ہے!!!    اللہ آپ کا ضمیر زندہ کرے . آمین الٰھی آمین‎-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment